نتائج تلاش

  1. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    یہ آپ نہیں آپ کا تجربہ بول رہا ہے لٹل اینجل :)
  2. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    شکریہ شکریہ آپ سب لوگ مجھے کیون شرمندہ کرنے پر تلے ہوئے ہین۔ یہ دھاگہ سات سال پرانا ہے :)
  3. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ڈھیر سا پیسہ ہضم کرنے کے بعد 1000 کے قریب ہین ابھی۔ قوی امید ہے کہ کل تک ٹائیں ٹائیں فش :)
  4. جیہ

    پختونوں / پشتونوں / پٹھانوں کی تاریخ اور پشتو سیکھنےکے بارے میں کچھ اہم کتابیں

    حیات افغانی ڈاون لوڈ کی ہے۔ مگر آن سکرین پڑھائی مجھ سے ہو نہیں سکتی۔ چیدہ چیدہ جستہ جستہ پڑھنے کی کوشش کروں گی
  5. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    سارا دن اکیلی رہی۔ چند مہمان آئے۔ شام 6 بجے نانی کے ہان گئے ابھی آئی
  6. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    حکم کی تعمیل ہوگی عالی جاہ :)
  7. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ابھی 10 منٹ تو ہیں :)
  8. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم۔ ہم ابھی نانی کے گھر 5 گھنٹے گزار کر آئے ہیں۔ اور ابھی سونے جا رہے ہیں۔
  9. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    شکریہ عمر
  10. جیہ

    مبارکباد عید کا دن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

    صد تشکر مہ جبین آنٹی؟ آپ کے باتوں سے دل کو بڑا حوصلہ ہوا ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین
  11. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    ہیں۔۔۔۔ کیا لکھا؟ ویسے ہم نے دوران عدت ایک صفحہ بھی نہیں پڑھا:( اور ہم لوری کا کام ناشناس سے لیتے ہیں:)
  12. جیہ

    جون ایلیا شاعروں کو تو کھا چُکا ہوں میں

    یہ کیا ہو رہا ہے عینی شاہ :)
  13. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    بابا جانی پرانا دھاگہ ہے میرا بھی اوتار چسپان نہیں تھا
  14. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    مجھے بھی مشکل ہوتی ہے پڑھنے میں 50 صفحوں سے زیادہ پڑھ ہی نہیں دن میں۔ :) بلامبالغہ بہت کم دن ایسے آتے ہیں جب کتاب پڑھ نہیں پاتی۔ جیسے کل رات کو 11 ساڑھے گیارہ تک محفل پر رہی۔ پھر گھر کے کچھ نبٹائے۔ مگر نیند آنے سے پہلے ایک چیپٹر پڑھا کتاب کا
  15. جیہ

    تعارف عؔلی خان

    اچھا لگا جان کر۔ اس کا آسان حل ہے ۔ آپ شادی کرلیں۔ پھر انشاء اللہ آپ تنہائی کے لئے ترسیں گے:)
  16. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    شکریہ۔ جی نہ صرف وہ کتابیں موجود ہیں بلکہ تعداد دگنی ہو گئی ہے :)
  17. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    شکریہ محمد احمد آپ نے مجھے یاد رکھا۔ مجھے آپ سب کی محبت کھینچ ہی لائی۔ جزاک اللہ
  18. جیہ

    جی شاید یہی وجہ ہو ۔ ویسے یہ خطاب شمشاد بھائی نے دیاتھا۔ ویسے دیوان غا۔لب نسخہ اردو ویب میں میرا...

    جی شاید یہی وجہ ہو ۔ ویسے یہ خطاب شمشاد بھائی نے دیاتھا۔ ویسے دیوان غا۔لب نسخہ اردو ویب میں میرا بھی کچھ حصہ ہے۔ پشتو زبان و ادب سے ویسا ہی لگاو ہے جیسے کہ اردو سے
  19. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زہے نصیب آپ آئیں ہیں؟
Top