نتائج تلاش

  1. سید رافع

    ایک جملہ کے لطائف

    ہمارے آفس میں ایک نیا ہی چلن چل نکلا ہے۔۔۔ ہر کھانے کو کوئی نام دینا ضروری ہے۔ آج ہی میں نے مہ جبین نام کا برگر کھایا ہے!
  2. سید رافع

    ایک جملہ کے لطائف

    ہر ہفتے جمعے کا دن کوئی چیز اس سے زیادہ برباد نہیں کرتی کہ آج منگل ہے۔
  3. سید رافع

    ایک جملہ کے لطائف

    میں اور میری رفیق حیات ہمیشہ باہمی رضامندی سے معاملات حل کر لیتے ہیں۔ میں کہتا ہوں کہ میں غلطی پر تھا اور وہ ہمیشہ مان لیتیں ہیں۔
  4. سید رافع

    ایک جملہ کے لطائف

    سمجھانا اپنے لڑکے کو تھا۔ آپ نے فرانس والوں کو بلاوجہ ہی آڑے ہاتھ لے لیا :ROFLMAO:
  5. سید رافع

    ایک جملہ کے لطائف

    میرے بیٹے نے مجھ سے پوچھا "ابو شادی کرکے کیسا لگتا ہے؟"۔ میں نے اس سے کہا " چپ ہو جاو اور یہاں سے چلے جاو"۔ جب وہ چلا گیا تو میں نے کہا "تم مجھے اگنور کیوں کر رہے ہو"!
  6. سید رافع

    ایک جملہ کے لطائف

    میں نے صرف اپنے شوہر سے یہی پوچھا تھا "آپ کو معلوم ہے، آج کے دن کیا ہے"۔۔۔ مردوں کو ڈرانا کتنا آسان ہے!
  7. سید رافع

    ایک جملہ کے لطائف

    ہر شادی شدہ آدمی کو اپنی ہرغلطی بھول جانی چاہیے! اس غیر ضروری بات کا کیا فائدہ کہ ایک ہی بات دو لوگ یاد رکھیں!
  8. سید رافع

    ایک جملہ کے لطائف

    (تجربہ کار بچہ)کیا کل رات کوئی مہمان آیا ہوا تھا، امی آپ کے لطیفے پر ہنس رہیں تھیں!
  9. سید رافع

    چُلّو بھر پانی میں جاکے ڈوب مر ٭ محمد کمال اظہر

    شاعر نے رفع فتنہ کو نظافت بموقع موت پر ترجیح دی، جو اسکے اعلیٰ کریکٹر پر مہر ہے۔ شاعر گنگا کو جانتا ہے اور ایسے کوغسل میت سے قبل ہی نہا کر پاکیزہ موت کا مخلصانہ مشورہ دے رہا ہے۔
  10. سید رافع

    ایک جملہ کے لطائف

    مل جل کر کام کرنا انتہائی ضروری ہے اس میں کسی اور پر الزام دھرنے کی بڑی سہولت رہتی ہے۔
  11. سید رافع

    ایک جملہ کے لطائف

    آپ موٹی نہیں ہیں۔۔۔ بس صرف باآسانی دکھائی دے دیتی ہیں!
  12. سید رافع

    ایک جملہ کے لطائف

    میں اور میری رفیق حیات 20 سال تک خوش باش زندگی گذارتے رہے۔ پھر ہم مل گئے۔
  13. سید رافع

    تعارف آداب عرض ہے

    آداب محمد وارث صاحب۔ آداب ڈاکٹر صاحب آداب عرض ہے۔ یوسف صاحب آداب آداب عرض ہے۔ آداب عرض ہے۔ آداب عرض ہے۔ آداب عرض ہے۔ دعا ہے کہ محفل جمی رہے۔ آداب عرض ہے۔ قبلہ اپنے جیسا ہی سمجھ لیں تو انکی بڑی مہربانی! تمکو بھی۔
  14. سید رافع

    تعارف آداب عرض ہے

    آپکی مسکراہٹ بھری خوش آمدید دوہرے مقاصد کا پتہ دیتی ہے! بہرحال آداب (ڈرتے ہوئے)
  15. سید رافع

    تعارف آداب عرض ہے

    آپ نے صحیح سمجھا۔ آپکا شریف آدمی آپکو بھاگنے پر مجبور کرتا ہے جبکہ ہمارا نہ بولنے پر۔ آپ فرما تو رہے ہیں کہ تشریف لاتے ہی رخصت ہو جاتی ہے۔ آپ نے کراچی کو سورج کی طرح دیکھا! آپ ابھی تک چکرائے ہوئے لگ رہے ہیں! 16 برس میں ہوش سنبھالنا عام سی بات ہے آجکل تو 9 برس میں بھی آ جاتا ہے۔ معلوم ہوتا...
  16. سید رافع

    ظالم سماجی میڈیا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    تجزیے میں باریک بینی ہے۔ اللہ زور قلم اور بڑھائے۔
  17. سید رافع

    یہ جو چشمِ پر آب ہیں دونوں

    آپ تو طالبان نکلے! ہمیں تو امید تھی کہ آپ عشق کو داڑھی سے نہیں ڈرائیں گے :)
  18. سید رافع

    لاہور لاہور ایے ----

    شایدفجے کے پائے کی دکان ڈھونڈ رہے ہیں۔
  19. سید رافع

    تعارف آداب عرض ہے

    ہر شریف انسان کی طرح زبان ساتھ نہیں دیتی کہ کیا کہوں۔ میں کہنا ہے۔ بہرحال اگر آپ نہ مسکرانے اور قبولیت کمالات کا وعدہ کریں تو کچھ دیر کے لیے شرافت کی بلندی سے نیچے اتر آوں۔ میں عروس البلاد کراچی کی نمی سے نم اور دھول سے اٹھا ایک انجینیر ہوں۔ بیس برس ہوئے این ای ڈی سے مشینوں کو چلانے کی سعادت...
  20. سید رافع

    تعارف ڈاکٹر ریحان انصاری

    خوش آمدید ڈاکٹر صاحب۔ آپکے اعزازای نشان کے متعلق یہ پوچھنا چاہوں گا کہ یہ کیونکر ممکن ہوا؟
Top