نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    بھائی اجمل صاحب، میری ذاتی ناقص رائے اس سلسلے میں کوئی اہمیت نہیں رکھتی۔ ہمارے رسول پاک (ص) چلتا پھرتا قرآن ہیں۔ یہ رائے تاریخی بیانات ‌سے حضور کے بارے میں ثابت ہے۔ ہمارے رسول پرنور (ص) نے قران کے ہر حکم کو اپنی زندگی میں نافذ کیا۔ اس لحاظ سے قرآن میں مرقوم اللہ سبحانُہُ و تعالٰی کے تمام...
  2. فاروق سرور خان

    انسانی زندگی پر ستاروں کا اثر؟

    جب آپ ایڈیٹر میں جاتے ہیں تو دیکھئے جہاں " Eng عربی" لکھا ہے۔ اس کے بعد لفظ "آیۃ " لکھا ہے۔ آپ سورۃ 4 ، آیت 10 کے لئے لکھیں‌ 4:10 پھر آپ 4:10 کو ماؤس سے سلیکٹ‌کرلیں اور پھر آپ "آیۃ " کو کلک کریں‌ اور اب "معائنہ فرمائیں" کو کلک کرکے دیکھیں کے کیا ڈسپلے ہوتا ہے۔ آپ کو...
  3. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    درست سمجھے آپ کہ مقصد نہ بخاری و مسلم جیسے حضرات کو نشانے پر رکھنا ہے اور نہ ہی حدیث رسول سے انکار ہے۔ بات بحث سے بہت آگے ہے۔ جس میں مسئلہ یہ ہے کہ جن کتب کی غلطیوں کی نشاندہی کے لئے 90 صفحات کی کتاب چاہئیے ہو اور یہ سال ہا سال سے کاپی ہو رہی ہوں‌تو یہ ممکن ہی نہیں‌کے ان تمام ناشرین سے...
  4. فاروق سرور خان

    قران کیا کہتا ہےِ؟

    اسلامی معاشرہ میں زندگی، آزادی اور ملکیت کی حفاظت اسلامی معاشرہ میں زندگی، آزادی اور ملکیت کی حفاظت ایک اسلامی فلاحی ریاست، ایک اسلامی معاشرہ کی بنیاد ہوتی ہے، جو کسی فرد واحد کی حکومت نہیں بلکہ ایک مسلمانوں کی نمایندہ، منتخب انسٹی ٹیوشن کی صورت قانون ساز اداروں، عدلیہ، انتظامیہ اور ان...
  5. فاروق سرور خان

    بشیر بدر یہ غزل کا لہجہ نیا نیا !

    کہ پھول، دھوپ میں پتیوں کی ہری کرن سے بندھا ہوا یہ غزل کا لہجہ نیا نیا، نہ کہا ہوا نہ سنا ہوا وہ لے گئی جسے ہوا اڑا، وہ ورق تھا دل کی کتاب کا کہیں خونِ دل سے لکھا ہوا، کہیں آنسوؤں‌سے مٹا ہوا نا معلوم
  6. فاروق سرور خان

    انسانی زندگی پر ستاروں کا اثر؟

    بہت اچھی بات لکھی ہے آپ نے۔ قرآن کے حوالے بہت اچھے ہیں۔ اللہ تعالی ہم سب کو قران کی تعلیم حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں اور ان توہمات سے محفوظ رکھیں۔ آپ ایات کا حوالہ دیتے ہوئے اگر آیت اس طرح لکھ کر 4:33 اور پھر اس اس کو ھئی لائٹ کرکے آپ اوپر "آیۃ" کو کلک کریں تو ٹیکسٹ میں مناسب لنک...
  7. فاروق سرور خان

