نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    میں نے ایم آئی ٹی کے معیار سے انکار نہیں کیا۔ میں نے بس اس طرزِ عمل کی مخالفت کی ہے کہ ہر بڑی ڈگری والے کی بات بلا تحقیق مان لی جائے۔ کیا وہ غلطیاں نہیں کر سکتے؟ کیا ان پر آسمان سے وحی آتی ہے؟ اور چونکہ اس معاملے میں اس بات کا بھی قوی امکان ہے کہ امریکی حکومت نے خاص طور پر ان ماہرین کی "خدمات"...
  2. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    اہم بات یہ نہیں ہے کہ کس کے پاس بڑی ڈگری ہے۔ بلکہ اہم بات یہ ہے کہ کون طبیعیات کے اصولوں کے مطابق بات کر رہا ہے اور کون عقل سے ماوراء۔ اور خصوصاً ایسی صورتحال میں، جبکہ اس بات کا قوی امکان موجود ہو کہ امریکی حکومت نے عوام کی رائے اپنے تیار کردہ مفروضے کے حق میں کرنے کے لیے خاس طور پر "ماہرین کی...
  3. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ نے خود ہی فرمایا تھا کہ آپ کو یہ مضامین پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس لیے میں نے بھی ان کی چھانٹی میں اپنی توانائی ضائع نہیں کی۔ دوسری بات یہ ہے کہ آپ مانیں یا نہ مانیں لیکن یہ ایک ناقابلِ تردید حقیقت ہے کہ علم ڈگریوں سے نہیں بلکہ شوق سے آتا ہے۔ ذرا غور سے اپنے آس پاس...
  4. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    مجھے تو اس بات پر حیرت ہوتی ہے کہ میں نے جن مضامین کا حوالہ دیا تھا، انہیں پڑھے بغیر ہی ان کی صحت پر زور و شور سے اعتراضات جاری ہیں۔ اور پھر اگر میں کچھ کہوں تو انتہا پسند بھی مجھے ہی کہا جائے گا۔ یہ دنیا بھی کتنی عجیب جگہ ہے۔ ہے نا؟؟؟ :confused:
  5. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    شاید اسی لیے وقتاً فوقتاً اس قسم کے شوشے چھوڑے جاتے ہیں کہ مسلمانوں کی خواتین کو سکارف نہیں پہننا چاہیے وغیرہ؟؟؟ کیونکہ امریکی انہیں بھی اپنے جیسی ہی "آزادی" دینا چاہتے ہیں؟ خواہ وہ "آزادی" ان پر زبردستی ہی کیوں نہ ٹھونسنی پڑے۔ مجھے یاد ہے کہ کچھ عرصہ پہلے ہی میں نے وہاں کے کسی اعلیٰ عہدیدار کا...
  6. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    تو پھر آپ خود ہی تفصیلات کیوں نہیں بتا دیتے جب آپ کو معلوم ہے کہ یہ نظریات کس رو سے غلط ہیں؟ ویسے اگر ڈگریوں والوں کے ہی مضامین چاہئیں تو وہ بھی ان میں سے بہت سے صفحات پر مل جائیں گے جو کہ میں نے بتائے ہیں۔ اور اعلیٰ تعلیم یافتہ لوگوں کے اس حوالے سے بیانات بھی۔
  7. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    بھائی میں ڈائل اپ کنکشن ہونے کے باعث ہر ایک ویڈیو تو نہیں دیکھ سکتا۔ کیا آپ ڈاکٹر صاحب کا جواب تحریری شکل میں لکھ سکتے ہیں؟
  8. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    میرے پاس کوئی بڑی ڈگری تو نہیں لیکن اتنا ضرور پتا ہے کہ سٹیل حرارت کا ایک اچھا موصل ہے۔ یعنی جب ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے ایک حصے میں آگ لگی تو اس کی حرارت تمام کے تمام سٹیل کے ستونوں میں تقریباً یکساں طور پر پھیل گئی۔ تو ایسے میں اگر میں یہ بھی مان لوں کہ ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں استعمال ہونے والا سٹیل 800...
