نتائج تلاش

  1. جیہ

    تعارف آصف اثر حاضرِ خدمت

    ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ غلطیاں ہیں؟ نہیں بھئی یہ زبردستیاں ہیں بلکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیرہ دستیاں ہین :)
  2. جیہ

    تعارف محفل میں نیا اضافہ

    گڈ۔۔ اچھا لگا جان کر
  3. جیہ

    غالب تو دوست کسی کا بھی، ستمگر، نہ ہوا تھا

    جی یہ نسخہ ہی دس مستند کتابوں کے ساتھ دیکھ کر مرتب کیا گیا ہے:)
  4. جیہ

    تعارف محفل میں نیا اضافہ

    خوش آمدید:) ادھورا تعارف۔ بتائیں کس شہر سے تعلق ہے آج کل مصروفیات کیا ہیں؟
  5. جیہ

    تعارف عؔلی خان

    آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔ اپنے تعلیمی اور علمی سرگرمیوں کے بارے میں بتائیں نا۔ پاکستان کس شہر سے تعلق ہے اور امریکہ میں کیا مشاغل ہیں؟
  6. جیہ

    پختونوں / پشتونوں / پٹھانوں کی تاریخ اور پشتو سیکھنےکے بارے میں کچھ اہم کتابیں

    کتاب میں ڈاونلوڈ کی ہے شکریہ۔ صفحہ نمبر 12 کا دیباچہ دیکھا تو واضح کہ یہ خان کجو کی تصنیف ہے جو فارسی آمیز پشتو مین ہےنام تایخ افاغنہ۔ پیر معظم نے حافظ رحمت خان کے کہنے پر اس کے مسودے کو صاف کرکے پشتو میں تواریخ حافظ رحمت خانی کے نام سے تالیف کیا۔۔۔
  7. جیہ

    پختونوں / پشتونوں / پٹھانوں کی تاریخ اور پشتو سیکھنےکے بارے میں کچھ اہم کتابیں

    علی خان ورورہ میں پشتو زبان کے جذبہ خدمت سے متاثر ہوں۔ جزاک اللہ کسی زمانے میں عبدالحمید(جانان گل) اور میں نے نبیل بھائی کے اعانت سے ایک پشتو فورم دستار ہجرہ کے نام سے بنوایا تھا۔ میں آپ کو اس فورم کو جوائن کرنے کی دعوت دیتی ہوں ۔ گر قبول افتد زہے عز و شرف
  8. جیہ

    پختونوں / پشتونوں / پٹھانوں کی تاریخ اور پشتو سیکھنےکے بارے میں کچھ اہم کتابیں

    آپ کے دوسرے پیرا گراف میں لکھی گئی باتیں آپ کی ذاتی رائے ہے جس کے ساتھ میرا متفق ہونا ضروری نہیں۔ :) البتہ تواریخ حافظ خانی کے بارے میں ایک غلط فہمی کا ازالہ ضروری ہے۔ مجھے یہ کتاب پڑھے ہوئے سات آٹھ سال ہوگئے ہیں جو کچھ لکھ رہی ہوں یاداشت کے بنا پر لکھ رہی ہوں ہو سکتا ہے بھول چوک ہو جائے یہ...
  9. جیہ

    پختونوں / پشتونوں / پٹھانوں کی تاریخ اور پشتو سیکھنےکے بارے میں کچھ اہم کتابیں

    جی ہاں اور میں نے وضاحت بھی کی تھی روشن خان کی کتابوں کی :) مجھے خوشی ہوگی، آپ بالکل اپلوڈ کریں پشتو فونیٹک کی بورڈ۔ اور مزید کتابیں بھی۔۔۔
  10. جیہ

    سہرے کے پھول

    واہ واہ واہ سمجھ نہیں آرہا کہ زبان و بیان کی تعریف کروں کہ انداز بیان یا سہرے کی۔ :) بے ساختہ اور لاجواب
  11. جیہ

    پختونوں / پشتونوں / پٹھانوں کی تاریخ اور پشتو سیکھنےکے بارے میں کچھ اہم کتابیں

    البتہ سر اولف کیرو نے کتاب دی پٹھان جس کا اردو ترجمہ میرے پاس موجود ہے۔ میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ پشتون آریا ہیں جس کے ساتھ یونانی خون مکس ہو گیا ہے
  12. جیہ

    پختونوں / پشتونوں / پٹھانوں کی تاریخ اور پشتو سیکھنےکے بارے میں کچھ اہم کتابیں

    شکریہ علی خان میرے پاس جناب روشن خان کی یہ تقریبا ساری کتابیں موجود ہیں مگر افسوس کہ یہ ساری کتابیں ملا نعمت اللہ ہروی کی کتاب مخزن افغانی میں اختراع کرہ اس جھوٹی روایت پر مبنی ہیں کہ پشتون نسلا بنی اسرائیل ہیں۔
  13. جیہ

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    ایک سنجیدہ تحریر جسے جناب یوسف-2 کے تبصرے نے مزاحیہ بنا دیا :)
  14. جیہ

    فاتح کے نظم کی مزاحیہ تشریح

    واہ پڑھ کر مزہ آگیا۔ محسن کی بذلہ سنجی کے ہم فین ہیں۔ مگر یہاں انہوں نے تبصرہ کیا ہے تشریح نہیں کی :)
  15. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    وعليکم السلام عمر آپ کو بھی مبارک
  16. جیہ

    مبارکباد عید کا دن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

    ہوئی یہ کثرتِ غم سے تلف کیفیّتِ شادی کہ صبحِ عید مجھ کو بدتر از چاکِ گریباں ہے غالب
  17. جیہ

    ہوئی یہ کثرتِ غم سے تلف کیفیّتِ شادی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ صبحِ عید مجھ کو بدتر از چاکِ گریباں ہے...

    ہوئی یہ کثرتِ غم سے تلف کیفیّتِ شادی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ صبحِ عید مجھ کو بدتر از چاکِ گریباں ہے غالب
  18. جیہ

    تعارف آصف اثر حاضرِ خدمت

    یہاں آپ سے اختلاف ہے۔ اولا تو پشتو اب بھی افغان کی قومی زبان ہے۔ ثانیا۔ جسے آپ افغان ٹی وی چینلز کی صاف پشتو کہہ رہے ہیں وہ در اصل پشتو میں زبردستی فارسی و عربی الفاظ کی شمولیت ہے۔ ایک مثال دوں گی۔ انگریزی پیس کے لئے اردو اور پشتو کے یوسفزئی لہجے میں امن لفظ مستعمل ہے جو کہ عربی کا ایک عام فہم...
  19. جیہ

    سہرے کے پھول

    ر رسید حاضر۔ تبصرہ فرصت میں پڑھنے کے بعد :)
  20. جیہ

    خیر مبارک آپ کو بھی عید کی خوشیاں مبارک

    خیر مبارک آپ کو بھی عید کی خوشیاں مبارک
Top