نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    صنف نازک، کیا صرف ایک کموڈٹی ہے؟

    جب اچھے نظریات دل میں گھر کر جاتے ہیں‌تو یہی باتیں اعمال میں‌ڈھل جاتی ہیں یا اعمال میں ان کا عکس جھلکنے لگتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر چیز دو بار بنتی ہے۔ ایک بار تصور میں اور پھر حقیقت میں۔ آپ کوشش جاری رکھئے، انشاء اللہ لوگ آپ کی مدد کریں گے یا ان علاقوں تک آپ کی اچھی بات پہنچے گی۔ بہتری ہمیشہ...
  2. فاروق سرور خان

    اوپن برہان۔۔ قرآن اور ترجمہ قرآن

    ایک نیا مرر میں نے یہاں بنا دیا ہے۔ http://www.openburhan.net/ کیونکہ کچھ لوگوں کو دشواری ہورہی تھی۔ اگر اس نئے کام میں کوئی خامی نظر آئے تو مطلع فرمائیں۔ والسلام
  3. فاروق سرور خان

    علیگڑھی کے متعلق (سر سید کے عقائد)

    جو علماء شامل تھے، وہ کردار کش نہ تھے - جو مخالف تھے کردار کش رہے۔ جو مکتبہء‌ فکر اس وقت جدید تعلیم کا مخالف تھا آج بھی ہے ۔۔ تو نکتہ کیا بنا؟
  4. فاروق سرور خان

    علیگڑھی کے متعلق (سر سید کے عقائد)

    حسب عادت آپ کے ذاتی حملے ایک طرف رکھ رہا ہوں۔ پہلے تو آسانی کے لئے تاریخ‌ برصغیر کے نمایاں کارنامے: حرم سراء کے لئے محلوں کی تعمیر۔ مال کی حفاظت کے لئے قلعوں کی تعمیر۔ حکومت کی حفاظت کے لئے چھاونیوں کی تعمیر۔ فرد واحد کی حکومت کے نظریاتی دفاع کے لئے ایک مذہبی ان۔فراسٹرکچر کا قیام جو...
  5. فاروق سرور خان

    علیگڑھی کے متعلق (سر سید کے عقائد)

    محب صاحب کے سنہری الفاظ ذہن میں رکھئے۔ فوکس عموماَ کارہائے نمایاں پر رہے تو مناسب ہے، کسی شخصیت کی کردار کشی یا بت پرستی سے مشکل ہی ہے کہ کچھ حاصل ہو۔
  6. فاروق سرور خان

    صنف نازک، کیا صرف ایک کموڈٹی ہے؟

    آپ کا اعتراض‌ اصول سے تحریف کی طرف اشارہ تھا، اور کسی کردار کشی سے پاک تھا۔ اس لئے اس کو مثبت طریقے ہی سے لیا جانا چاہئیے :) آپ کا عملی اقدامات کا آئیڈیا بہت اچھا ہے۔ علاقئی طور پر آپ بہتر پوزیشن میں ہیں۔ میں نے ذاتی طور پر قرانی تعلیم کے فروغ‌کے لئے کام کرنے کا ایک لائحہ عمل بنایا ہوا ہے،...
  7. فاروق سرور خان

    علیگڑھی کے متعلق (سر سید کے عقائد)

    چونکہ دو برادران نے مذکورہ بالا پوسٹ کے بارے مین تنقیدی کلمات عطا فرمائےلہذا تھوڑی سی وضاحت فرض ہوگئی۔ واضح رہے کہ یہ مخالفانہ نوٹ نہین بلکہ وضاحتی تفصیل ہے۔ لوگ عموما 'دور تاریکی' سے واقف ہیں کہ یہ یورپ کا پسماندہ ترین دور تھا۔ میرا اپنا یہ خیال ہے کہ اسی طرح کا ایک دورمسلمانانِ برصغیر...
  8. فاروق سرور خان

    صنف نازک، کیا صرف ایک کموڈٹی ہے؟

    ابو شامل صاحب اور محب علوی صاحب۔ بہت اچھے خیالات پیش کیے آپ نے۔ جو قوم اپنے خیالات کا محاسبہ اس طرح خود کرتی رہتی ہے، زندہ قوموں میں شمار ہوتی ہے۔ یہ اپنی یا کسی کی برائی نہیں بلکہ خود آگہی اور Constructive Feed Back ہے۔ میان روی یعنی Balanced Approach یا منصفانہ اعمال ہی تو قرآن و سنت کا...
  9. فاروق سرور خان

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    جی، میں قرآن اسان تحریک کا ترجمہ 20 روپے فی صفحہ ٹائپ کروارہا ہوں، کراچی سے۔ 1000 کے قریب صفحات ہیں، صرف اردو کا حصہ نصف بنتا ہے لہذا 550 صفحات پر بات ٹھیری ہے۔ جوکہ تقریباَ 10000 سے تھوڑا زیادہ بیٹھیں گے۔
  10. فاروق سرور خان

    نوری نستعلیق کا خواب!