    قران کیا کہتا ہےِ؟

    معاشرے میں خواتین و حضرات مساوی مقام معاشرے میں خواتین و حضرات کے مساوی حقوق و مساوی درجہ قرآن حکیم، عورتوں‌اور مردوں کو معاشرے میں مساوی درجہ دیتا ہے۔ اور آپس میں مل جل کر شان بہ شانہ رفیق و مدگار بن کر کام کرنے کا حکم دیتا ہے اور پیش گوئی کرتا ہے کہ ایسی رفاقت پر مبنی معاونت آخرت میں پر...
  8. فاروق سرور خان

    قران کیا کہتا ہےِ؟

    مسلم معاشرہ میں مکمل شخصی آزادی مسلم معاشرہ میں مکمل شخصی آزادی قرانِ حکیم کا نزول اور نبوتِ رسالت مآب کا دور تاریخ کے ایسے موقع پر شروع ہوا جب کہ غلامی کی بیماری دنیا کے گوشے گوشے میں پھیلے ہوئی تھی۔ قرآن نے نہ صرف شخصی آزادی کا تصور ایک مکمل آئین کی صورت میں پیش کیا، بلکہ اس مسئلہ کا...
  9. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    باذوق صاحب، آپ کا جواب بھی اور خیالات بھی حد درجہ مدلل ہیں اور بتایا ہوا طریقہ کار بھی درست ہے۔ جو آپ کے لئے بہتر ہے کرتے رہئے۔ رسول کی سنت اپنے جگہ درست ہے۔ اور کتابوں میں معیار کی کمی اپنی جگہ درست ہے، اگر فوکس طباعت و اشاعت میں معیار کی کمی پر ہے تو درست ہے اور آپ کا تجویز کردہ حل...
  10. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    میری رائے بھی حدیث‌کے بارے میں، میں‌فضل الرحمں کی سی ہے۔ حدیث سلنگنگ سے میں‌اب تک یہ سمجھتا رہا کہ لوگ دو ادھر سے لگا کر اور دو ادھر سے لگا کر قوانیں بنانے کی کوشش کرتے رہے، بیشتر اس میں سے "فردِ واحد کا بنایا ہوا قانون" یا فتوی کی صورت میں سامنے آتا رہا۔ میں ذاتی طور پر قران کی حکمت کا قائل...
  11. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    بہت ممکن ہے درج ذیل احادیث، کسی دشمن نے شامل کردی ہوں؟ http://www.usc.edu/dept/MSA/fundamen...ml#007.062.030 http://www.usc.edu/dept/MSA/fundamen...ml#007.062.033 Volume 7, Book 62, Number 33: Narrated Usama bin Zaid: The Prophet said, "After me I have not left any affliction more...
  12. فاروق سرور خان

    قران کیا کہتا ہےِ؟

    قوم کی دولت اور اس دولت کی روانی اور تقسیم قران قوم کی دولت کے نظریے کو واضح کرتا ہے اور ایک مربوط ٹیکسیشن سسٹم کی بنیاد ڈالتا ہے۔ یہ بیت المال یا تریژری زکوۃ‌، صدقات اور ٹیکسز سے وجود میں آتی ہے۔ لفظ ذکو کے معنی ہیں بڑھوتری، بڑھانا To Grow ذکوہ کے قریب ترین معنے جو اس زمرے میں لئے جاسکتے ہیں...
  13. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    میں متفق ہوں‌آپ سے کہ قراں اور فرمانِ رسول میں خامیاں نہ تلاش کی جائیں۔ اس سلسلے میں اللہ کا فرمان اور اس کی گواہی دیکھئے کہ کوئی نبی کچھ نہیں چھپاتا۔ 3:161 اور کسی نبی کی نسبت یہ گمان ہی ممکن نہیں کہ وہ کچھ چھپائے گا، اور جو کوئی (کسی کا حق) چھپاتا ہے تو قیامت کے دن اسے وہ لانا پڑے گا جو...
  14. فاروق سرور خان

