نتائج تلاش

  1. اوشو

    نصرت فتح علی کہنا غلط غلط ،تو چھپانا صحیح صحیح ۔۔۔۔

    یوٹیوب بند ہونے کی وجہ سے غزل تو نہیں سکتا ۔ لیکن غزل خوب ہے۔
  2. اوشو

    ایک سکرپٹ کی ضرورت ہے

    میرا خیال آئی ڈیم ایم یا فلیش گیٹ کے بیچ ڈاؤنلوڈ کی مدد بھی لی جاسکتی ہے جس سے وائلڈ کارڈ استعمال کرتے ہوئے ایک مخصوص پیٹرن پر چلتے ہوئے ویب پیجز میں سے کسی مخصوص قسم کے ڈیٹا کو ڈاونلوڈ کیا جا سکتا ہے۔
  3. اوشو

    جون ایلیا ابھی اک شور سا اٹھا ہے کہیں۔۔۔۔جون ایلیا

    تو مجھے ڈھونڈ میں تجھے ڈھونڈوں کوئی ہم میں سے رہ گیا ہے کہیں واہ ایک منفرد اور اعلیٰ شاعر کا ایک منفرد اور اعلیٰ کلام! شکریہ قرۃالعین اعوان جی
  4. اوشو

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    :laugh: کیری آن جٹا Carry on jatta 10/10 نان سٹاپ مزاح سے بھرپور ایک شروع سے آخر تک ایک انتہائی دلچسپ پنجابی فلم۔ :laugh:
  5. اوشو

    جی ڈبلیو بیسک کے بارے میں معلومات چاہے

    ہائے کیا زمانہ یاد دلا دیا۔ پروگرامنگ سے میرا تعارف بھی بیسک کی شکل میں ہوا تھا۔ جس میں جی ڈبلیو بیسک، ٹربو بیسک، کوئک بیسک شامل تھے۔ پرگرامنگ کانسپٹس کلیئر کرنے کے لیے بہترین چیز ہے۔ ویسے اس کو موجودہ سسٹمز پر چلانے کے لیے میرا خیال ہے ڈاس باکس نامی ایمولیٹر کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یا پھر...
  6. اوشو

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون! عمر سیف بھائی بہت افسوس ہوا جان کر۔ ہم آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ کریم سے دعا گو ہوں کہ مرحوم کو جنت الفردوس جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
  7. اوشو

    وسائل گوگل پلس پر پائتھون محفل کمیونٹی

    میں گوگل پلس استعمال نہیں کرتا اس لیے میں ادھر ہی دیکھ لیا کروں گا :)
  8. اوشو

    ٹائپنگ سپید (لکھنے کی رفتار) بڑھانے کا سوفٹوئیر

    میری ٹائپنگ سپیڈ تو DOS کی کمانڈز دے دے کر اچھی خاصی بہتر ہو چکی ہے۔ :biggrin:
  9. اوشو

    مبارکباد سالگرہ مبارک بہنا!

    بہت بہت سالگرہ مبارک خوش رہیں بہت جئیں
  10. اوشو

    میری فوٹو گرافی 2: حشرات الارض اور چرند پرند

    امجد میانداد جی کیا ہی بہتر ہو اگر آپ فوٹو گرافی کے متعلق بنیادی معلومات اور کیمروں کی اقسام اور ان کی خصوصیات اور ٹرمنالوجی وغیرہ پر ایک باقاعدہ پوسٹ بنائیں۔ جیسا کہ بہت سی چیزیں ہم عام طور پر ہم دیکھتے ہیں کیمرہ پر بہت سی تکنیکی تفصیلات درج ہوتی ہیں۔ لیکن عام طور پرصرف "میگا پکسل" کو ہی دیکھا...
  11. اوشو

    میری فوٹو گرافی 2: حشرات الارض اور چرند پرند

    امجد میانداد جی بہت خوب اور نرالا کام ہے آپ کا۔ اللہ کرے زور "کیمرہ" اور زیادہ۔
  12. اوشو

    میرا تعارف

    نیوڈٹی کی بھی "کچھ" لوگ کچھ تشریح کرتے ہیں اور "کچھ" کچھ۔۔۔۔!!! بہر حال آپ کی فرمائش پوری کرنے کی کوشش کروں گا۔
  13. اوشو

    میرا تعارف

    بھئی آپ پٹوائیں گئے۔ "فیشن ڈیزائنر ہوں ۔۔۔ وہ بھی لڑکیوں "کے ملبوسات"کا ۔۔۔۔:( ملبوسات کا لفظ شامل کریں اپنی تبصرہ میں۔
  14. اوشو

    میرا تعارف

    شکریہ فرخ منظور جی ! :rose: میرا کام مکمل ہو گیا :warzish: چیک کر لیجیے گا۔
  15. اوشو

    میرا تعارف

    درست فرمایا امجد میانداد جی!
  16. اوشو

    تعارف میں کون ہوں؟

    خوش آمدید عاطف سعید جی! ستاروں کی بزم میں ایک اور ستارے کی شمولیت! آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔ امید کرتا ہوں آپ کی طرف سے ہمیں بہت سے اچھے اچھے مراسلات پڑھنے کے لیے موصول ہوں گے۔ اپنی بھی ضرور ارسال کیجے گا۔ اور تکینکی معلومات بھی پڑھنے کو ملیں گے۔ خوش رہیں بہت جئیں
  17. اوشو

    میرا تعارف

    آپ کی کمی باقی تھی، آپ کا بھی شکریہ آپ کی کمی باقی تھی۔:p سرخ رنگ کی دونوں باتیں کچھ تذبذب میں ڈال رہی ہیں۔ خیر آپ کا بھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شکریہ :rose:
  18. اوشو

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    رشکِ قمر استاد قمر جلالوی کا شعری مجموعہ پڑھ بھی رہا ہوں ساتھ ٹائپ بھی کر رہا ہوں :warzish:
  19. اوشو

    تاسف سہیل احمد عرف عزیزی صاحب کی والدہ انتقال کر گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  20. اوشو

    میرا تعارف

    یا حیرت۔۔!!!! خیر، شکریہ صد واجب الاحترام الف عین جی:rose: شکریہ حوا کی بیٹی :rose: شکریہ محمد احمد جی :rose:
Top