    یہ تو خوبصورت خبر ہے۔ فونٹس آپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ ‌کرسکتے ہیں http://pak.net/share/UUFC_v1.0.exe http://pak.net/share/PakNast_Setup.exe مزید کچھ اردو فونٹس جسکا کے اتہ پتہ معلوم نہیں ہے۔ یہیں موجود ہے۔ دیکھ لیجئے۔ http://pak.net/share والسلام۔
  11. فاروق سرور خان

    قرآن کیا کہتا ہے؟ تبصرے یہاں بیان فرمائیے۔

    ہمت افزائی کا شکریہ۔ اس تائید و تنقید سے درستگی کی راہ ملتی ہے۔ اسی لئے ہمہ وقت تنقید کے لئے مثبت رویہ رکھتا ہوں۔ انشاء اللہ تعالی ایک ایسا انڈیکس ہم اسی فورم میں سب کے سامنے اور سب کی تائید و تنقید سے مکمل کریں گے۔ جی، اس میں میں یہ کام میں مکمل کر جکا ہوں ابتک Openburhan.pak.net پر قران...
  12. فاروق سرور خان

    قرآن کیا کہتا ہے؟ تبصرے یہاں بیان فرمائیے۔

    جناب من، سلام۔ یقین کیجئے کہ یہی جملہ آج میں نے ایک دوسرے ضمن میں لکھا اور پھر یہ سوچ کر حذف کردیا کہ یہ وقت سے پہلے ہے۔ جی! اس پر ہم سب کو مل کر کام کرن پڑے گا۔ انشاء اللہ۔
  13. فاروق سرور خان

    صنف نازک، کیا صرف ایک کموڈٹی ہے؟

    محب صاحب، معذرت کی قطعاَ‌ظرورت نہیں۔ مطمع نظر (فوکس) یہ آرڈینینس نہیں ہیں۔ عورت کو مال و زر کی طرح کموڈٹی سمجھنے والے ہیں۔ اس دھاگہ میں ہمارا فوکس اسی پہ رہے گا۔ دونوں آرڈینینس میں خواتین کی حق تلفی کرنے والا کوئی بھی مکتبہ فکر قابلِ مذمت ہے۔ اس سلسلے میں مسلم معاشرے میں‌خواتین اور...
  14. فاروق سرور خان

    صنف نازک، کیا صرف ایک کموڈٹی ہے؟

    میں‌ایسی خبروں کی تلاش میں‌نہیں‌رہتا، لیکن جب ایسہی کوئی خبر ڈان، جنگ ی گوگل کے صفحہ اول پر ہو تو آنکھ سے بچ نہیں‌سکتی۔ ابھی ایک زخم تازہ ہی ہے کہ دوسری خبر اس ضمن میں۔
  15. فاروق سرور خان

    علیگڑھی کے متعلق (سر سید کے عقائد)

    درست فرمایا آپ نے، رو جذبات میں کچھ زیادہ لکھ گیا۔ درستگی پر دو بار شکریہ۔ :)
  16. فاروق سرور خان

    صنف نازک، کیا صرف ایک کموڈٹی ہے؟

    بہت شکریہ، ایک مخصوس مکتبہء فکر صنف نازک کو " مال و زر "‌ کے ضمرے میں ڈالتا ہے، اور اس سلسلے میں بننے والے قوانین و ترامیم میں ایک بڑا کردار ادا کرتا ہے۔ حدود قوانین ، زنا آرڈینینس اور قذف آرڈینینس اسی مکتبہء فکر کے ترجمان تھے، جہاں "ریپ" ہونے والی عورت کی ذمے داری تھی کہ وہ الزام کے...
  17. فاروق سرور خان

    علیگڑھی کے متعلق (سر سید کے عقائد)

    دیر سے سہی، علیگ ہونے پر مبارک
  18. فاروق سرور خان

    علیگڑھی کے متعلق (سر سید کے عقائد)

    آپ کی اس پوسٹ ک بہت ہی شکریہ۔ کہ ایک اہم غلط العام کی طرف اس سے نشاندہی ہوئی۔درستگی کی اجازت چاہتا ہوں کہ ہمارے درمیان Common Protocol قرآن ہے۔ فرد واحد کی حکومت اور فردِ واحد کی قانون سازی قران کی تعلیم سے انحراف ہے اور غیر اسلامی حکومت کی نمائندہ ہے۔ قران حکیم فرماتا ہے کہ مومنوں کے فیصلے...
  19. فاروق سرور خان

    صنف نازک، کیا صرف ایک کموڈٹی ہے؟

    اللہ تعالی جانتے ہیں کے معاشرے سے برائی کا خاتمہ اچانک نہیں ہوتا۔ اس کے لئے سوچوں کا اجتماعی ارتقاء ضروری ہے۔ اسی لئے عورتوں کے مساوی حقوق کا حکم دیا ہے۔ جس طرح راہبر نے ان وجوہات کی طرف اشارہ کیا جو عورتوں کی تجارت کا باعث بنتے ہیں۔ ضروری ہے کی ان وجوہات کو سامنے لایا جائے، قابل تعریف ہے۔ اور...
Top