نتائج تلاش

  1. سید رافع

    دعا دبئی روانگی - دعا کی درخواست

    آپ نے بہت سے باتیں بجا فرمائیں بھیا۔ میں سافٹ وئیر کی فیلڈ سے ہوں۔ اللہ سے آپ کے لیے خوب آسانیوں کی دعا ہے۔ اللہ آپ کے تفکرات کو دور فرمائے اور خوب حوصلہ مندی عطا فرمائے۔ آمین۔
  2. سید رافع

    دعا دبئی روانگی - دعا کی درخواست

    اللہ تو ہے ہی رحیم و کریم۔ اس کی طرف سے بیماری و تکلیف محض اسکے رحم و کرم کی طرف پلٹنے کی ایک گھنٹی ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ مجھ پر، آپ پر اور تمام محفلین پر اپنی عام رحمت و کرم کے علاوہ خاص کرم و رحمت کی نظر کرے۔ آمین۔
  3. سید رافع

    دعا دبئی روانگی - دعا کی درخواست

    لئیق احمد بھائی، آپ نے جیسا سمجھایا، میرے والد گرامی بھی مجھ کو اسی طرح سمجھاتے ہیں۔ آپ کی حوصلہ مند نصیحت بڑی ہی بروقت ہے۔ اللہ سے آپکی صحت و سلامتی کی دعا ہے۔ آمین۔
  4. سید رافع

    دعا دبئی روانگی - دعا کی درخواست

    ڈاکٹر صاحب اللہ سے دعا ہے کہ اللہ آپکی دعاوں کو دنیا میں عافیت اور آخرت میں آپکی سر بلندی کا ذریعہ بنائے۔ آمین
  5. سید رافع

    دعا دبئی روانگی - دعا کی درخواست

    بھیا پہلے تو بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اس قدر تفصیل سے اپنے تجربات بیان کیے۔ الحمد للہ ڈیرہ میں رہائش مل گئی ہے۔ آجکل آن لائین جاب پورٹل ہیں ان پر جاب اپلائی کی جاسکتی ہے۔ رقم ظاہر ہے کہ جاب کے سلسلے میں کسی کو نہیں دینی۔باقی کچھ دبئی دیکھ لیں تاکہ جاب سرچ کی تھکان اتاری جا سکے۔ اللہ سے آپ کی صحت...
  6. سید رافع

    دعا دبئی روانگی - دعا کی درخواست

    الحمد للہ میں آپکی دعا سے خیریت سے پہنچ گیا ہوں۔ بس جیسے کہ آپ نے دعا کی کی مزید آسانیاں فرمائے اور رزق میں برکت دے سو میرٰ بھی یہی دعا ہے۔ ہم اس لائق تو نہیں لیکن اللہ کے کرم سے بڑی امید ہے۔ اللہ آپ کو یونہی لوگوں کے لیے دعا گو رکھے۔ آمین
  7. سید رافع

    دعا دبئی روانگی - دعا کی درخواست

    آمین۔ اللہ آپ کو سدا اپنی پناہ میں رکھے۔ آمین۔
  8. سید رافع

    وہ شخص جو اپنے احساسات کو کسی شکل میں پیش کر کے دوسرے ذہن پر منتقل کر سکتا ہے،وہ دراصل اپنے دل...

    وہ شخص جو اپنے احساسات کو کسی شکل میں پیش کر کے دوسرے ذہن پر منتقل کر سکتا ہے،وہ دراصل اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرنے کی قدرت کا مالک ہے۔منٹو
  9. سید رافع

    دعا دبئی روانگی - دعا کی درخواست

    آمین۔ اللہ آپکو سدا اپنی رحمت میں رکھے۔ آمین۔
  10. سید رافع

    یوں زیادہ صحیح ہے کہ میں نے ان سے 1989 میں سنا۔ شاعر نامعلوم ہیں۔

    یوں زیادہ صحیح ہے کہ میں نے ان سے 1989 میں سنا۔ شاعر نامعلوم ہیں۔
  11. سید رافع

    دعا دبئی روانگی - دعا کی درخواست

    اللہ آپ سب کو سدا عافیت کے سائے میں رکھے۔ آمین۔
  12. سید رافع

    راحیل بھائی، اسکے آگے اسمائلی بنانا رہ گیا :) قبلہ عمر شریف صاحب کا 1989 کا شعر ہے۔

    راحیل بھائی، اسکے آگے اسمائلی بنانا رہ گیا :) قبلہ عمر شریف صاحب کا 1989 کا شعر ہے۔
  13. سید رافع

    ایک جملہ کے لطائف

    ایک جملے میں اتنا ہی مزہ مل سکتا ہے! :grin:
  14. سید رافع

    دعا دبئی روانگی - دعا کی درخواست

    ان شاء اللہ کل صبح 11 بجے دبئی روانگی ہے۔ سنا ہے سفر وسیلہ ظفر ہے، چنانچہ اس سفر کا قصد کیا ہے۔ مقصد بہتر ملازمت کی تلاش ہے۔ آپ سب سے ملتمس دعا ہوں اور کامیابی کے لیے دعاوں کی درخواست ہے۔
  15. سید رافع

    ایک جملہ کے لطائف

    کنجوس نے بیوی سے مخاطب ہو کر کہا کہ جانو! آج ہم کھانا باہر کھائیں گے۔ بیوی نے خوش ہو کر کہا واقعی، کہاں؟ کنجوس، بھئی صحن میں۔
  16. سید رافع

    پہلے اس نے مس کہا، پھر تق کہا، پھر بل کہا۔۔۔ اس طرح ظالم نے مستقبل کے ٹکڑے کر دیے

    پہلے اس نے مس کہا، پھر تق کہا، پھر بل کہا۔۔۔ اس طرح ظالم نے مستقبل کے ٹکڑے کر دیے
  17. سید رافع

    ازراہ ، براہِ اور مئودبانہ میں کوئی فرق ہی نہ ہوا! غالبا رفیق حیات تو کسی کی بھی نہیں کر سکتی...

    ازراہ ، براہِ اور مئودبانہ میں کوئی فرق ہی نہ ہوا! غالبا رفیق حیات تو کسی کی بھی نہیں کر سکتی ہوں گی، لیکن ایک شبہ ہے کہ اردو دان تو کرتے ہوں گے! :)
  18. سید رافع

    ازراہ کرم درخواست ہے، براہ کرم درخواست ہے، مئودبانہ درخواست ہے، براہِ مہربانی درخواست ہے، ازراہ...

    ازراہ کرم درخواست ہے، براہ کرم درخواست ہے، مئودبانہ درخواست ہے، براہِ مہربانی درخواست ہے، ازراہ مہربانی درخواست ہے؟ کس وقت کیا کہیں؟
  19. سید رافع

    جعلی پیروں پر اندھا اعتقاد

    سید انور محمود صاحب۔ آپکے مراسلے کا بہت شکریہ۔ بلیک میلنگ، اللہ سے سفارشی ہونا، پھونک مار کر یا تھپک کر کہنا کہ کام ہو جائے گا، اپنے سامنے کسی کو زبان نہ کھولنے دینا، مرید کو غلام بنا دینا وغیرہ وغیرہ۔ یہ سب ایسے آزمودہ طریقے ہیں کہ اکثر جہلا اور پڑھے لکھے بھی ان کے چکروں میں پھنس جاتے ہیں۔
Top