نتائج تلاش

  1. ربیع م

    میں تو بہت پیچھے ہوں اس معاملے میں ، شاید ابھی اپنی ذہن سازی کے مرحلے سے بھی نہیں گزرپایا۔

    میں تو بہت پیچھے ہوں اس معاملے میں ، شاید ابھی اپنی ذہن سازی کے مرحلے سے بھی نہیں گزرپایا۔
  2. ربیع م

    نہیں پلواؤں گی۔۔۔ نہیں پلواؤں گی۔۔۔نہیں پلواؤں گی

    میرے استعمال میں فی الحال کلاسک ہے شاید!
  3. ربیع م

    کافی مشکل سوال ہے !!! میرے خیال میں سب سے پہلے اپنی ذہن سازی اور تربیت اور پھر جہاں تک ہو سکے...

    کافی مشکل سوال ہے !!! میرے خیال میں سب سے پہلے اپنی ذہن سازی اور تربیت اور پھر جہاں تک ہو سکے اور جس حد تک ہو سکے اسے اپنے ماحول کو متاثر کرنے کی کوشش کرنی چاہئے ۔
  4. ربیع م

    نہیں پلواؤں گی۔۔۔ نہیں پلواؤں گی۔۔۔نہیں پلواؤں گی

    مثلا : جو پاکستان میں بھی دستیاب ہو؟
  5. ربیع م

    نہیں پلواؤں گی۔۔۔ نہیں پلواؤں گی۔۔۔نہیں پلواؤں گی

    ہے تو نیسلے کی ، انسٹنٹ کون سی ہے ؟
  6. ربیع م

    کھوئی ہوئی عظمت کی بحالی کیلئےکم از کم اجتماعی شعور تو بیدار ہو۔

    کھوئی ہوئی عظمت کی بحالی کیلئےکم از کم اجتماعی شعور تو بیدار ہو۔
  7. ربیع م

    کاش کہ واقعی اجتماعی درد بن جائے باجی جی !

    کاش کہ واقعی اجتماعی درد بن جائے باجی جی !
  8. ربیع م

    نہیں پلواؤں گی۔۔۔ نہیں پلواؤں گی۔۔۔نہیں پلواؤں گی

    مجھے بھی کافی بہت پسند ہے خاص کر مطالعہ کے وقت ، لیکن بنانی خود پڑتی ہے !!!! مجھے تو ایک دیسی طریقہ آتا ہے ، کافی کو کپ میں ڈال کر کچھ چینی اور چند قطرے دودھ یا پانی کے ملا کر اچھی طرح پھینٹ کر اس مکسچر کو گرم دودھ میں ڈال کر تیار۔
  9. ربیع م

    ’کشمیری کبھی بھی اتنا بدظن نہیں ہوئے‘

    کشمیر کے مقامی سکول بند، محلوں اور مسجدوں میں تدریس
  10. ربیع م

    درد کا قصہ مختصر یہ کہ ماضی میں ہم کیا تھے ، اور اپنی ہی کوتاہیوں کے سبب کیا سے کیا ہو گئے !!!

    درد کا قصہ مختصر یہ کہ ماضی میں ہم کیا تھے ، اور اپنی ہی کوتاہیوں کے سبب کیا سے کیا ہو گئے !!!
  11. ربیع م

    نہیں پلواؤں گی۔۔۔ نہیں پلواؤں گی۔۔۔نہیں پلواؤں گی

    آپ کافی کس طرح بناتے ہیں ؟ مطلب سادہ طریقہ یا کوئی خاص طریقہ ہے ؟
  12. ربیع م

    شوق بھی اور شاید درد بھی!

    شوق بھی اور شاید درد بھی!
  13. ربیع م

    2اکتوبر1187 --صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ 88 سالہ صلیبیوں کا القدس پر قبضہ ختم کرتے ہوئے شہر میں...

    2اکتوبر1187 --صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ 88 سالہ صلیبیوں کا القدس پر قبضہ ختم کرتے ہوئے شہر میں داخل ہوتے ہیں ۔
  14. ربیع م

    ہم چلے مری کو . . .

    یہ کون ہیں؟
  15. ربیع م

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : دوسرا ون ڈے

    جیت گئے مبارک ہو!!!!!!!!!
  16. ربیع م

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر ہوا ہے دسمبر اور اداسی کا۔ میں شاعر تو نہیں اور شاعری سے کچھ خاص دلچسپی بھی نہیں لیکن پھر بھی دسمبر کا مہینہ مجھے شدید اداس سا لگتا ہے۔
  17. ربیع م

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : دوسرا ون ڈے

    اور وہاب کی ایک اور شاندار وکٹ
Top