نتائج تلاش

  1. ع

    ہر کسی سے نبھانی پڑتی ہے

    بہت شکریہ بہت شکریہ
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطوں کی مدد بھی لے لی ہو گی گُلِ یاسمیں نے، وہ اپنی چونچ سے سبز مرچیں کاٹ کاٹ کر دیتے رہے ہوں گے
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کوئی دو منٹ ہی باقی ہیں سوا گیارہ ہونے میں، اور میرا وعلیکم السلام آدھا گھنٹہ لیٹ ہونے سے بچ گیا!
  4. ع

    ہر کسی سے نبھانی پڑتی ہے

    بہت شکریہ آپ کا بھائی
  5. ع

    ہر کسی سے نبھانی پڑتی ہے

    ایک مزید غزل، ملاحظہ فرمائیں اور براہ مہربانی اپنی رائے سے نوازیں ہر کسی سے نبھانی پڑتی ہے عشق میں یوں بتانی پڑتی ہے کیا محبت کا کھیل سہل ہے کیا اپنی درگت بنانی پڑتی ہے اس کے بارے میں جاننے کے لیے ساری دنیا بھلانی پڑتی ہے آنکھیں کھلتی ہیں تب کہیں جا کر دل پہ اک چوٹ کھانی پڑتی ہے یوں...
  6. ع

    الفت میں تری ہم نے دنیا کو بھلایا ہے

    الفت میں زمانے کی بھولے نہ خدا ہم کو وہ ذات ہمیں جس نے انسان بنایا ہے ---------درست مجبور کیا تم نے آواز اٹھانے پر چوروں کی حکومت نے اتنا جو ستایا ہے ----------- مانا ہے نہ مانیں گے ان چوروں کی حکومت کو یہ علمِ بغاوت ہے جو ہم نے اٹھایا ہے -----------ان دونوں اشعار کو نکالا جا سکتا ہے، غزل کی...
  7. ع

    الفت میں تری ہم نے دنیا کو بھلایا ہے

    الفت میں تری ہم نے دنیا کو بھلایا ہے لاکھوں تھے حسیں لیکن دل تجھ پہ ہی آیا ہے ----------یا تھے لاکھ حسیں لیکن دل دل پہ ہی آیا ہے ----------- پہلا متبادل بہتر ہے دوسرے مصرع کا، 'دل۔تجھ سے لگایا' بھی لایا جا سکتا ہے ہم جان بھی دے دیں گے ، مانگو تو سہی ہم سے محبوب تمہیں ہم نے اپنا جو بنایا ہے...
  8. ع

    یوں تو اِس راہ میں زمانا ہوا

    ہو سکتا ہے کہ میں غلط سمجھا ہوں، اگر آپ دونوں بھائیوں کا یہی ماننا ہے تو ٹھیک ہو گا، مگر پھر بھی دل کی تسلی کے لیے بابا سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اس سلسلے میں رہنمائی فرمائیں، مجھے لگتا ہے کہ 'زمانہ' اور 'وا نہ' کو اگر مطلع میں لایا جائے تو باقی اشعار میں 'نہ' کا لانا لازم ہے، بھلے ہی صوتی...
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مبارک ہو سب محفلین کے لیے رمضان کا آخری عشرہ، اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عینک بھی کوئی ایسی لگائی جا سکتی ہے جس کے لگانے سے ظ کوئی اور حرف ہی نظر آنا شروع ہو جائے! ہماری پنجابی زبان میں اکثر یہ باتیں ہوتی ہیں کہ گدھے کو سبز چشمہ لگا کر فلاں شخص سوکھی ہوئی گھاس ڈال دیتا ہے
  11. ع

    یوں تو اِس راہ میں زمانا ہوا

    شکریہ آپ کا فاخر بھائی۔ مطلع میں میرا خیال ہے کہ اس چیز کا خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے، اگر زمانہ اور وا نہ کر دیا جائے تو بقیہ اشعار میں 'نہ' ضروری ہو گا، مزید اگر اس میں کسی قسم کی قباحت ہوتی تو اوپر بابا (الف عین) کا مراسلہ موجود ہے، جو اس کی نشاندہی فرما چکے ہوتے!
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سبحان اللہ
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو شاید بہت زیاد فروٹ چاٹ بنا رہی ہو گی، جو اتنی زیادہ مصروف ہے!
  14. ع

    یوں تو اِس راہ میں زمانا ہوا

    بہت شکریہ آپ کا راحل بھائی زمانہ میں نے دونوں طرح مستعمل دیکھا ہے، درست تو مجھے بھی زمانہ ہی لگتا ہے مگر قافیہ کو کھلا رکھنے کے لیے میں نے زمانہ کو زمانا لکھا ہے، میرا خیال ہے کہ زمانہ لکھنے سے قافیہ غلط ہو جائے گا ، باقی اشعار کا جن میں سیانا وغیرہ شامل ہیں بہت شکریہ آپ کا جزاک اللہ خیر
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوشی کی بات یہ ہے کہ مجھے خ کو بھگتانے کے لیے بات مل گئی ہے
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلتے ہی جا رہے ہیں الحمد للہ، مہنگائی کے باوجود بھی سب کچھ ماشاء اللہ چل ہی رہا ہے
  17. ع

    بھوک دنیا کی مرے دل سے مٹا دے مولا

    تجھ سے اپنے ہے گناہوں کو چھپانا مشکل ہاں زمانے سے مگر ان کو چھپا دے مولا --------'اپنے ہے' الفاظ کی ترتیب اچھی نہیں، تجھ سے ہے اپنے.... بہتر رہے گا دل میں لوگوں کے لئے پیار ہو میرے ہر دم مجھ کو انداز محبّت کے سکھا دے مولا ------------تیرے بندوں کے لیے ہی بہتر تھا، صرف الفاظ کی ترتیب بدل لیتے،...
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعا ہے کہ اللہ ہم سب کو ثابت قدم رکھے اور ایک دوسرے کے ساتھ محبت سے پیش آنے کی توفیق عطا فرمائے
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو آج افطار میں کیا کیا ہے سیما علی بہن
Top