نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    میں تو سمجھتا تھا کہ آپ نے سکول اور کالج میں طبیعیات پڑھی ہوگی۔ لیکن آپ کے جواب سے تو کچھ اور ہی معلوم ہوتا ہے۔ :razz: کچھ تفصیلات پر تو م۔م۔مغل بھائی نے بات کر دی۔ اگر زیادہ تفصیلات درکار ہوں تو یہ صفحہ دیکھ لیں۔
  2. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    اصل میں آپ کا یہ دعویٰ بالکل غلط ہے کہ پاکستانیوں کو اپنے علاوہ ہر ایک کی تاریخ میں دلچسپی ہوتی ہے۔ پاکستانیوں کو دوسروں سے کہیں زیادہ اپنی تاریخ میں دلچسپی ہے۔ لیکن جیسا کہ میں پہلے ہی عرض کر چکا ہوں، شکایات کے مطالبے پر پھول نہیں جھڑا کرتے۔ :razz: اور جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ پاکستانیوں...
  3. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    اتنے کم عرصے میں نتیجہ آنے پر شک اس لیے ہوتا ہے کیونکہ اگر ہم یہ بات دھیان میں رکھیں کہ حملے سے پہلے امریکیوں کو اس کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہ تھا تو لازماً اس میں اس سے کہیں زیادہ عرصہ لگنا چاہیے تھا۔ کیونکہ اگر ان کو معلوم ہوتا کہ واقعی وہی لوگ اس واقعے میں ملوث ہیں کہ جن پر وہ الزام عائد...
  4. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    مجھے سمجھ نہیں آئی۔ :confused:
  5. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    خرم بھائی، جہاں تک گیارہ ستمبر کے واقعات کا تعلق ہے تو اس سلسلے میں امریکہ میں ہی کئی ایسی ڈاکیومنٹری فلمیں بن چکی ہیں کہ جن میں امریکی حکومت کے مؤقف کو غلط ثابت کیا گیا ہے۔ ایسی ہی ایک ڈاکیومنٹری "جیو" چینل پر ایک بار "کھوٹے سکے" کے عنوان سے دکھائی جا چکی ہے۔ کبھی جی چاہے تو دیکھ لینا۔
  6. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    جناب 65ء کی جنگ کو اب تک 43 سال کا عرصہ گزر چکا ہے اور اس دوران پاکستان نہ صرف بری، بلکہ بحری اور فضائی ہتھیار سازی میں بھی کافی حد تک خود کفیل ہو چکا ہے۔ یہاں تک کہ اب طیارے، آبدوزیں اور کروز میزائیل تک مقامی طور پر تیار ہونے لگے ہیں۔ اب اگر آپ توجہ نہیں دیتے تو میں کیا کر سکتا ہوں؟
  7. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    اس اعتراض کے جواب کے لیے تاریخ کا تھوڑا سا حوالہ دینا ضروری ہوگا۔ دیکھو بھائی، جہاں تک داہر کی بات ہے تو وہ ایک طویل عرصے سے قزاقوں کی اعلانیہ سرپرستی کر رہا تھا اور وہاں سے گزرنے والے قافلے بڑی مدت سے ان لٹیروں کا نشانہ بن رہے تھے۔ تو ایسی صورتحال میں قزاقوں کا خاتمہ کرنے کے لیے داہر کی طاقت...
  8. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    خرم بھائی! آپ نے شخصیت پرستی کی بات کی ہے تو وضاحت کر دوں کہ شخصیت پرستی مجھے بھی پسند نہیں ہے۔ لیکن چونکہ آپ نے شکایات کا تقاضا کیا تھا اسی لیے یہاں صرف شکایات ہی جمع ہو سکی ہیں۔ ان شکایات کا آپ براہِ مہربانی یہ مطلب نہ سمجھیں کہ ہمارے نزریک امریکہ یا امریکیوں کی ہر بات بری ہے۔ ان کی جو خوبیاں...
