مجھے کوئی حق نہیں اسے بے معنی قرار دینے کا :) مگر بقول مولانا عبد الباری آسی (شارح دیوان غالب) یہ شعر کوہ کندن کاہ برآمدن ہے۔
آپ خود سوچیں کہ یہ جنون کی کون سی انتہا ہے کہ غالب صحرا میں بہ حالت جنون اتنا تیز دوڑ رہا ہے کہ غزال صحرائی سے بھی تقریبا آگے نکلتا ہے اور غزال کی لانبی پلکیں غالب کے...