رگڑا نہ لوا دیو چوہدری صاحب ! بعد وچ پیچھے ویکھاں تے!!!!
بہر حال حکم سر آنکھوں پر!
فرمایا کرتےہیں : شریعت میں شوہر کو اجازت ہے کہ اپنا گھر اور ازدواجی زندگی بہتر بنانے کیلئے شوہر کچھ جھوٹ بول سکتا ہے ، تو اس پر قیاس کرتے ہوئے ایک عظیم الشان مملکت کے وسیع تر مفاد میں حکمراں یا ہمارا قائد...