نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    میری ایک رباعی

    کیا زبردست بات کی ہے آپ نے ابنِ سعید صاحب، لیکن اگر تعارف کروادیں تو ہم بھی جان جائیں آپکی ہر دلعزیز شخصیت کے بارے میں کچھ۔
  2. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    وارث بھائی واقعی میں اپنے خیال کو اس غزل کے ان اشعار میں الفاظ کا پیرہن ٹھیک طرح سے نہیں پہنا سکا، لیکن دماغ ساتھ ہی نہیں دے رہا، اگر کچھ ہنٹ مل جائے تو نوازش ہوگی۔ شکریہ۔
  3. ایم اے راجا

    میری ایک رباعی

    بہت اچھی رباعی ہے، کم علمی کی وجہ سے کچھ اور نہیں کہہ سکتا، وارث بھائی گلدستہءِ داد قبول فرمائیے۔ شکریہ۔
  4. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    وارث بھائی اب ایک گزارش ہیکہ بررئے کرم ان تخلیقات کے خیالات کے بارے میں آپکی کیا رائے ہے کیا انھیں اسی طرح اپنی بہ بحر ڈائری ( جو کہ نئی خریدی ہے کیونکہ پہلے والی سب بے بحر تھیں :) ) میں درج کر لوں یا انکی نوک پلک سنوارنے کی مزید ضرورت درکار ہے۔ شکریہ۔ نئے طور سے امتحاں مانگتا ہے سرِ بام مجھ...
  5. ایم اے راجا

    ضمیر جعفری ایک رئیس زادے کی سالگرہ

    اک کم علم کیا کہے سوئے اسکے کہ، بہت خوب۔
  6. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    وارث بھائی میں آپ کا بہت مشکور ہوں اور یہ آپ ہی کی محنت کا نتیجہ ہیکہ میں آج اس قابل ہوں کہ بہت کم غلطیاں کرتا ہوں ورنہ میں تو ایک بے بحر شاعر تھا، میں نے درستگی کی ہے اس غزل میں ایک شعر کا اضافہ بھی ہے اور ایک مصرعہ میں ردوبدل بھی کیا ہے، ذرا ملاحظہ فرمائیے، اصل میں میں سندھی بہت بولتا ہوں...
  7. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    خرم بھائی آپ کا بہت شکریہ، بس ذرا نئے نئے ہیں کلاس میں اسلیئے، اور اسکے علاوہ بھی بوجھ بہت ہوتے ہیں روز اٹھانے کے لیئے سو، ذراتوجہ ادھرکو بھی لوٹ جاتی ہے ناں۔ ویسے مجھے بچپن ہی سے سمندر میں ایک دم آگے جانے اور پھر پھسل کر گرنے کا شوق اور تجربہ رہا ہے، ہاہاہاہاہ ( مذاق) بھائی بہت شکریہ، میں...
  8. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    کِیا خود ہے اپنے پہ ہم دیکھتے ہیں کھڑا در پہ اب جو یہ غم دیکھتے ہیں سحر ہو کہ ہوشام کوئی مگر ہم یہ صورت تری ہی بلم دیکھتے ہیں ہے جاتا نہیں اب یہ جادو نظر سے خیاباں خیاباں صنم دیکھتے ہیں سِسکنے لگا ہے یہاں اب تو انساں برستا یہ کیسا الم دیکھتے ہیں نگاہ کو اٹھاتے ہیں جس بھی سمت کو...
  9. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    وارث بھائی ہم نے آج دو غزلیں مزید ٹوٹے پھوٹے انداز میں کہہ دی ہیں، جو کہ توجہ کی طالب ہیں۔ رہا ہوں سدا سے مسلسل جبر میں کہ جیسےگڑا ہوں میں زندہ قبر میں کبھی مجھ پہ تنگ کی زمیں جو کسی نے نہ ڈگمگایا، رہا ہوں صبر میں تڑپتے کٹے شب سسکتے مرے دن گھرا ہوں میں اتنا غموں کے اثر میں ملا ہی...
  10. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    خرم بھائی بہت، ہی عمدہ غزل کہی ہے، دِل کی آواز لگتی ہے، ہاہاہاہاہاہا۔ شق کو شک اور رونک کو رونق کر دیں، لگتا ہے بہت جذبات میں لکھا ہے، ایسا تو ہوتا ہی ہے ایسے کاموں میں، کیوں وارث بھائی؟ ویسے اگر آپ اس مصرعہ میں در کے بجائے شہر ہی فٹ کریں تو اچھا لگے گا، کیونکہ آپ اسکے شہر میں ہیں ناں کہ...
  11. ایم اے راجا

