نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    پسندیدہ موبائل گیمز اور ایپس

    واہ کیا بات ہے۔۔۔ زبردست لڑی کا آغاز کیا ہے۔ مجھے تو بہت کم موبائل پر گیم وغیرہ کھیلنے کا اتفاق ہوا ہے۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    دشمن سے حفاظت کا مسنون عمل

    اَللّٰهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوْذُ بِکَ مِنْ شُرُوْرِهِمْ ۝
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف آصف اثر حاضرِ خدمت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    چالیس پچاس ٹکڑے کرکے روٹی کو سالن میں ملادیں ، لیں جی ثرید تیار ہے۔ تفصیل کے لیے ملائکہ بہنا سے رجوع کرسکتے ہیں۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالبا آپ کو شوگر ہے۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    میرے پسندیدہ اشعار

    دل لگاتا ہُوں سو بہانوں سے پر یہ تیرے سِوا نہیں لگتا جب سے اچھا لگا ہے اِک گُل رُو مجھ کو کچھ بھی بُرا نہیں لگتا شاعر: سائمن ڈیوڈ ضیا مکمل غزل
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    سائمن ڈیوڈ ضیا :::: جب وہ مُجھ کو، مِرا نہیں لگتا

    بہت عمدہ انتخاب۔۔۔ بہت شکریہ جناب جزاکم اللہ خیرا۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    رفیق سندیلوی :::: سیاہ رات ہو، ہر شے کو نیند آئی ہو

    بہت عمدہ انتخاب۔۔۔ بہت شکریہ جناب جزاکم اللہ خیرا۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    مقدر ہے میرا فنا ہونا تجھ پر میں اک رسمِ دنیا نبھانے لگا ہوں شاعر: محمد بلال اعظم مکمل غزل
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    مجذوب فکرِ این و آں نے جب مجھ کو پریشاں کردیا (مجذوب)

    فکرِ این و آں نے جب مجھ کو پریشاں کردیا میں نے سر نذر جنونِ فتنہ ساماں کردیا ان کو تو نے کیا سے کیا شوقِ فراواں کردیا پہلے جاں ، پھر جانِ جاں ، پھر جانِ جاناں کردیا ہو چلے تھے وہ عیاں ، پھر ان کو پنہاں کردیا ہائے کیا اندھیر تو نے چشمِ گریاں کردیا طبعِ رنگیں نے مری گل کو گلستاں کردیا کچھ سے کچھ...
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    مجذوب اب ہائے کوئی تارِ گریباں نہیں رہا (کشکول مجذوب سے انتخاب)

    خواجہ عزیز الحسن مجذوب رحمہ اللہ کا مزید کلام یہاں ملاحظہ فرمائیں۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    مجذوب اب ہائے کوئی تارِ گریباں نہیں رہا (کشکول مجذوب سے انتخاب)

    اب ہائے کوئی تارِ گریباں نہیں رہا وحشت میں جی بہلنے کا ساماں نہیں رہا کب میری وحشتوں سے گریزاں نہیں رہا کب مجھ سے دور دور بیاباں نہیں رہا وارفتگیٔ شوق کا امکاں نہیں رہا آ جا کہ دل میں اب کوئی ارماں نہیں رہا مارا جو ایک ہاتھ گریباں نہیں رہا کھینچی جو ایک آہ تو زنداں نہیں رہا فیضِ بہارِ گلشنِ...
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    یہ نگاہِ قاتلِ روح و دل میں عجیب کچھ تو ضرور ہے!!!

    آپ نے اب تک وضاحت نہیں فرمائی کہ میں نے اردو پر کیا ظلم کیا ہے؟
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    یہ نگاہِ قاتلِ روح و دل میں عجیب کچھ تو ضرور ہے!!!

    کس لیے عرض کیا اور کس بات کا ثبوت ہوگیا؟
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    کہہ سکیں ان سے جو کہنا ہو ضروری تو نہیں (برائے اصلاح)

    کہہ سکیں ان سے جو کہنا ہو ضروری تو نہیں پوری ہر ایک تمنا ہو ضروری تو نہیں محفلِ دل میں انھیں دیکھ کے پاتے ہیں سرور ملنا اور پینا پلانا ہو ضروری تو نہیں کیا بتاؤں انھیں اس اشک بہانے کا سبب ہر بہانے کا بہانہ ہو ضروری تو نہیں ان کی راہوں میں پڑے تکیہ کیے ہیں ان پر سر کے نیچے بھی سرہانا ہو ضروری...
Top