نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    قرآن کے اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ کے لئے مدد درکار ہے۔

    یہ قرآن آسان تحریک کا ترجمہ ہے اعجاز۔
  2. فاروق سرور خان

    قرآن کے اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ کے لئے مدد درکار ہے۔

    محب، بہت ہی شکریہ۔ ُآپ پارا 4 ڈاون لوڈ کرلیں۔ ایک پارے کے لئے عموماَ 1 سے 2 (مسلسل) گھنٹے درکار ہوتے ہیں۔ جب تک تمام پارے رنگوں میں نہ ہوں، آپ کا رنگوں کا کیا ہوا کام استعمال نہ ہو سکے گا۔ پھر مقصد اس کو OpenBurhan.pak.net پر شائع کرنے کا ہے۔ تو اس کے لئے بغیر کسی attribute کے Database میں ڈالنا...
  3. فاروق سرور خان

    فلم ’خدا کے لیے‘ عدالت میں

    صاحبو، کوئی صاحب مہربانی فرما کر، قران کی کوئی ایسی آیت عطا فرمائیں گے جس میں موسیقی و مصوری حرام قرار دی گئی ہو؟ عنایت ہوگی۔ اور اگر ایسی کوئی آیت نہ مل سکے تو پھر مجھ خوف ہے کہ درج ذیل آیت خود سے حرام کرنے کو منع فرماتی ہے۔ 5:87 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ لاَ تُحَرِّمُواْ...
  4. فاروق سرور خان

    علیگڑھی کے متعلق (سر سید کے عقائد)

    سرسید کے خلاف جو کچھ ان حضرات نے لکھا اس میں‌کوئی بھی ٹھوس بات نہیں ہے اور نہ یہ سب کچھ اس قابل ہے کی اس کا جواب دیا جائے۔ یہ یہاں لکھنے والے کی اپنی جاہلیت کی داستان ہے اور خود یہ سب کچھ فراہم کرنے والے کے منہہ پر طمانچہ ہے۔ لگتا ہے مولویوں کی تعلیمات کا اثر ہے۔ سرسید احمد خان کا یہ اعزاز ہے...
  5. فاروق سرور خان

    صنف نازک، کیا صرف ایک کموڈٹی ہے؟

    صاحبو اور دوستو، ذرا یہ خبر دیکھئے۔ فسوسناک بات ہے کہ لڑکیوں کی تجارت ہوئی اور پاکستان کی سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیا۔ اور جس جرگہ نے یہ فیصلہ کیا اس میں ایک ممبر قومی اسمبلی بھی موجود تھا۔ http://search.jang.com.pk/urdu/details.asp?nid=212190 جس میں صاف ظاہر ہے، کہ قتل کا تاوان دینے کے...
  6. فاروق سرور خان

    قرآن کے اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ کے لئے مدد درکار ہے۔

    پارہ نمبر 3، 4، 5، 6، اور 7 پروف ریڈنگ کے لئے دستیاب ہیں۔ جو حضرات مدد کرنا چاہیں، یہاں پیغام چھوڑ دیں۔ والسلام۔
  7. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    الحمد للہ، اب ہم جناب شاکر القادری کے پیغام کے بعد ایک متفقہ نتیجے پر پہنچ گئے ہیں۔ روئے سخن کسی ایگ شخص کی طرف قطعا نہیں ہے۔ اور نہ ہی کسی کی دل آزاری مطلوب ہے۔ میری مخلصانہ استدعا ہے کہ اگر ممکن ہو تو میرے گذشتہ سوالات کا جواب عنایت فرمائیے۔ خصوصا سند یافتہ حضرات کے اس دعوٰی کا ثبوت کہ،...
  8. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    درست فرمایا آپ نے، قرآن، سنت و حدیث کے بارے میں، اور درست وضاحت فرمائی آپ نے۔ یقیناَ، موضوع سخن سنت و اقوالِ ذات کریم (صلعم)‌ نہیں بلکہ کتبِ روایات تھیں۔ والسلام۔
  9. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    محترم دوست، معافی کی قطعاَ ضرورت نہیں۔ آپ کے الفاظ سے مکمل خلوص کی خوشبو آتی ہے۔ یہ مناظرہ میرا اور آپکا ذاتی سلسلہ نہیں ہے بلکہ مناسب اصولوں کا انتخاب ہے۔ آپ کی معافی یا تعریف کا میں‌ قطعاَ طلبگار نہیں۔ اگر میری اور آپ کی اس مشترکہ کوشش سے ہم سب کو ہدایت حاصل ہوتی ہے تو ہم سب آپ کے شکرگزار...
  10. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    بجا فرمایا آپ نے۔ قرآن اور سنت برحق ہے۔ اطاعت رسول صلعم ہمارا ایمان ہے۔ بہت شکریہ، خوشی ہوئی، صرف احتیاط کی اور روایات کو قران کی کسوٹی پر پرکھنے کی ضرورت ہر مسلمان کو اور اسلامی حکومت کو ہے۔ مجھے یقین ہے آپ قران سامنے رکھ کر بات کرتے ہیں۔ میں آپ کو سچ کی تلاش کرنے والا سمجھتا ہوں، ورنہ آپ...
  11. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    برادر من، آپ نیک انسان ہیں اور سچ کی تلاش میں ہیں اور آپ کی باتوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے، سب سے پہلے بہت ہی شکریہ کہ آپ نے مجھ سے دریافت کیا۔ بہتر تو یہ ہوگا کہ آپ قرآن سے رجوع کرتے کہ میں اپنا نظریہ بالکل نہیں ٹھونستا۔آپ خود اس سلسلے میں قرآن کا مطالعہ فرما لیجئے۔ بہرحال: چونکہ آپ...
  12. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    برادران، عموماَ یہ سوال کیا جاتا ہے کہ قرآن میں نماز پڑھنے کا طریقہ کہاں ہے۔ گو کہ تمام قران ہی رسول پرنور کی زبان سے ادا ہوا۔ اور ان کی نماز پڑھنے کی یہ سنت جاریہ تمام مساجد میں عموماَ اور حرم شریف میں ہر روز پانچ بار دیکھی جاسکتی ہے آئیے دیکھتے ہیں کہ نمازیں کتنی ہیں اور پڑھی کیسے...
  13. فاروق سرور خان

