مزمل شیخ بسمل
محفلین
مبارک باد سب حضرات کو۔
عید ملن کا اختتام ۷:۴۰ شام بروز اتوار ۲۶-۰۸-۲۰۱۲ کو ہوا۔
عید ملن کا اختتام ۷:۴۰ شام بروز اتوار ۲۶-۰۸-۲۰۱۲ کو ہوا۔
کون کون شریک ہوا؟ تصاویر؟
ابھی کے ابھی تصاویر کو شامل تفتیش کیا جائے ۔
اففففففف
جلدی سے پکس دکھائیں اور ساری تفصیل بتائیں
خیر تفصیل تو لکھنا چاہئے تھی اور پلیز یہ بھی بتانا کہ کس نے سب سے زیادہ کھایا ؟
میں ہوں ناںبہنا صبر تو رکھنا پڑے گا۔ ورنہ سب میری بینڈ بجا دینگے
خاص طور پر احمد، اور امین فہیم بھائی![]()
![]()
![]()
میں ہوں ناں
کوئئ کچھ نہیں کہے گا
کم آن بھیاااا
تھوڑا کتنا ؟آپ ہیں؟ مارشل آرٹ سیکھی وی ہے آپ نے۔ ؟
تھوڑا صبر نااا! ورنہ سارا مزا خراب ہو جائیگا۔![]()
اففف سارے لیزی بھیااازززآپ ہیں؟ مارشل آرٹ سیکھی وی ہے آپ نے۔ ؟
تھوڑا صبر نااا! ورنہ سارا مزا خراب ہو جائیگا۔![]()