نتائج تلاش

  1. اوشو

    میرا تعارف

    شکریہ مقدس جی! :rose:
  2. اوشو

    میرا تعارف

    شکریہ محترمی حسان خان! :rose:
  3. اوشو

    میرا تعارف

    شکریہ عمر سیف جی!:rose:
  4. اوشو

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ہیکرز جی! اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ کی کچھ خامیاں جو نظر میں آ رہی ہیں ان کی لسٹ لمبی ہوتی جا رہی ہے۔ ابھی تک مکمل چیک نہیں کر پایا۔ ان شاءاللہ جلد ہی مکمل لسٹ فراہم کروں گا۔ بہت سی باتیں عام سی ہیں لیکن ہم آپ کی اس کاوش کو ایک مزید اچھے معیار پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ خوش رہیں۔
  5. اوشو

    میرا تعارف

    :( کام سے جان چھڑا کر تو یہاں آیا ہوں۔ اور نمونے تو پیش کیے جا سکتے ہیں بشرطیکہ کہ سنسر بورڈ آڑے نہ آئے۔
  6. اوشو

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    اچھی بات ہے۔ جہاں رہیں خوش رہیں :redrose:
  7. اوشو

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    اور میں سوچ رہا ہوں کہ کھوکھر جی کچھ دیکھے بھالے لگتے ہیں۔ :thinking:
  8. اوشو

    میرا تعارف

    ہاہاہا جی کہہ سکتے ہیں۔ کام یہاں رہ کر کرتا ہوں۔ لیکن جاتا کہاں کہاں ہے یہ نہیں معلوم۔ اور خواتین کے ملبوسات کی ڈیزائننگ کے متعلقہ کام ہے میرا۔
  9. اوشو

    ملٹری کی ٹوپیاں

    بہت دل چسپ معلومات ہیں۔ عسکری جی آپ کا بہت شکریہ! پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
  10. اوشو

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    وہ ناداں گر گئے سجدے میں جب وقتِ قیام آیا!!!
  11. اوشو

    میرا تعارف

    چلیں مختصرا یہ کہ ملک بلال نام ہے۔ منڈی بہاؤالدین (پنجاب،پاکستان) کے علاقہ سے تعلق ہے۔ اور پیشہ کے لحاظ سے فیشن ڈیزائنر ہوں۔ کچھ نہ کچھ تعلیمی سلسلہ بھی چل رہا ہے۔ بسلسلہ روزگار آج کل گوجرانوالہ میں مقیم ہوں۔
  12. اوشو

    میرا تعارف

    تعارف خود سے دینا ہے یا کوئی یہاں بھی تعارفی پرچہ دیا جائے گا؟
  13. اوشو

    میرا تعارف

    کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا؟؟؟ :tv:
  14. اوشو

    تصویری لانگ مارچ ۔۔۔

    کچھ تصاویر رہ گئیں وہ بھی لگا دیں۔ مثلا جن لوگوں کو بے نقط سنائی جا رہی تھیں ان کو گلے لگانے کی تصاویر۔لانگ مارچ کے دوران جھاڑو دے کر اپنے ملک کو صاف ستھرا رکھنے کا اعادہ کرتے لوگوں کی تصاویر۔لانگ مارچ ختم ہونے کے بعد وہاں پھیلا ہوا 200 ٹن کوڑا کرکٹ ان کی تصاویر وغیرہ۔۔۔!!!
  15. اوشو

    محبت فاتح عالم

    محبت فاتح عالم
  16. اوشو

    ڈی وی ڈی کی کاپی کیوں نہیں؟

    اس کا ایک حل یہ بھی ہے کہ ورچوئل ڈی وی ڈی روم بنا لیں اور اس میں ڈی وی ڈی کاپی کر لیں۔
  17. اوشو

    مرد حضرات سے سوال ۔

    اس لنک پر یہ پیغام آ رہا ہے :(
  18. اوشو

    اردو اسپيچ ريکوگنيشن سسٹم

    لیکن میرا تعارفی دھاگہ ہے کہاں :confused:
  19. اوشو

    اردو اسپيچ ريکوگنيشن سسٹم

    اس سلسلے میں کچھ کام میں نے بھی کیا تھا لیکن یہ بہت عرصے پہلے کی بات ہے شاید آٹھ دس سال پہلے کی ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ سے بھی بہتر ایک اور سافٹ ویئر میری نظر سے گزرا تھا۔ آئی بی ایم وایا وائس۔ اس وقت جو ورژن ڈریگن نیچرلی سپیکنگ کا دسیاب تھا مارکیٹ میں اس کا اپنا ایڈیٹر ہوتا تھا اس میں ہی ٹائپ...
Top