نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    میں دیکھ رہا ہوں کہ میرے نام کے ساتھ موجود لال بتیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ کیا کوئی ایسا طریقہ موجود ہے کہ میں یہ معلوم کر سکوں کہ میری کن تحاریر پر مجھے منفی پوائنٹس ملے ہیں اور ان پر کیاتبصرے کیے گئے ہیں؟ :roll:
  2. محمد سعد

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    اللہ خیر کرے! ابتداء ایسی مشکل ہے تو پھر انتہا کیسی ہوگی۔ :eek:
  3. محمد سعد

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    تو بھائی یوں کہو نا کہ اخلاقی اعتبار سے یہ اچھا نہیں لگتا کہ انہیں بھی دوسرے مشرکین کے ساتھ لا کھڑا کیا جائے۔ ورنہ پہلی نظر میں تو آپ کا اعتراض پڑھنے کے بعد سب سے پہلا خیال ذہن میں یہی آتا ہے کہ اگر اللہ کے ساتھ کسی کو شریک کرنے کے عمل کو اگر شرک نہ کہیں تو کیا ہاتھی کہیں؟ اور اگر شرک کرنے والے...
  4. محمد سعد

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    معاف کیجیے گا لیکن اب میرا اعتبار ایسی ویڈیوز پر سے اٹھ چکا ہے۔ براہِ مہربانی کوئی ایسا ثبوت فراہم کریں کہ جس پر میں یقین کر سکوں۔
  5. محمد سعد

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    مشرک اس لیے کہتے ہیں کیونکہ وہ اللہ کے ساتھ دوسروں کو شریک کہتے ہیں۔ اور ایسے لوگوں کو تو اللہ تعالیٰ خود بھی مشرک ہی کہتا ہے۔ ویسے آپ کی اس بات سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یا تو آپ کو مشرک کی تعریف ہی نہیں معلوم، یا پھر آپ کو ذرا گہری نیند کی ضرورت ہے۔ کیونکہ نیند کی کمی کی صورت میں انسانی دماغ...
  6. محمد سعد

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    پہلی بات تو یہ ہے کہ علم ڈگریوں سے نہیں بلکہ شوق سے آیا کرتا ہے۔ اور دوسری بات یہ ہے کہ کسی کی بات پر محض اس وجہ سے اندھادھند اعتبار کرنا، کہ اس کے پاس "بڑی ڈگری" ہے، محض پاگل پن ہے۔ اور تیسری بات یہ کہ ایم آئی ٹی والے کوئی فرشتے نہیں ہیں۔ وہ بھی انسان ہیں۔ ان سے بھی دباؤ یا لالچ کے تحت جھوٹے...
  7. محمد سعد

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    بعض لوگ مغربی نیوز ایجنسیوں کی مشتہر کردہ اس ویڈیو کا بھی حوالہ دیتے ہیں کہ جس میں اسامہ بن لادن کو اس حملے کا اقرار کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اس انٹرویو کا پوسٹ مارٹم بھی یہاں پر ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔ http://www.public-action.com/911/hvideo.html اگر پڑھتے پڑھتے بور ہو جائیں تو ذرا ایک نظر...
  8. محمد سعد

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    میرے خیال میں اس موضوع پر ایک طویل بحث پہلے ہی ہو چکی ہے۔ جو نہیں جانتے وہ صرف ان دو صفحات پر ہی نظر ڈال لیں۔ 1۔ http://www.whodidit.org 2۔ http://www.public-action.com/911/jmcm/physics_1.html اس کے علاوہ آپ نے فرمایا کہ اسامہ بن لادن نے گیارہ ستمبر کے حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ تو اپنی...
  9. محمد سعد

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    ویسے میرا مشاہدہ اس سے قدرے مختلف ہے۔ میں نے اپنے اب تک کے مشاہدات سے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ پاکستانی طالبان کی اکثریت مخلص مسلمانوں پر مشتمل ہے اور وہ بھی افغان طالبان کی طرح اللہ کی زمین پر اللہ کا قانون نافذ کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن چونکہ ایسی کوشش عالمی طاقتوں کے مفاد میں نہیں لہٰذا ان کوششوں کو...
  10. محمد سعد

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    خبر کا کوئی آن لائن ذریعہ تو نہیں ملا البتہ کالم کا ربط مل گیا ہے۔ http://urdunews.net/search_details.asp?nid=296909 ویسے لوگوں کی سہولت کے لیے یہاں پر نقل بھی کر دیتا ہوں۔
  11. محمد سعد