  9. محمد سعد

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    ویسے اب چونکہ اردو کوڈر لینکس فورم بھی واپس آ گیا ہے تو اگر آپ وہاں سے پوچھ لیں تو زیادہ لوگ اس سوال پر توجہ دیں گے اور شاید آپ کا مسئلہ حل بھی ہو جائے۔
  10. محمد سعد

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    میرا تو خیال ہے کہ آپ اس موڈیم کو بھی بہ آسانی لینکس پر چلا سکتے ہیں اگر آپ سکین موڈیم کے بتائے گئے طریقے پر ہو بہو عمل کریں اور اس دو سال پرانے ٹیوٹوریل کو فی الحال نظر انداز کر دیں۔ بہرحال، جیسی آپ کی مرضی۔ اب میں آپ کے پیچھے ڈنڈا اٹھا کر تو نہیں دوڑ سکتا۔ ;)
  11. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    اگر آپ کو معلوم ہو تو پاکستان کے ہتھیاروں کا زیادہ تر حصہ مقامی طور پر ہی تیار ہوتا ہے۔ باقی جو ایسی چیزیں بچ جاتی ہیں جو مقامی طور پر تیار نہیں ہو سکتیں تو ان میں بھی زیادہ تر چین سے حاصل کی جاتی ہیں۔ فرانس اور امریکہ جیسے ممالک کا حصہ تو نہایت ہی مختصر ہے۔
  12. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    خرم بھائی، کہیں آپ یہ تو نہیں کہنا چاہتے کہ پاکستان بھی امریکہ کی طرح دس پندرہ ممالک پر چڑھائی کر کے انہیں تباہ کر چکا ہے؟ :razz:
  13. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    دراصل میں چاہتا ہوں کہ اس لفظ کا ترجمہ ایسا ہو کہ کوئی مبتدی اسے ہوسٹنگ کمپنی کا نام نہ سمجھ بیٹھے۔
  14. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    خرم بھائی، آپ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا مطالعہ کروں۔ لیکن مجھے اب تک یہ سمجھ نہیں آئی کہ آپ پاکستان کی تاریخ کے کس پہلو کی جانب میری توجہ دلانا چاہتے ہیں۔ براہِ مہربانی اپنا سوال تھوڑی وضاحت کے ساتھ لکھیں کہ آپ کو کس چیز پر اعتراض ہے تاکہ جواب دینے میں آسانی ہو۔
  15. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    ان امریکیوں سے کہہ دو کہ طالبان آج بھی وہی ہیں جو کہ ایک عرصہ پہلے ہوا کرتے تھے۔ لیکن اب چونکہ امریکی حکومت کو وہ اپنے توسیع پسندانہ عزائم کی راہ میں رکاوٹ محسوس ہونے لگے ہیں، اس لیے وہ انہیں راہ سے ہٹانے کے درپے ہے۔ اور چونکہ اس طرح کا کوئی حملہ پوری دنیا کو مطمئن کیے بغیر ممکن نہیں تھا، اس لیے...
  16. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    دراصل آج کل طالبان کے متعلق اتنے دھاگے کھلے ہوئے ہیں کہ میں خود ہی بھول گیا تھا کہ یہاں ہونے والی بحث کا مرکزی خیال کیا ہے۔ اس لیے معذرت خواہ ہوں۔
  17. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    تو وہ سرحد پار سے میزائیل مفت میں آتے رہتے ہیں کیا؟ :eek: اور جو مساجد و مدارس پر فضا سے بم پھینک کر بے شمار بے گناہ لوگوں کو، جن میں کم عمر بچے بھی شامل ہوتے ہیں، بے دردی سے قتل کر دیا جاتا ہے۔ اسے کیا کہیں گے؟ کیا اس کے باوجود آپ یہ اصرار کرتے ہیں کہ امریکہ ہمارا دشمن نہیں ہے؟
  18. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    جناب ان تمام واقعات کے سیاق و سباق میں فرق ہے۔ اگر آپ تاریخ کا مطالعہ اچھی طرح سے کر لیں تو معلوم ہوگا کہ حقیقت کیا ہے۔
  19. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    کیا یہ لکھتے وقت آپ نے یہ بھی سوچا کہ آپ نے طالبان کے بارے میں اب تک خود کتنی تحقیق کی ہے؟ اور کتنے الزامات کی خود تصدیق کر چکے ہیں؟ بلکہ آپ کو تو جب میں نے بذاتِ خود تحقیق کرنے کی دعوت دی تو تب آپ کا جواب کیا تھا وہ بھی آپ کو یاد ہوگا۔ لہٰذا دہرانے کی ضرورت نہیں۔ :razz: وہ م۔م۔مغل بھائی نے...
Top