نتائج تلاش

  1. اوشو

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    نہیں ہے "تُو" تو پھر انکار کیسا؟ نفی بھی "تیرے" ہونے کا پتا ہے اففف اتنی طویل بحث نما انٹرویو یا پھر انٹرویو نما بحث۔۔۔۔۔! لیکن میرے خیال میں لا حاصل۔۔۔!! خلیل جبران کا ایک افسانہ یاد آ گیا۔ کچھ ایسا تھا اس میں شاید کسی شہر میں ایک پادری اور ایک ملحد کا مناظرہ ہوتا ہے۔ پادری اپنا سارا زور...
  2. اوشو

    قصہ ڈیڑھ ملاقات کا۔۔۔!!!

    آج میری درخواست قبول کرتے ہوئے سید شہزاد ناصر جی نے شفقت فرماتے ہوئے میرے غریب خانے کو رونق بخشی۔ خوب گپ شپ رہی۔ ان کی طرف سے اردو ادب کا کلاسیکی ناول "امراؤ جان ادا" ان کے آٹو گراف اور بہت سی دعاؤں کے ساتھ ملا جومیرے لیے غنیمت سے کم نہیں۔ محبت اور شفقت کو ایک انسانی پیکر میں ڈھالا جائے تو یقینا...
  3. اوشو

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    تھی سارے تال بے تال گئے ، فنکار دی اپنی قسمت ساری فوج بغاوت چاء کیتی ، سالار دی اپنی قسمت صدف چوں موتی مردہ نکلے ، ساہوکار دی اپنی قسمت سائیں حیدر ساقی ہتھ چھک لئے ، میخوار دی اپنی قسمت (سائیں غلام حیدر)
  4. اوشو

    انٹ شنٹ

    ایک بیوی نے نے اپنے شوہر کو پہلی مرتبہ ای میل کی۔جلدی میں وہ ڈیش"۔" لگانا بھول گئی۔ ای میل بھیجنے سے پہلے اسے یاد آیا تو جلدی میں‌جہاں‌جہاں‌کرسر Cursor جاتا وہ ڈیش لگا دیتی۔ جو ای میل بھیجی گئی وہ کچھ یوں تھی۔ :noxxx: السلام علیکم عرض یہ ہے کہ میں نہایت خوش گوار زندگی گزار رہی ہوں آپ کی ۔...
  5. اوشو

    قصہ ڈیڑھ ملاقات کا۔۔۔!!!

    آدھی ملاقات تو نیرنگ خیال جی سے ہوئی باقی ایک ملاقات کا ذکر رہ گیا۔
  6. اوشو

    قصہ ڈیڑھ ملاقات کا۔۔۔!!!

    محفل پر ایک محترم کی کچھ شیئرنگز پڑھیں۔ اچھی لگیں ان کے پروفائل پر گیا تو معلوم ہوا موصوف بھی اسی شہر سے تعلق رکھتے ہیں جہاں آج کل میں نے ڈیرہ ڈالا ہوا ہے۔ یعنی گوجرانوالہ۔ خیر کچھ ذاتی گفتگو کا سلسلہ شروع ہوا اور میں نے جھٹ سے ملنے کی خواہش ظاہر کر دی جس پر مطلع کیا گیا کہ فی الوقت بسلسلہ...
  7. اوشو

    میں نے جانا کہ تم سمجھتے ہوں ۔۔۔۔ میں نے مانا کہ میں تھا غلطی پر

    میں نے جانا کہ تم سمجھتے ہوں ۔۔۔۔ میں نے مانا کہ میں تھا غلطی پر
  8. اوشو

    ماہا پری کی خرابی صحت

    ماشاءاللہ ! mano صحت یابی کے بعد پھر سے محفل میں خوش آمدید! :)
  9. اوشو

    نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے خیال میں بیٹھ جانا بھی درود ہے۔ (واصف علی واصف رح) ۔ صبح بخیر

    نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے خیال میں بیٹھ جانا بھی درود ہے۔ (واصف علی واصف رح) ۔ صبح بخیر
  10. اوشو

    میری خطاطی، خط ثلث میں۔۔۔۔

    جزاک اللہ!
  11. اوشو

    مبارکباد محب علوی بھائی کو بہت بہت سالگرہ مبارک

    محب علوی بھائی سالگرہ کی دلی مبارک باد قبول فرمائیں۔
  12. اوشو

    دنیا کے سب سے بڑے باغ Keukenhofکے شاندار مناظر

    واہ زبردست اور خوبصورت! سننے میں آیا ہے کہ پچھلے دنوں دبئی میں دنیا کے سب سے بڑا پھولوں کا باغ بنایا گیا ہے۔
  13. اوشو

    کوئی عورت یا طالبہ ہلاک نہیں ہوئی۔۔۔ لال مسجد کمیشن

    حسان خان کے دئیے گئے لنک پر تصاویر دیکھ لیں۔ بس اتنا کچھ تو کیا تھا جامعہ والوں نے کیپٹل سٹی میں بیٹھ کر:neutral: ۔۔۔۔۔ یہ کوئی زیادہ تو نہیں تھا نا۔:confused:
  14. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ! مولا سائیں کا کرم ہے!
  15. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    کیسے ہیں شمشاد بھائی!
  16. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم!
  17. اوشو

    مومن خان مومن - رئیس فاطمہ

    مومن کا ایک شعر ہے: تم میرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا غالبؔ کو یہ شعر اتنا پسند آیا کہ وہ اس کے بدلے اپنا پورا دیوان دینے پر راضی ہوگئے۔ اس شعر کی ساری خوبصورتی لفظ ’’گویا‘‘ میں پوشیدہ ہے۔ بڑا ذومعنی شعر ہے۔ گویا بہ معنی گفتگو بھی اور ’’یعنی‘‘ کے معنوں میں بھی۔ مومن غالب کے ہم عصر...
  18. اوشو

    ایک الجھن (پاکستان کب آزاد ہوا)

    اس طرح کی باتیں کچھ زیادہ اہمیت نہیں رکھتیں۔ لیکن تحقیق کے طور پر اچھی ہیں۔ عسکری جی کوئی چھوٹا موٹا میزائل تو عنایت کر دیں۔ شروع سے ہی پاکستان کے قیام کی مخالفت رکھنے والوں کی باقیات پر گرانے کا دل کر رہا ہے۔ جن کے منہ میں ان کی مادری زبان بولتی ہے جس نے 71ء میں کہا تھا کہ ہم نے دوقومی نظریہ...
  19. اوشو

    تعارف میں ڈاکٹر سجاد

    خوش آمدید ڈاکٹر صاحب!
  20. اوشو

    مبارکباد سالگرہ

    شمشاد بھائی سالگرہ کی دلی مبارک باد قبول فرمائیں۔ یہ رہا آپ کے کے لیے سالگرہ کا کیک اور یہ آپ کی سالگرہ کا تحفہ خوش رہیں بہت جئیں
Top