اتھاں میں مٹھڑی نِت جان بہ لب
اُوہ تاں خوش وسداے وچ ملک عرب
تیڈے بھٹھڑے بھورے کھاندڑی ہاں
تیڈے ناں تو مفت ویکاندڑی ہاں
تیڈی باندیاں دی میں بانڈری ہاں
تیڈے در دے کُتیاں نال ادب
بابا فریدرح
تسلیمات!
لیکن "ہوا" بھی "مونث" ہے اور "بہار" بھی "مونث" اور آپ "مذکر" اس لیے آپ جلدی سے اپنا تعارف کروائیں بجائے بہار اور ہوا کے چکروں میں ڈالنے کے۔ :p
رودلوی کی کچھ تحاریر ضیاء محی الدین کے کسی پروگرام میں سنیں تھیں۔ اور تب ہی بہت پسند آئی تھیں۔ شہزاد ناصر جی آپ کی وساطت سے ایک عمدہ تحریر پڑھنے کو ملی۔ بلاشبہ یہ تحاریر اردو ادب کا شاہ کار ہیں۔
آپ کا شکریہ
بہت خوب فاتح جی
بہت سی داد قبول فرمائیے۔
مصحفی یاد آ گئے
خواب تھا یا خیال تھا کیا تھا
ہجر تھا یا وصال تھا کیا تھا
چمکی بجلی سی پر نہ سمجھے ہم
حسن تھا یا جمال تھا کیا
ہمیں مرے ہوئے تین منٹ ہو چکے تھے لیکن ہمیں یقین نہیں آ رہا تھا‘ ہم نے کبھی سوچا ہی نہیں تھا‘ ہم بھی مر سکتے ہیں‘ میرے ساتھ ایک اسمارٹ قسم کا خوبصورت مردہ بیٹھا تھا‘ اس کے بازو‘ ٹانگیں‘ گردن‘ چھاتی پیٹ اور کمر بتا رہی تھی‘ اس نے زندگی کا زیادہ تر وقت جم میں گزارا ہو گا‘ یہ دنیا کی متوازن اور...