نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    دل کا عجیب حال ہے فرصت میں بیٹھ کر

    جناب توجہ فرمانے کا بہت شکریہ۔۔۔ شعر دیکھا ہے حسن بھی رخ مصروف کا مگر کیا خوب اب جمال ہے فرصت میں بیٹھ کر کہنا یہ چاہا ہے کہ محبوب کی مصروفیت کا حسن دیکھا ہے، مگر اب جب وہ فرصت میں بیٹھے ہیں تو ان کا جمال اور بڑھ گیا ہے، اگر اب بھی ”اب“ زائد لگ رہا ہے تو ہٹائے دیتا ہوں۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    دلبر ہمارا ایک ہے ، دلساز الگ الگ

    دلبر ہمارا ایک ہے ، دلساز الگ الگ ہم نے بنائے اپنے ہیں ہمراز الگ الگ غم اور خوشی کا طرز ہے ان کا جدا جدا ہم نے اٹھایا ان کا ہر اک ناز الگ الگ طور و سما پہ کوئی گیا ، کوئی عرش تک پیغمبروں کو دی گئی پرواز الگ الگ نطقِ حجر ہو ، شقِ قمر ہو ، قرآن ہو سرکار لے کے آئے ہیں اعجاز الگ الگ تلوار سے ،...
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    دل کا عجیب حال ہے فرصت میں بیٹھ کر

    جناب مہدی نقوی حجاز اور مزمل شیخ بسمل صاحبان اور دیگر اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے بشرط سہولت۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    دل کا عجیب حال ہے فرصت میں بیٹھ کر

    دل کا عجیب حال ہے فرصت میں بیٹھ کر بے قابو ہر خیال ہے فرصت میں بیٹھ کر لکھیں گے دل کا ماجرا موقع اگر ملا لیکن ابھی محال ہے فرصت میں بیٹھ کر دیکھا ہے حسن بھی رخِ مصروف کا م مگر کیا خوب اب جمال ہے فرصت میں بیٹھ کر دل ہورہا ہے صنعتِ تصویر پر فدا صانع کا یہ کمال ہے فرصت میں بیٹھ کر مشکل ہے ان...
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    عشق نے کر دیا دنیا سے بیگانہ مجھے۔۔۔۔ اقبال اشعر

    جناب طارق شاہ صاحب کی بات زیادہ درست لگ رہی ہے، دیکھ لیجیے گا۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    گدائی (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ)

    بہت عمدہ جناب ہمیشہ کی طرح ایک اعلی کارکردگی۔ آئی ایم ایف کے آبِ لالہ گوں سے اِس کی ہے کشید یو ایس اے کی ایڈ کی مٹّی ہے اِس کی کیمیا پہلے مصرع کا وزن سمجھ میں ہیں آرہا۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    عشق نے کر دیا دنیا سے بیگانہ مجھے۔۔۔۔ اقبال اشعر

    بھائی ”وزن خان“ کان میں آکر بتا جاتے ہیں۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    عشق نے کر دیا دنیا سے بیگانہ مجھے۔۔۔۔ اقبال اشعر

    کیا بتاؤں میں تمہیں آسانیوں کی مشکلیں سینکڑوں غم دے گیا اک غم کا ٹُھکرانہ مجھے ہوش کی باتیں کہاں کرتا اگر یہ جانتا اِس قدر مہنگا پڑے گا ہوش میں آنا مجھے بہت عمدہ انتخاب۔۔۔ بہت شکریہ جناب جزاکم اللہ خیرا۔ پہلے شعر میں شاید ”ہے“ یا ”ہی“ لکھنے سے رہ گیا ہے: عشق نے کر دیا دنیا سے بیگانہ مجھے عشق...
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    ایک غزل برائے تنقید، تبصرہ اور اصلاح ،'' اجازت ہو تو میں کچھ دیر خوابوں میں طلب کر لوں''

    رب کو راضی کرنا ہوتا ہے ۔۔۔ رب راضی کرنا سمجھ میں نہیں آیا۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    کہہ سکیں ان سے جو کہنا ہو ضروری تو نہیں (برائے اصلاح)

    جی استاد صاحب ۔۔۔ ”کچھ بہانے“ زیادہ اچھا لگ رہا ہے، بلکہ اب تو مجھے یہی درست لگ رہا ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔ قوافی میں حرف روی ”الف“ ہے۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    یہ نگاہِ قاتلِ روح و دل میں عجیب کچھ تو ضرور ہے!!!

    چودھری صاحب کو دراصل اردو زبان سے بہت محبت اور پیار ہے، اس لیے وہ میری اس غزل کو جس میں انھیں اردو پر ظلم محسوس ہوا ہے پڑھ کر اپنی محبت کا اظہار کرنا چاہ رہے ہیں، مگر یہ انوکھا انداز کافی حیران کن ہے، میں نے ان کے باقی مراسلات دیکھے، ان میں بھی یہی نظر آیا کہ چودھری صاحب اپنے ہر مراسلے میں مکمل...
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    دو اشعار برائے تبصرہ و تنقید

    واہ کیا خوب ارشاد فرمایا۔۔۔ بہت اعلی۔۔۔ بہت سی داد قبول فرمائیے۔۔۔۔۔۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    مبارکباد محمد یعقوب آسی بھائی کو تین ہزار پیغامات مبارک

    استاد محترم جناب صاحب کو پر تہِ دل سے اور اہل محفل کو بھی بہت بہت :congrats: ہو۔ اور سچ تو یہ ہے کہ اگر ہم شکر کریں تو اللہ تعالیٰ ان بزرگوں سے مزید فیض یاب فرمائیں گے ہمارا ہی کشکول چھوٹا پڑسکتا ہے ورنہ تین ہزار ان قیمتی مراسلات کے بعد ایسے ہزاروں اور بھی ہماری طلب اور صحیح وقت کے...
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    پسندیدہ موبائل گیمز اور ایپس

    اصل میں گیمز کا خاص طور سے پوچھا گیا تھا تو میں نے بھی خاص طور سے اسی کے بارے میں جواب دیا، باقی میرے پاس تو عرصے سے نوکیا 1200 ہے، کوئی خاص بات قابلِ ذکر نہیں، سوائے اس کے کہ میں اپنی شاعری جو چلتے پھرتے بناتا ہوں اسے اپنے ہی نمبر پر سینڈ کرتا ہوں اس طرح میرے موبائل کے ان باکس میں زیادہ میری ہی...
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    کہہ سکیں ان سے جو کہنا ہو ضروری تو نہیں (برائے اصلاح)

    بہت شکریہ جناب پسندیدگی کا۔ جزاکم اللہ خیرا۔ مگر مجھے تو اصلاح کا انتظار ہے، کاش کسی استاد کا یہاں گزر ہوجائے، ٹیگ اس لیے نہیں کرتا کہ اساتذہ کی قیمتی مصروفیات اس بے ربط و بے معنی تک بندی کی وجہ سے متاثر نہ ہوں۔
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    اصلاح کے لئے ایک تازہ غزل

    اصلاح تو اساتذہ ہی فرمائیں گے۔۔۔ ہماری طرف سے اتنی محنت پر داد قبول فرمائیے۔۔۔۔
Top