نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    لڑکیاں تعلیمی میدان میں لڑکوں سے آگے کیوں ؟

    لگتا ہے ہم بحث کو کسی اور طرف دھکیل رہے ہیں، میرا اصل مقصد یہ تھا کہ ہم ان وجوہات کو جاننے کی کوشش کریں جو کہ اس وجہ ( تعلیمی میدان میں لڑکوں کے پیچھے ) کا بنیادی سبب ہے، کہ آخر لڑکے کیوں اپنی تعلیم پر توجہ نہیں دیتے کہ وہ پیچھے ہیں جبکہ لڑکیاں اپنی تعلیم پر توجہ دیتی ہیں اور ٹھیک راہ پر گامزن...
  2. ایم اے راجا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    طبیعت ٹھیک نہیں لیکن پھر بھی فورم پر آنا پڑا اور اب تو اس دھاگے کی بھ عادت سی ہو گئی ہے۔
  3. ایم اے راجا

    ونڈو پرابلم

    سر میرا مطلب تھا کہ میرے لیپ ٹاپ پر پوائیٹر خود بہ خود چل کر کسی ایک کونے ( اوپر یا نیچے ) چلا جاتا ہے اور ایک جگہ رکتا نہیں، یہ مسئلہ کسی کسی وقت اچانک ہوتا ہے، میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا یہ ونڈوز کا پرابلم ہے یا میرے بلٹ ان ماؤس پیڈ ( جس پر انگلی رکھ کر چلاتے ہیں ) کا مسئلہ ہے۔ امید ہیکہ اب...
  4. ایم اے راجا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    ٹھیک ہے سارا جی آپ نے درست فرمایا۔
  5. ایم اے راجا

    لڑکیاں تعلیمی میدان میں لڑکوں سے آگے کیوں ؟

    میں گزارش کر چکا ہوں کہ میں لڑکیوں کی تعلیم کے مخالف نہیں ہوں، لیکن کیا لڑکوں کی تعلیم زیادہ ضروری نہیں، ہمارے معاشرے کا اگر ہم جائزہ لیں تو کتنے ایسے کرمنلز روز پکڑے جاتے ہیں جنکی مائیں اعلا تعلیم یافتہ ہوتی ہیں، لیکن وہ طرح طرح کے جرائم کا شکار ہیں، کیا بہت پڑھی لکھی خواتین جو امورِ خانہ داری...
  6. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    استادِ محترم۔ درج بالا غزل آپکے نشترِ شفا کے لیئے بے چین ہے۔ شکریہ۔
  7. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    مغل صاحب خیریت تو ہے ناں آپکی طبیعت ناساز ہے کیا اللہ آپ کو صحت اور کامرانی عطا فرمائے۔ آمین۔
  8. ایم اے راجا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    پر حضور انھوں نے شعر لکھ کر ی پر بات ختم کی سو الف سے شروع ہونی چاہئیے تھی نا
  9. ایم اے راجا

    لڑکیاں تعلیمی میدان میں لڑکوں سے آگے کیوں ؟

    عزیز دوستو یہ مقامِ مذاق نہیں بلکہ ایک قومی المیہ ہے، میرا مطلب ہر گز ہر گز یہ نہیں کہ لڑکیاں لڑکوں سے پیچھے ہوں ( تعلیمی میدان میں ) بلکہ میرا خیال اور وقت کی ضرورت ہیکہ لڑکے بھی لڑکیوں کی طرح تعلیمی میدان میں آگے نہ سہی برابر تو ہوں، دیکھیں ہمارے ملک اعلا تعلیم یا فتہ خواتین کی ایک بڑی تعداد...
  10. ایم اے راجا

    خاموشی خود اپنی صدا ہو ، ایسا بھی ہوسکتا ہے

    بہت خوب اشعار ہیں شیئر کرنے کا شکریہ۔
  11. ایم اے راجا

    حالی غزل - اس کے جاتے ہی یہ کیا ہو گئی گھر کی صورت - مولانا حالی

    بہت ہی خوب غزل ہے وارث بھائی شیئر کرنے کا شکریہ۔
  12. ایم اے راجا

    ونڈو پرابلم

    میرے لیپ ٹاپ کا پوائنٹر خود بہ خود چلنے لگتا ہے کیا ماؤس پیڈ کا پربلم ہے یا ونڈوز کا؟
  13. ایم اے راجا

    افتخار عارف غزل - عذاب یہ بھی کسی اور پر نہیں آیا - افتخار عارف

    بہت خوب غزل ہے وارث بھائی شیئر کرنے کا شکریہ۔
  14. ایم اے راجا

    غزل - ملبوس جب ہوا نے بدن سے چرا لیے - سید سبطِ علی صبا

    بہت ہی خوب غزل ہے وارث بھائی شیئر کرنے کا شکریہ۔
  15. ایم اے راجا

    غزل ۔ جب ہوا عرفاں تو غم آرامِ جاں بنتا گیا ۔ مجروح سلطانپوری

    ہائے کاش کہ ہماری بیگم کا میکہ بھی اتنا نزدیک ہوتا کہ ہر ہفتے کے پانچ دن انھیں وہاں بھیج دیتے لیکن خیر شکر ہے کہ ہماری پوسٹنگ ایک سو پچاس کلو میٹر دور ہوگئی ہے، ویسے بچے تو بہت یاد آتے ہیں لیکن بیوی کی تنقید اسے بھی بھلایا نہیں جاسکتا جبکہ ایسی بیوی جو کہ بڑی مخالفتوں اور مرتے مرتے بچنے کے بعد...
  16. ایم اے راجا

    غزل ۔ جب ہوا عرفاں تو غم آرامِ جاں بنتا گیا ۔ مجروح سلطانپوری

    بہت خوب غزل ہے وارث بھائی شیئر کرنے کا شکریہ۔
  17. ایم اے راجا

    میر مہدی مجروح غزل - غیروں کو بھلا سمجھے اور مجھ کو برا جانا - میر مہدی مجروح

    بہت خوب غزل ہے وارث بھائی شیئر کرنے کا شکریہ۔
  18. ایم اے راجا

    لڑکیاں تعلیمی میدان میں لڑکوں سے آگے کیوں ؟

    میں آج ایک نیا موضوع شروع کرنے کی جسارت کر رہا ہوں پتہ نہیں آپکی دلچسپی حاصل کر سکے یا کہ نہیں لیکن یہ ایک اجتماعی مسئلہ ہے اسلیئے ہمیں اس پر بڑھ چڑھ کر بحث کرنی چاہیئے۔ جیسا کہ آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ پچھلے نتائج کی طرح اس دفعہ بھی پورے ملک میں مجموعی طور پر لڑکیاں تعلیمی نتائج میں آگے رہی ہیں...
  19. ایم اے راجا

    انمول موتی

    انسان اپنی تقدیر خود بناتا ہے اور خود بگاڑتا ہے۔ مایوسی سے کامیابی حاصل نہیں ہوتی۔ غصہ عقل کو کھا جاتا ہے۔ جو دوسروں کی عزت کرتا ہے دوسرے اسکی عزت کرتے ہیں۔ ہمیشہ خود کو دوسروں سے چھوٹا سمجھو۔ محبت امن کو جنم دیتی ہے اور امن خوشحالی کا موجد ہے۔ ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیئے سو...
Top