نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری تو نہیں کہ وہ وہاں سے ہوں، پوچھنا پڑے گا۔
  2. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو جی جب مدیر ہی اردو کی جگہ انگریزی کے الفاظ استعمال کریں گے، تو باقی اراکین کا تو اللہ ہی حافظ۔
  3. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظفروال سے کوئی رکن ہے اس محفل میں؟
  4. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میرے پاس لُغت میں چھٹی رسان لکھا ہوا ہے۔
  5. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبل اس کے کہ مزید جانی نقصان ہو، اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اس وبا کو ہم سے دور کر دے۔
  6. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فاصلہ رکھیں آپس میں جسمانی طور پر، دلی طور پر نہیں، یہ بھی اس وبا سے بچنے کا ایک طریقہ ہے۔
  7. شمشاد خان

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    بھلے ہی روکتی رہیں، لیکن یہ اسکول چل کے رہے گا۔ بس چند دنوں کی مہلت چاہیے۔
  8. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چھٹی رسان ہے رساں نہیں۔ جی ہاں یہی لفظ ہے۔ اب آپ اگلا لفظ دیجیے۔
  9. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلطی سے ہو گیا ہو گا۔
  10. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری تو نہیں کہ قسم کھائی ہو، اتفاق بھی تو ہو سکتا ہے۔
  11. شمشاد خان

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    جبکہ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ریکارڈ کو آگ لگا کر وہ آگ سے بچ جائیں گے۔
  12. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گلہ نہ کریں، میں سنجیدہ بالکل نہیں ہوں۔
  13. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شام کو کہ صبح کو؟
  14. شمشاد خان

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    شکر کریں کہ ریکارڈ غائب ہی ہوتا ہے، آگ نہیں لگتی۔
  15. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میرا نہیں خیال کہ یہ وائرس ڈیوائسز کے ذریعے منتقل ہوتا ہو۔ وہ ڈیوائسز والا وائرس دوسرا ہے جو انسانوں کو نقصان نہیں پہنچاتا، سوالے مالی طور پر۔
  16. شمشاد خان

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    اب مولویوں کو وہ حدیث یاد نہیں آ رہی، جس کا مفہوم یہ ہے کہ اگر دو نمازیوں کے درمیان فاصلہ ہو تو درمیان میں شیطان ہوتا ہے۔
  17. شمشاد خان

    لیپ ٹاپ کونسا لوں

    آپ نے بزنس ایڈیشن والا لیا ہو گا، جبکہ ہوم ایڈیشن اس کے مقابلے میں بہت سستا ہوتا ہے۔
  18. شمشاد خان

    لیپ ٹاپ کونسا لوں

    آپ نے بزنس ایڈیشن والا لیا ہو گا، جبکہ ہوم ایڈیشن اس کے مقابلے میں بہت سستا ہوتا ہے۔
  19. شمشاد خان

    تہذیبی نرگسیت

    یہ آپ کو گیارہ سال سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد اس لڑی کا خیال کیسے آیا؟
  20. شمشاد خان

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    ملے گا، ان شاء اللہ ضرور ملے گا۔ ساری دنیا اس کی ویکسین بنانے میں لگی ہے، جلد ہی ان شاء اللہ کامیابی ملے گی۔
Top