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    چند دن پہلے ہی خبر پڑھی تھی کہ شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں دس طالبان مارے گئے جن کے بارے میں پتا چلا کہ ان میں سے کوئی بھی مسلمان نہیں تھا۔ اسی سے اندازہ ہو جاتا ہے کہ عالمِ کفر مسلمانوں کو آپس میں لڑا کر کمزور کرنے کے لیے کیسے کیسے حربے استعمال کر رہا ہے۔ یعنی پہلے سادہ لوح...
  12. محمد سعد

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    باجی جی، پہلی بات تو یہ ہے کہ میں نے اس رویے کی مخالفت کی ہے کہ ابھی دھماکہ ہوا نہیں ہوتا کہ اسے خودکش قرار دے کر طالبان کے ساتھ منسوب کر دیا جاتا ہے۔ دوسری بات یہ کہ یہاں پر اور کئی دوسرے شہروں میں شیعہ سنی کے اختلافات کافی طویل عرصے سے چل رہے ہیں جب طالبان اتنے عام نہیں ہوئے تھے۔ اسی لیے میں...
  13. محمد سعد

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    دراصل انہوں نے اس خبر کو ایسے سلسلے میں نقل کیا ہے کہ یوں محسوس ہوتا ہے کہ وہ طالبان ہی کو ذمہ دار قرار دے رہے ہوں۔
  14. محمد سعد

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    واہ جی واہ! ابھی دھماکے کو چوبیس گھنٹے بھی پورے نہیں ہوئے اور لوگوں پر یہ وحی بھی نازل ہو گئی کہ اس کا ذمہ دار طالبان کے سوا کوئی اور ہو ہی نہیں سکتا۔ کیا بات ہے جی ہمارے "پہنچے ہوئے" لوگوں کی۔ :razz: کم از کم تھوڑی بہت تحقیق تو کر لینی چاہیے۔ یا پولیس کی تحقیقات کے پورے ہونے کا ہی انتظار کر...
  15. محمد سعد

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    جہاں تک مجھے معلوم ہے، تو مولانا عبدالعزیز کو مذاکرات کے بہانے باہر بلا کر پکڑا گیا تھا۔
  16. محمد سعد

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    میرا آپ سے ایک سوال۔ اگر حکومت کا لال مسجد اور جامعہ حفصہ کے خلاف ایکشن محض غیر قانونی تجاوزات ہٹانے کے لیے تھا تو مذاکرات کو کامیاب کیوں نہ ہونے دیا گیا اور کیوں حملے میں اتنی جلدی کی گئی جبکہ مذاکرات لگ بھگ کامیاب ہو بھی چکے تھے؟؟؟؟
  17. محمد سعد

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    آپ کو شاید یاد نہیں کہ پاکستان اور ہندوستان کو الگ الگ اسی مقصد کے لیے کیا گیا تھا کہ ہندو اپنے ملک میں اپنے نظامِ زندگی کے تحت اپنی زندگی بسر کریں جبکہ مسلمان اپنے ملک میں۔ چنانچہ جب تقسیم کا عمل مکمل ہو گیا تو جس طرح لاکھوں مسلمان تقسیم کے بعد ہندوستان سے پاکستان آئے، پاکستان میں رہنے والے...
  18. محمد سعد

    کیا یہ زلزلہ تھا؟ ۔۔۔۔ نہیں یہ زلزلہ نہیں تھا

    میرے کہنے کے لیے تو کسی نے کچھ چھوڑا ہی نہیں۔ :rolleyes:
  19. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    جناب "تمام" احباب تو طویل بحث سے اکتا کر چلے گئے۔ بس میں ہی بچا ہوا ہوں۔ :grin:
  20. محمد سعد

    امریکہ اور پاکستان

    بات کا رخ تو غیر ارادی طور پر خود بخود اس طرف اس لیے مڑ جاتا ہے کہ آپ نے امریکہ پر پاکستانیوں کے اعتراضات کے بارے میں پوچھا تھا۔ لیکن اگر آپ کہتے ہیں تو اب مزید شکایات کا سلسلہ بند کر دیتے ہیں۔ جیسا کہ میں پہلے ہی عرض کر چکا ہوں کہ میں تاریخ کے مضمون میں کمزور واقع ہوا ہوں، اور جیسا کہ آپ...
Top