  9. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    لیکن شاید غور کبھی بھی نہیں کیا۔ :razz: :grin:
  10. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    اس کے ایک مقالے کے بارے میں تو میں جانتا ہوں کہ جس کی بنیاد پر اسے پی ایچ ڈی کی ڈگری کے لیے نااہل قرار دیا گیا تھا۔ اگر بعد میں اس نے یہ ڈگری حاصل کی تو براہِ مہربانی میری معلومات میں اضافہ کر دیجیے۔ عین نوازش ہوگی۔ بہرحال کہنے کا مقصد یہ تھا کہ علم کو ڈگریوں کے ساتھ نہیں ناپا جا سکتا۔ اگر...
  11. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    میں تو کسی بھی ایسے شخص کو نہیں جانتا کہ جو صرف اسی ایک عمل کی بنیاد پر حجاج بن یوسف کے تمام مظالم کو نظر انداز کر دیتا ہو۔ اگر کوئی گناہگار اچھا کام کرتا ہے تو کیا اس کا اتنا حق بھی نہیں بنتا کہ اس کے اچھے کام کو اچھا کام کہا جائے؟
  12. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    اگر علم کے معیار کا دارومدار ڈگریوں پر ہوتا تو آئن سٹائن اب تک کا ذہین ترین شخص کیوں قرار دیا جاتا؟ اس نے تو پی ایچ ڈی کی ڈگری نہیں حاصل کی تھی۔ ویسے مجھے لگ رہا ہے کہ آپ نے وہاں پر لکھے ہوئے مضامین کو محض سرسری طور پر ہی دیکھا ہے۔
  13. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    لیکن دو پیروں میں بات تبھی مکمل ہو سکتی ہے کہ جب آپ وضاحت کریں کہ کس پہلو پر زیادہ توجہ دینی ہے۔ بھائی بات دراصل یہ ہے کہ میں اشاروں کی زبان سمجھنے کے معاملے میں کافی کمزور واقع ہوا ہوں۔ اس لیے بچہ سمجھ کر ذرا تفصیل سے بات کریں۔ :grin:
  14. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    لیکن کیا اس ویڈیو کے نقص کے باعث باقی ثبوت بھی بے کار مان لیے جائیں؟ خاص طور پر طبیعیات کے اصولوں سے متعلق ثبوت۔
  15. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    بات اگر صرف بوجھ برداشت کرنے کی طاقت کی ہوتی تو طیارے کے تصادم کے مقام سے کئی منزلیں نیچے پٹاخے نہ پھوٹ رہے ہوتے۔ اور اگر آپ کو کہیں سے عمارت کے گرنے کے بعد اوپر سے لی گئی کوئی تصویر مل جائے تو آپ خود ہی دیکھ لینا کہ کیا یہ ملبہ ایک کے اوپر ایک منزل کے گرنے کا تھا یا پھر دھماکے سے پھیلے ہوئی...
  16. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    آپ جب تک واضح نہیں کریں گے کہ آپ کو پاکستان کی تاریخ کے کس رخ یا موضوع سے زیادہ دلچسپی ہے، تب تک کوئی کیسے درست جواب دے سکتا ہے؟ جس حد تک آپ نے اپنے سوال کو واضح کیا ہے، اس کی روشنی میں تو جواب دینے کے لیے کئی جلدوں پر مبنی کتاب لکھنی پڑے گی۔ یہی وجہ ہے کہ ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا۔
  17. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    یہ بھی اچھا خیال ہے۔ کیوں نہ ایک نئے تھریڈ میں امریکی حکومت کے جھوٹ کو بے نقاب کیا جائے؟ اس طرح یہ موضوع زیادہ لوگوں کی توجہ حاصل کر سکے گا۔ :rolleyes:
  18. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    شاید بھوت پریت۔۔۔۔ :eek:
  19. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    میرے خیال میں اگر کوئی غور کرے تو اس کو یہ سمجھنے کے لیے، کہ مسلمانوں پر امریکہ کی مسلط کی گئی جنگ ایک فراڈ کے سوا کچھ بھی نہیں، اتنے ثبوت ہی کافی ہیں۔ اور جو غور ہی نہ کرنا چاہے تو اس کے لیے ثبوتوں کا ورلڈ ٹریڈ سنٹر جتنا بلند ڈھیر ہی کیوں نہ لگا دیا جائے، وہ نہیں ماننے والا۔
  20. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    خرم بھائی، آپ اگر تصویر کا دوسرا رخ بھی دیکھ لیں تو حقیقت کو سمجھنے میں آسانی ہوگی۔
Top