    اک اور غزل آپ کی بصارتوں کی نذر ۔

    جیا صاحبہ ہم یہاں دیر سے مہنچے، داد قبول فرمائیے گا۔ شکریہ۔
  12. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    نوائے سحر کا اشارہ دے کوئی سفینے کو میرے کنارہ دے کوئی دے گرما لہو کو مرے جو خدایا جگر کومرے وہ شرارہ دے کوئی ہے منظور مجھ کو ترے دل میں رہنا اگر تو مجھے تُو سہارا دے کوئی بھائی اب ذرا دیکھیں ان اشعار کو
  13. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    لہو ہی لہو ہے زمیں سب، وطن کی کہ اب کیا مرا حکمراں ما نگتا ہے وارث بھائی اس شعر کو پلیز اسطرح دیکھیں، میرا مطلب میں نے وہی رکھنے کی کوشش کی ہے
  14. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    وارث بھائی، اسی بحر میں تین اشعار کہے ہیں ذرا ان پر نظر ڈالیئے گا، نوائے سحر کا اشارہ دے کوئی نیا کو مری اب کنارہ دے کوئی دے گرما لہو کو مرے جو خدایا ایسا اس جگر کو شرارہ دے کوئی ہے منظور مجھ کو ترے دل میں رہنا اگر تو مجھے تُو سہارا دے کوئی
  15. ایم اے راجا

    مجاہد کی پکار

    بہت اچھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    وارث‌بھائی اتنی روشنی کافی ہے راہ میں اجالے کلیئے۔:) وارث بھائی بہت شکریہ، یہ آپ کی بے لوث محنت کا ہی نتیجہ ہے ورنہ بندہ اس سے پہلے تو میں عروض کی الف ب سے بھی واقف نہیں تھا۔ سینا تو ہے گلشن یہ سارا لہو سے کہ اب کیا مرا حکمراں مانگتا ہے وارث بھائی اس شعر میں جو بات میں کہنا چاہ رہا...
  17. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    کہے جو طبیب اس کو ہذیان سمجھیں ک ہے جو ط بی ب اس ک ہذ یا ن سم جے طبیب میں ب اکیلا ہے 121 ہو رہا ہے۔ بھائی مجھے تو اسکی سمجھ نہیں آئ کہ آپ نے کیسے تقطیع کی ہے؟ پہلے مصرعہ کی تقتطیع درست آ رہی ہے یعنی، مگر وہ مَرَض جس کو آسان سمجھیں م گر وہ م رض جس ک آ سا ن سم جے۔ مجھے طبیب میں...
  18. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    وارث بھائی کیا یہ شعر متقارب مثمن سالم میں درست ہے؟ سرِ شام کس کا یہ پھر خیال آ گیا دبی سوچ میں پھر سے ابال آگیا یہاں ابال کو میں نے اوبال تقطیع کیا ہے، کیوں کے ا پر پیش ہے سو و کا اضافہ (اشباع)کیا ہے کیا یہ جائز ہے؟
  19. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    نئے طور سے امتحاں مانگتا ہے سرِ بام مجھ سے وہ جاں مانگتا ہے حوالے مرے سب پتا ہیں اسے تو وہ کیوں پھر کسی سے نشاں مانگتا ہے چلوں کیسے میں ساتھ اسکے سرِ راہ زمیں پر وہ تو آسماں مانگتا ہے سینا تو ہے گلشن یہ سارا لہو سے کہ اب کیا مرا حکمراں مانگتا ہے پڑا ہے سرِ راہ بے آسرا جو...
  20. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    مقطعہ کے پہلے مصرعہ میں ایک رکن کم ہے غلطی ہو گئی۔ کیوں کی تقطیع میں نے، ک یو کی ہے کیا یہ درست نہیں؟ کیا کی تقطیع میں نی ک یا کی ہے کیا یہ بھی درست نہیں؟ ہے لہو لہو چمن کی زمیں جا بجا سے، اس مصرعہ کی تقطیع یوں کی ہے میں نے، ہ لو لو چ من کی ز می جا ب جا سے کیا یہ درست نہیں، پلیز؟
Top