جی توجہ دلانے کا بہت شکریہ۔ اصل میں، میں فی الحال طالبعلم ہوں اور غلطیاں تو شاگردوں کا وطیرہ ہوتی ہیں، معافی کا خواستگار ہوں، آئیندہ پوری کوشش کروں گا، لیکن ایسی غلطیاں کبھی کبھی نادانستگی میں ہوں جائیں تو پیشگی معافی۔ شکریہ۔
ویسے لڑکوں کی تعلیم پر منفی اثرات کا باعث تھوڑا بہت لڑکیاںبھی ہیں :)
مذاق برطرف، آپ کی مندرجہ بالا پوسٹ سے پہلے والی پوسٹ بہت خوب اور علمی و معلوماتی ہے۔ شکریہ۔
معاشرے کی بدلتی ترجیحات میرا خیال اس مسئلہ کا باعث نہیں، اور میڈیا ( میری مراد فلموں اور خواتین کے من پسند اسٹار پلس نہیں) نے تو...
استادِ محترم، اعجاز صاحب السلام علیکم۔
امید ہیکہ بخیریت ہونگے، کسی ضروری کام سے کراچی جانے کی وجہ سے دو تین دن فورم سے غیر حاضر رہا ہوں، حضور مندرجہ بالا غزل ابھی تک تشنا ہے، برائے کرم نظرِ عنایت فرمادیں۔ شکریہ۔
خوش آمدید ہاشمی صاحب امید ہیکہ آپکی یہاں آمد ہمارے لیئے رہنمائی اور روشنی کا باعث بنے گی۔
مغل صاحب آپ کا بھی شکریہ اتنی بڑی شخصیت کو یہاں متعارف کروانے کا۔ شکریہ۔
شمشاد بھائی یہ معقول وجوہات نہیں، لڑکیاں گھر میں لڑکوں سے زیادہ کام کرتی ہیں، یہ اور بات ہیکہ لڑکوں کو دودھ لینے بھیجا جائے تو وہ کہیں اور سے بھی گھوم آئیں :)