    قرآن کیا کہتا ہے؟ تبصرے یہاں بیان فرمائیے۔

    برادر من، آپکی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا شکریہ۔ اگر آپ سب خواتین و حضرات، ان موضوعات پر جن پر میں حوالہ فراہم کرتا ہوں، اپنے خیالات، اپنی تائید، تعریف، اور سب سے اہم تنقید فراہم کرتے رہئیے تو مجھے اور باقی ساتھیوں کو علم ہوتا رہے گا کہ یہ سلسلہ کیسا پیشرفت کر رہا ہے اور لوگوں کی دلچسپی اس میں...
  14. فاروق سرور خان

    قران کیا کہتا ہےِ؟

    علوم زندگانی کے ترقی اور ترویج علوم زندگانی کی ترقی اور ترویج اللہ تعالی ہماری اجتماعی توجہ اس طرف دلاتا ہے کہ ہم تمام علوم زندگانی، علوم دینوی و مذہبی، سائینس، آرٹس، فقہ (قران سےقانون سازی)، انجینئرنگ، سماجی علوم (سوشل سائینسز)، معاشیات( اکنامکس)، تجارت(ٹریڈنگ)، شہریات (سوکس) کی معاشرے میں...
  15. فاروق سرور خان

    قران کیا کہتا ہےِ؟

    معاشرے کی ذمہ داری، دینار و قنطار کی حفاظت معاشرے کی ذمہ داری، دینار و قنطار کی حفاظت اللہ تعالی ہماری توجہ اس بات پر دلاتے ہیں کہ ایک فلاحی ریاست میں دینار و قنطار کی حفاظت کے قوانین کی ضرورت ہے دیکھئے 3:75 اور اہلِ کتاب میں ایسے بھی ہیں کہ اگر آپ اس کے پاس مال کا ڈھیر امانت رکھ دیں...
  16. فاروق سرور خان

    قران کیا کہتا ہےِ؟

    اسلامی معاشرے میں تولنے اور ناپنے کے معیار کی اجتماعی ذمہ داری اسلامی معاشرے میں تولنے اور ناپنے کی اجتماعی ذمہ داری اللہ تعالی ہم کو قران حکیم میں، ایمانداری سے تولنے، ناپنے اور ان کے واضح اور ریگولیٹڈ معیار مقرر کرنے کی ہدایت فرماتے ہیں۔ دیکھئے 83:1 تا 83:5 83:1 بربادی ہے ناپ تول میں...
  17. فاروق سرور خان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    جزاک اللہ دوست، اللہ آپ کو اور باقی سب کو اس کا اجر کریم عطا فرمائیں۔ کہ فرمانِ الہی ہے: 33:56 إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا بیشک اللہ اور ا س کے (سب) فرشتے نبیِ (مکرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ...
  18. فاروق سرور خان

    قران کیا کہتا ہے، انڈیکس

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم قران کیا کہتا ہے؟ قرآن کیا کہتا ہے؟ تنقید یہاں فرمائیے۔ قرآن کا طرز تخاطب مکمل اتحاد کی تلقین عدل کے قیام کی ہدایت معاشرے میں سکون قلب، سلامتی، خوشی اور امن قائم کرنے کی دعا اورکوشش اور فساد کی ممانعت عوام کی فلاح و بہبود اور نظریاتی ریاست کا دفاع سب انسان قابل...
  19. فاروق سرور خان

    قرآن وسنت کی روشنی میں بہترین سائٹ

    ہلکی بھلکی بات عرض ہے کہ ایک مذہب اسلام ہے، جس کے ماننے والے مسلمان کہلاتے ہیں، اور ایک کتاب پر یقین رکھتے ہیں۔ کچھ ایسے بھی ہیں‌جن کو یہ نام اور یہ مذہب پسند نہیں، وہ اپنے اس ایک کتاب کے ساتھ کتب کا اضافہ کرتے جاتے ہیں اور اپنے آپ کو نت نئے ناموں‌سے شناخت کرنا پسند فرماتے ہیں :)
Top