علی خان ورورہ! آپ ناراض نہ ہو۔ میں پہلے ہی دن سے صد فی صد متفق تھی کہ یہ غزل ہرگز ہرگز غالب کی نہیں ہو سکتی۔ اسی وجہ سے میں نے اس پوری بحث میں کوئی حصہ نہیں لیا۔ میں صرف واضح کرنا چاہوں گی کہ ہم نے پورے دو سال اس نسخے پر محنت کی ہے اور میں نے کسی آن لائن چیز سے استفادہ نہیں کیا ہے اور نہ ہی بابا...
عمار میں نے کہیں تعزیت تو کی تھی، یہیں بھی کر دوں۔زندہ بیٹیاں رحمت ہوتی ہیں اور مردہ ہو تو باعث جنت۔ اللہ آپ کو نعم البدل عطا فرمائے اور اسے آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے
الہم ہب لنا من ازواجنا و ذریاتنا قرۃ عین و جعلنا للمتقین اماما