نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صندوق میں بند کر کے رکھ دیں کہیں وہ بات جو بری لگی ہو۔ اور پھر سے آگے بڑھائیں اس لڑی کو
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شام کی چائے کون پیش کرے گا آج؟ دوپہر کی تو الحمد للہ پی لی ہے
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عام طور پر تو چائے کا نام ہی کافی رہتا ہے غم کو مٹانے کے لیے!
  4. ع

    رب سے جو دور کر دے وہ پیروی بُری ہے

    زمین کافی مشکل سی منتخب کی ہے آپ نے، اس لیے شاید زیادہ تر اشعار بس نام کے ہی اشعار ہیں، کوشش کیا کریں کہ سیدھی سادی زمینیں منتخب کریں فی الحال رب سے جو دور کر دے وہ پیروی بُری ہے جس میں گنہ بھرے ہوں وہ زندگی بُری ہے ------------ دو لختی ہے مگر مطلع ہونے کی وجہ سے قبول کیا جا سکتا ہے پھر بھی کچھ...
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میری طرف سے سب محفلین کے لیے بہت ساری نیک تمنائیں اور السلام علیکم
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سچ بات ہے، ورنہ قرآن کی ایک آیت کے مطابق روئے زمین پر ایک بھی انسان باقی نہ بچے
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا خیر کرے، آج تو دونوں لڑیوں میں چائے ہی چائے ہے
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تقریباً تین منٹ پہلے ہی میں نے بھی چائے پی ہے
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے کہ یہ لڑی کل کی وہیں رکی ہوئی ہے
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بلائیں پھر ثمرین کو، آج تو واقعی چائے کی طلب ہو رہی ہے اس وقت!
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا ہم سب پر اپنی رحمت نازل فرمائے وعلیکم السلام
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہو سکتا ہے کہ گنتی میں کوئی فرق آ گیا ہو۔ ورنہ تین کپ کی جگہ دو کپ کی فرمائش سمجھ میں نہیں آتی
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کی طرح گُلِ یاسمیں کے بارے میں بھی سب کو پتا ہے ماشاء اللہ، میں تو خیر طوفان کہنے سے رہا۔
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غالباً کراچی میں بارش ہونے کا امکان ہے، یہاں ہمارے شہر میں تو ہوائیں ضرور چل رہی تھیں رات کو مگر بارش کے امکانات نظر نہیں آتے
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دور دور تک مجھے تو کہیں بھی ڈرم بجتا ہوا سنائی نہیں دے رہا، ہو سکتا ہے کہ رمضان میں سحری کے وقت بجنے والے ڈھول کی آواز ہی اب تک آپ کے کانوں میں گونج رہی ہو!
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روزانہ کی طرح آج بھی الحمد للہ حاضری لگانے کا موقع مل گیاہے، اب پتا نہیں کہ حاضری کا رجسٹر کس کے پاس ہے
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو ہم کیوں پیچھے رہیں؟ وجی بھائی کے ٹریڈمارک سلام کا جواب دینا ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا! وعلیکم السلام
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ بھی یہی بہترین ہے کہ السلام علیکم ہی کہا جائے!
  19. ع

    اک بار اگر ہم کو وہ چاہت سے بلاتے ہم ان کی محبّت میں زمانے کو بھلاتے

    اک بار اگر ہم کو وہ چاہت سے بلاتے ہم ان سے محبّت کو ہمیشہ ہی نبھاتے --------ہمیشہ ہی میں ہی بھرتی کا لگ رہا ہے ہم ان کی محبت میں یہ جاں تک بھی لٹاتے، یا اس طرح کا کوئی اور مصرع لے آئیں ہم ان کی شرارت کو ہی سمجھے تھے محبّت کرتے وہ محبّت تو ہمیں بھول نہ جاتے -------بات بنتی ہوئی معلوم نہیں ہو...
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یوں تو ہر انسان کی ہی کوشش ہوتی ہے کہ چیز اچھی ہی خریدے، مگر جس کی جیب جس کو جتنی اجازت دے۔
Top