نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    اقوالِ زریں

    زبان کی لغزش قدم کی لغزش سے زیادہ خطرناک ہے۔ اس دن پر آنسو بہائو، جو دن تم نےبغیر نیکی کیئے گزار دیا۔ بدترین شخص وہ ہے، جسکے ڈر سے لوگ اسکی عزت کرنے پر مجبور ہوں۔ جو شخص چاہے کہ اللہ اس پر ہمیشہ کرم کرتا رہے، وہ خدا کے بندوں پر کرم کرتا رہے۔ اصل طاقت برداشت کرنے میں ہے، انتقام لینے...
  2. ایم اے راجا

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    آئوں تہ اگی ئی اعلان کرے چکو آھیاں آئیں ووٹ با کاسٹ کرے چکو آھیاں شاید اوھاں ڈٹھو ھجے۔
  3. ایم اے راجا

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    اھو ئی کجھ کندا سیں جیکو کجھ ھتی کرے رھیا آھیوں، یا انھں کھاں علاوہ با کجھ کرڑوں آھی :)
  4. ایم اے راجا

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    ھتے انھن لائے لکھیو اتھم چھو جو اوھاں ساں باقاعدہ گالھ بولھ ھتے ھی تھی آھی ناں۔
  5. ایم اے راجا

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    مھربانی تعبیر، واقعی آئون سمجھی نان سگھیس، مونکھی بہ خوشی تھی اوھان کھی ھتی ڈسی۔
  6. ایم اے راجا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    واہ، واہ ہماری قسمت کے آپ نے ہمیں شاگرد کہا، اصل میں ہمیں سمجھ ہی نہیں آرہی تھی کہ بات کہاں سے شروع کریں۔
  7. ایم اے راجا

    آپکی کار، ایم پی تھری پلیئر۔ڈیک پر کونسے گانے زیادہ تر بجتے ہیں

    ہمارا تو یہاں کام ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. ایم اے راجا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    مجھے تو یہاں سے ٹانگ اڑائے بغیر بھاگ جانا چاہئیے لو جی بھاگو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    حضور ایک اور غزل حاضر ہے، شفا پانے کے لیئے۔ کھلا ہے دریچا عذابوں کا پھر سے لٹا شہر میرے ثوابوں کا پھر سے نئی آگ پھر سے لگا دی کسی نے سلگنےلگاشہر خوابوں کا پھر سے نہ کربل رہا ہے، نہ غازی وہ اب تو کرےکون بندمنہ کذابوں کاپھر سے نظر میں تڑ پنے لگی تشنگی پھر وطن آ گیا ہے سرابوں...
  10. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    مغل صاحب بہت شکریہ آپکی رہنمائی کا، امید ہیکہ آئیندہ بھی اسی طرح بندے کے کام آتے رہیں گے، غزل کو میں نئی تھریڈ میں اسلیئے نہیں بھیجتا کے یہ تھریڈ میں نے بحر سیکھنے کےلیئے شروع کی تھی اور مجھے نہیں پتہ تھا کہ اعجاز صاحب اور وارث بھائی جیسے مخلص بندے یہاں مل جائیں گے اور ہم بے بحر سے با بحر ( کچھ...
  11. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    شکریہ اعجاز صاحب اب جا کر سکون آیا ہے اور امید ہیکہ آج رات کو نیند اچھی آئے گی :)
  12. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    حضور ہمارے مندرجہ بالا اشعار آپکے دستِ مسیحائی کے لیئے شدتِ درد سے تڑپ رہے ہیں کچھ چارہ کریں کہ انھیں آرام ملے :)
  13. ایم اے راجا

    تعارف ہم غیر مقیم حیدرآبادی

    وعلیکم السلام، عندلیب صاحبہ۔ آپ کو اس محفل میں خوش آمدید امید ہیکہ آپ سے ہمیں اور ہم سے آپ کو یہاں بہت کچھ سیکھنے سکھانے کو ملے گا۔ شکریہ۔
  14. ایم اے راجا

    برائے کرم آئی ڈی تبدیل کر دیں۔

    زیک صحب شکریہ، اور وہ بھی بہت بہت۔
  15. ایم اے راجا

    برائے کرم آئی ڈی تبدیل کر دیں۔

    ارے کوئی ہے جو میری آئی ڈی تبدیل کرے، لگتا ہے کہ منتظمین کو میری یہ آئی ڈی اتنی پسند آ گئی ہیکہ وہ تبدیل کرنا ہی نہیں چاہتے۔
  16. ایم اے راجا

    سندھی فورم کے آغاز کا مطالبہ

    ابو شامل ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
  17. ایم اے راجا

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    السلام علیکم۔ مونکھی شاید دیر تھی وئی آھی ھتی ایندے، پر خیر کا گالھ ناں آھی، کڈھیں تھا سندھی فورم شروع کیو، اساں کی بہ موقعو ڈجو، ڈاڈھی خوشی تھی اوھاں کھے سندھی گالھیندے ڈسی، چھا توھاں سبھ سندھی آھیو؟
  18. ایم اے راجا

    برائے کرم آئی ڈی تبدیل کر دیں۔

    ہاہاہاہاہاہاہا، معافی چاہتا ہوں میں نے غور ہی نہیں کیا، ویسے عادت سی ہے ناں بھائی کہنے کی :)
  19. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    یہ ہم نے تب لکھے تھے جب بحر سیکھنا شروع کی تھی، انھیں پوسٹ مارٹم کے ساتھ ساتھ مرحم پٹی بھی کر دیجیئے گا تا کہ آپ کے دستِ شفاء سے یہ صحت حاصل کر سکیں اور ہماری بیاض میں آرام سے رھ سکیں، ہمیں انتظار رہے گا اور وہ بھی بڑی بیچینی سے۔ شکریہ۔
  20. ایم اے راجا

    برائے کرم آئی ڈی تبدیل کر دیں۔

    شکریہ سعید بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top