نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودہ بھی تو کھایا ہی گیا ہو گا اس عید پر کہیں نہ کہیں!
  2. ع

    مرا حوصلہ آزمانا نہ چھوڑا

    مرا حوصلہ آزمانا نہ چھوڑا مجھے اس نے ہرگز ستانا نہ چھوڑا ------------درست تکبّر طبیعت میں اس کی ہے اتنا کبھی حکم مجھ پر چلانا نہ چھوڑا ---------"حکم مجھ" میں جو تنافر ہے اسے دور کیا جا سکے تو بہتر ہے یہی اس کی عادت رہی ہے ہمیشہ مرا نام لکھ کر مٹانا نہ چھوڑا ---------ٹھیک ملاقات کرنے سے منکر...
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کچھ دن پہلے کی بات ہے۔ میرے پاس دوکان میں ایک گاہک آیا، پرائز کم کرنے کا کہہ رہے تھے، اور ڈسکاؤنٹ کا بار بار کہتے ہوئے کہنے لگے کہ ہم لوگ قصور سے آئے ہیں، میرے منہ سے جواب میں یہ نکلا کہ اس میں میرا کیا قصور ہے
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو بھی اٹھا لائے کوئی، سب کے لیے چائے جو بنانا ہے
  5. ع

    مرے دل میں اپنی محبّت جگا دے

    جزاک اللہ خیر بابا، یہ سب آپ کی ہی شفقت کا نتیجہ ہے
  6. ع

    مبارکباد شمشاد بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    بہت بہت مبارک ہو آپ کو شمشاد بھائی
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طلب تو کسی چیز کی نہیں ہے فی الحال، مگر آپی دیکھیں ہمارے لیے کیا بناتی ہیں
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیدھی نظر چائے پر ہی پڑی ہے میری تو، لیکن میں ابھی پی کر ہی آیا ہوں۔ بلکہ ابھی رکھی ہے پیالی، آپ کو مبارک ہو
  9. ع

    مرے دل میں اپنی محبّت جگا دے

    مرے دل میں اپنی محبت جگا دے ہٹا دے مرا دل جہاں سے ہٹا دے ------------یا مجھے اپنے در کی گدائی سکھا دے -------- پہلا متبادل بہتر ہے دوسرے مصرع کا، مگر خطاب کس کے ساتھ ہے اس بات کی وضاحت بھی ضروری محسوس ہو رہی ہے۔ مرے دل میں تُو اپنی الفت... ٹھیک ہو سکتا ہے ترا نام گونجے مری دھڑکنوں میں یہ سکتہ...
  10. ع

    عید مبارک

    السلام علیکم، میری طرف سے بھی سب محفلین کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں!
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رکنے کا نام تو نہیں لے رہی مہنگائی، مگر اللہ کا شکر ہے کہ سب کچھ رواں ہی ہے ہمیشہ کی طرح
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قلفیوں کے شوقین تو شاید پنجاب کے علاقوں میں ہی ہیں زیادہ
  13. ع

    مرے دل میں اپنی محبّت جگا دے

    بھائی شکیل احمد کی دی گئی اصلاح کے بعد اگر دوبارہ پیش کریں تو دیکھ سکوں
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گُلِ یاسمیں صاحبہ کے کیا کہنے ہیں؟؟
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو میرے ساتھ بھی ہوتا ہے، چائے نہ ملے تو سر میں درد شروع ہو جاتا ہے!
  16. ع

    اک بار اگر ہم کو وہ چاہت سے بلاتے ہم ان کی محبّت میں زمانے کو بھلاتے

    اک بار اگر ہم کو وہ چاہت سے بلاتے ہم ان کی محبّت میں زمانے کو بھلاتے -----------مطلع میں ایطا ہے ہم ان کی شرارت کو ہی سمجھے تھے محبّت کرتے وہ اگر پیار تو پھر بھول نہ جاتے -------دوسرا مصرع واضح نہیں، کون بھول نہ جاتے؟ ہے شرک محبّت میں کسی اور کی چاہت ہم کاش درِ غیر پہ گردن نہ جھکاتے...
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوے کا ذکر بھی کر رہا ہوں چائے کے ساتھ، تا کہ اپنی ہی بگاڑی ہوئی ترتیب ٹھیک ہو جائے
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پر تو کوئی پابندی نہیں ہے نا، تین کپ بھی پیے جا سکتے ہیں وقفے وقفے سے؟
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سلامتی کی دعاؤں کے ساتھ میری حاضری بھی قبول فرمائیں، عید کے رش کی وجہ سے وقت نہیں مل پاتا، اگر کسی نے میری کمی (نعوذ باللہ) محسوس کی ہو تو!
  20. ع

    ہر کسی سے نبھانی پڑتی ہے

    بہت شکریہ آپ کا شکیل بھائی، آپ کی باتوں کا جواب تو خیر دیا جا چکا ہے، آخری شعر میں آسمانی بلا سے مراد واقعی عشق ہے!
Top