نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    جی بہتر۔ حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ

    جی بہتر۔ حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ
  2. صابرہ امین

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔7 (4 جولائی)

    ٹھیک کہا ۔ ہر دور میں ہی کسی نہ کسی شکل میں زندہ رہتا ہے ۔ اب تو فرصت کا مسئلہ ہے ۔ ریڈی میڈ کپڑوں نے سب کام آسان کر دیا ۔ درزی کی شکل دیکھے زمانہ ہو گیا ہے ۔ :)
  3. صابرہ امین

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔7 (4 جولائی)

    وعلیکم السلام، نہت عمدہ ہے ماشااللہ ۔ ہم نے بھی اسکول اور کالج کے ابتدائی زمانے میں سارے خاندان کی خواتین کے دوپٹے بنائے ۔ باریک کروشیہ کا کام ہماری امی نے سکھایا تھا جو اس وقت بہت مقبول تھا ۔ مزے کا کام ہے ۔
  4. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ سالگرہ مبارگ ڈنڈا ہٹا کے !

    ایک ڈرامے کا ڈائیلاگ جو تکیہ کلام کی صورت میں تھا، "خوشبو لگا کے" اور اس کا ایک مخصوص اسٹائل تھا ۔ تصور کی آنکھ سے آپ کو بھی اسطرح کہتے دیکھا اور ایک جھرجھری سی آ گئی ۔:ROFLMAO: مزے کی تحریر ۔ محفل میں املا کی غلطیاں اب نہیں نکالی جائیں گی اگر صاحبِ مضمون آخر میں بس یہ دو جملے لکھ دے ۔ "نقطے لگا...
  5. صابرہ امین

    مبارکباد زیک کے 40 ہزار مراسلے

    آپ کو بہت مبارک ہو ، زیک۔
  6. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    شاخِ گل سے تھا جدا ہونا مقدر اپنا اس لئے ریشم و کم خواب کی خواہش کی تھی
  7. صابرہ امین

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    کہنے کا مطلب تھا کہ گھوڑے پاکستان میں کم ہیں۔ یہ مہنگے بھی بہت ہوتے ہیں تو اسلئے شائد ان کو کھانے کا رواج نہیں ۔
  8. صابرہ امین

    آپ کی خدمت میں دو اشعار جو کل رات ہی کہے ۔ غزل مکمل ہونے پر حاضر ہوتی ہوں ۔ میرے سینے میں نہ...

    آپ کی خدمت میں دو اشعار جو کل رات ہی کہے ۔ غزل مکمل ہونے پر حاضر ہوتی ہوں ۔ میرے سینے میں نہ ہوتا تو یقیناٍ یہ دل عشق کی آگ میں جلتا ہوا تارہ ہوتا ہم نے وابسطہ رکھیں اپنی امیدیں تم سے کاش ہم نے بھی کبھی رب کو پکارا ہوتا
  9. صابرہ امین

    آپ کا بے حد شکریہ ۔ غالباً کل ہی آپ کا ذکرِخیر کسی سے ہوا کہ شاعری کم کم ہوتی ہے اور غزلیں آپ...

    آپ کا بے حد شکریہ ۔ غالباً کل ہی آپ کا ذکرِخیر کسی سے ہوا کہ شاعری کم کم ہوتی ہے اور غزلیں آپ کی نصیحت کے مطابق پال میں لگا دیتی ہوں۔ اللہ سے دعا کرتی ہوں کہ وہ مجھے انہیں مکمل کرنے کا وقت اور حوصلہ دے ۔
  10. صابرہ امین

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    کیونکہ پاکستان میں گدھوں کی بہتات اور گھوڑوں کی خاصی کمی ہے۔ پھر ثقافتی فرق بھی ہے ۔
  11. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    گیارہ کے بعد کوئی بھی نمبر دے دیجیے ۔ چلے گا ۔ سچی ۔;)
  12. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    دیکھتے ہیں۔ ۔ یا تو آپ کے ساتھ گیم کھیلیں گے یا کر دیں گے ۔:p
  13. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    ارے آپ کی کیا بات ۔ کیسی مشکل مشکل لڑیاں بنا ڈالی ہیں ۔ ابھی کچھ دیر پہلے کسوٹی کی لڑیاں دیکھی تھیں ۔ بھئی کیسے مینج کر رہی ہیں یہ سب ۔ اکیس توپوں کی سلامی آپ کو اور حصہ لینے والوں کو ۔:biggrin:
  14. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    وسیم بھائی تو پھر ایک لڑی ہو جائے !
  15. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    آپا، تھوڑی دیر تو ہم بھی ٹھٹھک گئے کہ کس کی بات ہے بھلا ۔ ہم امریکن انگریزی پاکستانیوں کو پڑھاتے تھے ۔ اب تو سوفٹوئیر انجینئرنگ کے بعد ویب ڈیزائننگ اور ڈویلپمنٹ پڑھاتے ہیں ۔ شاعری تو بس کچھ لکھنے کا بہانہ تھا ۔ اگر آپ ساتھ دیں تو انگریزی حصے کو آباد کرتے ہیں ۔
  16. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    امریکیوں سے تو بس خاص موقعوں پہ ہی کبھی ملاقات ہوئی۔ بورڈ ممبرز آدھے پاکستانی اور آدھے امیریکن تھے ۔ یا ورک شاپس میں ۔
  17. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    امریکیوں کو کیا انگریزی پڑھائیں گے ہم ۔ امریکن انسٹیٹیوٹ میں پاکستانیوں کو پڑھاتے تھے بھئی ۔ ہاں شاعری بھی لاک ڈاؤن میں ہی کی تھی ۔
  18. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    تقریبا کافی کچھ ۔ ۔محض لوگوں کو کھیلتے دیکھنےکی حد تک دلچسپی ہے ۔ آج کل ہر وہ کام جس میں دماغ کا زیادہ استعمال ہو دیکھنا ہی اچھا لگتا ہے۔:grin::biggrin:
Top