    قرآن کیا کہتا ہے؟ تبصرے یہاں بیان فرمائیے۔

    بہن بہت اچھا سوال ہے۔ جواب اس کا یہ ہے کہ مقصد ان موضوعات پر مناسب آیات کی طرف توجہ دلانا ہے، تاکہ آپ، اپنی تشنگی کی تکمیل براہ راست قرآن سے کرسکیں۔ ہر آیت کو آپ اگر کلک کریں تو آپ کو 20 عدد تراجم نظر آئیں گے، 3 اردو میں اور 17 انگریزی میں۔ آُپ جو ترجمہ بہتر سمجھیں استعمال کریں۔ اس کو آپ...
  15. فاروق سرور خان

    قران کیا کہتا ہےِ؟

    اجتماعی معاشرہ میں قانون ساز اداروں کا قیام اجتماعی معاشرہ میں قانون ساز اداروں کا قیام۔ Establishment of Legisilative Bodies قرآن حکیم صرف انفرادی ہدایات و احکامات اور اصولوں پر ہی مبنی نہیں ہے، بلکہ پورے معاشرہ کے لئے اجتماعی احکامات کا ایک واضح فریم ورک فراہم کرتا ہے۔ جس میں قانون ساز...
  16. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    مجھے علم ہے کہ ایک لنک باذوق کی اپنی سایٹ کا ہے۔ میں انکی تحاریر پڑھ چکا تھا۔ مقصد یہ تھا کہ حدیث کی کتب میں سٹینڈرڈ کی کمی کی طرف توجہ دلائی جائے۔ 1۔ رسول پرنور کی اطاعت مسلمان پر فرض ہے۔ دیکھئے یہ تھریڈ جس پر رسول کی اطاعت کی آیات میں نے نقل کی ہیں۔...
  17. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    بھائیو آپ نے درست فرمایا ہے، حدیث اور سنت کی مد میں: کوئی مسلمان ایسی باتیں نہ کہہ سکتا ہے نہ لکھ سکتا ہے جو آقائے نامدار کی توہین کا باعث ہوں کوئی سچا مسلمان کتاب اللہ کو مذاق نہیں بنا سکتا اور نہ کویہ ہوشمند انسان اور صاحب علم مسلمان، مذہب میں کسی بھی جہالت کا پرچار کرسکتا ہے۔ لہذا ہمارے...
  18. فاروق سرور خان

    قرآن کیا کہتا ہے؟ تبصرے یہاں بیان فرمائیے۔

    یعنی ہر موضوع پر ایک نیا دھاگہ شروع کیا جائے؟ آئیڈیا تو اچھا ہے، اس طرح دوسرے اصحاب بھی اس میں اضافہ کر سکیں گے۔ آپ تھوڑی سی مزید وضاحت فرمائیں۔ یہ بھی بہت اچھا آئیڈیا ہے۔ اب فیصلہ ہمیں یہ کرنا ہے کہ یہ کام یہاں بہتر رہے گا یا لائبریری میں کیا جائے۔ آپ تجویز کیجئے۔ میں نے آج لائبریری کو...
  19. فاروق سرور خان

    قرآن کیا کہتا ہے؟ تبصرے یہاں بیان فرمائیے۔

    تھوڑی سی تفصیل میں نے فلاحی معاشرے کے موضوع پر سورۃ البقرۃ، آیت 177 کے ترجمے کو فراہم کرکے کی ہے۔ آپ جیسے (نبیل، قیصرانی اور دوسرے) احباب کا ساتھ رہے گا تو انشاء اللہ یہ کام پائی تکمیل تک پہنچ جائے گا۔ دعاؤں میں یاد رکھئے اور مدد کرتے رہیے۔
  20. فاروق سرور خان

    قران کیا کہتا ہےِ؟

    سب انسان قابل اکرام واحترام ہیں اللہ تعالی کے نزدیک تمام انسان لائق اکرام واحترام ہیں، دیکھئے 17:70 اور بیشک ہم نے بنی آدم کو عزت بخشی اور ہم نے ان کو خشکی اور تری (یعنی شہروں اور صحراؤں اور سمندروں اور دریاؤں) میں (مختلف سواریوں پر) سوار کیا اور ہم نے انہیں پاکیزہ چیزوں سے رزق عطا کیا اور...
Top