نتائج تلاش

  1. سید رافع

    ساری مخلوقات کی ذمہ داری - ہم بمقابلہ ٹرمپ

    معزز محفلین! آپ نے اکثر سنا ہو گا کہ کچھ لوگ ہیں جو دنیا پر حکومت کرنا چاہتے ہیں۔ یا چند سو بینکرز جن کے پاس دنیا کی 80 ( یا 98 ) فی صد دولت ہے جس کو وہ عمومی طور پر انسانوں کی صحت، خاندان اور خیالات کو پراگندہ کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ یا جنگوں کے ذریعے انسانوں میں کمی چاہتے ہیں۔ وغیرہ...
  2. سید رافع

    بنوری ٹاون، دعوت اسلامی، دالعلوم کراچی درس نظامی غریب بچوں کو پڑھانے کے لیے۔ میں ان سب مدوں کو...

    بنوری ٹاون، دعوت اسلامی، دالعلوم کراچی درس نظامی غریب بچوں کو پڑھانے کے لیے۔ میں ان سب مدوں کو جائز مانتا ہوں لیکن کچھ توجہ مسلمانوں کے قلوب پر بھی ہونی چاہے امیر ہوں یا غریب کہ وہ ایمان پر جمیں اور مذید پاک ہوں!
  3. سید رافع

    شاید آپکا 'ہی' زکوۃ کی تقسیم میں بددیانتی سے ہے؟ ایسا ہے تو افسوس کی خبر ہے۔ فقہا تو نو مسلم کی...

    شاید آپکا 'ہی' زکوۃ کی تقسیم میں بددیانتی سے ہے؟ ایسا ہے تو افسوس کی خبر ہے۔ فقہا تو نو مسلم کی تالیف قلب ہی مانتے ہیں۔ کراچی میں کڈنی سینٹر والے ڈایالسس مفت کرنے کے لیے زکوۃ لیتے ہیں اور شوکت خانم کینسر کے لیے۔ دیوا، دارالسکون، ایدھی، چھیپا لاوارث بچوں بوڑھوں کو رکھنے کے لیے زکوۃ لیتے ہیں۔
  4. سید رافع

    سبحان اللہ۔ اللہ کو ایسے یاد کرنے والے اور ایسا جاننے والے بہت ہی پسند ہیں!

    سبحان اللہ۔ اللہ کو ایسے یاد کرنے والے اور ایسا جاننے والے بہت ہی پسند ہیں!
  5. سید رافع

    معلوم ہوتا ہے ناسخ عاجزی کا درس دے رہے ہیں!

    معلوم ہوتا ہے ناسخ عاجزی کا درس دے رہے ہیں!
  6. سید رافع

    قبائلی طرزِ سیاست کا تدارک

    قبلہ لئیق احمد بھائی، کیا آپ نشان دہی کر سکتے ہیں کہ نظام میں سڑا ہو کیا ہے؟ مجھے قوی امید ہے آپ مال کے لین دین کی طرف اشارہ فرمائیں گے۔ لئیق احمد بھیا، یہ فرمائیں کہ کیا کفار مکہ سے نیک سلوک جیسا ملتا جلتا واقعہ سر انجام دینے والے عاشقان انصاف پاکستان میں میسر ہیں؟ اگر ہیں تو کون اصحاب ہیں اور...
  7. سید رافع

    ہی کی تصیح کا شکریہ۔ لیکن جس طرح در دولت مصطفیٰ ﷺ سے غیر مسلم کو بھی ملتا تھا، اسی طرح کچھ ایسا...

    ہی کی تصیح کا شکریہ۔ لیکن جس طرح در دولت مصطفیٰ ﷺ سے غیر مسلم کو بھی ملتا تھا، اسی طرح کچھ ایسا ہدیہ بھی ہو جس سے سب کھائیں۔ سورہ توبہ آیت 60 میں مصرف ہے کہ "اور ان لوگوں کا جن کی تالیف قلوب منظور ہے"۔ میں سمجھتا ہوں سب ہی مسلمانوں کی تالیف قلب منظور ہے کیونکہ ایمان کمزور ہیں اور اسلام پر دل اور...
  8. سید رافع

    راحیل بھائی! ایک بات یاد آئی تھی سو سہم گیا تھا۔ بے چین ہو گیا تھا۔ آپ کی تسلی سے راحت ملی۔ اللہ...

    راحیل بھائی! ایک بات یاد آئی تھی سو سہم گیا تھا۔ بے چین ہو گیا تھا۔ آپ کی تسلی سے راحت ملی۔ اللہ آپ کو عافیت عطا فرمائے۔ آمین۔
  9. سید رافع

    اس ادارے سے وابستہ اراکین کی تربیت خالص للہیت پر کی جائے کہ جیسے انبیاء عمومی طور پر انسانوں اور...

    اس ادارے سے وابستہ اراکین کی تربیت خالص للہیت پر کی جائے کہ جیسے انبیاء عمومی طور پر انسانوں اور امت کے خیر خواہ ہوتے تھے یوں وہ ان کی صحبت میں فرحت پاتے۔
  10. سید رافع

    ان کے قرض ادا کیے جائیں۔ ان کے مقدمات کی پیروی کی جائے۔ ان کے شادی کے انتظامات کیے جائیں۔ سارے...

    ان کے قرض ادا کیے جائیں۔ ان کے مقدمات کی پیروی کی جائے۔ ان کے شادی کے انتظامات کیے جائیں۔ سارے ملک میں ایسے مقامات فرحت کی تعمیر کی جائے جہاں لوگ ہر موضوع پر گفتگو کر سکیں۔
  11. سید رافع

    انکے کے مولفۃ القلوب کے لیے ایک 24x7 چلنے والے ادارے (ادارہ فرحت المسلمین) کا جال بچھایا جائے۔...

    انکے کے مولفۃ القلوب کے لیے ایک 24x7 چلنے والے ادارے (ادارہ فرحت المسلمین) کا جال بچھایا جائے۔ جہاں لوگوں کی باتوں کو سنا جائے، انکے غم بیماری اور دکھ درد بانٹے کے لیےجدید طرز پر انتظامات کیے جائیں۔ ان کے گھر چلائے جائیں۔
  12. سید رافع

    کیا ہمیں سفید پوش مسلمانوں کی ذرا پروہ نہیں؟ مدرسہ، مسجد، ہسپتال اور خیراتی اداروں کے علاوہ عام...

    کیا ہمیں سفید پوش مسلمانوں کی ذرا پروہ نہیں؟ مدرسہ، مسجد، ہسپتال اور خیراتی اداروں کے علاوہ عام مسلمانوں تک بھی زکوۃ کے اثرات پہنچنے چاہیں۔
  13. سید رافع

    قبائلی طرزِ سیاست کا تدارک

    چوہدری صاحب، پاکستانیوں کی دین سے گہری وابستگی کسی جرح کے بغیر ہلاکتوں کی قائل نہیں۔ اور ہونا بھی ایسا ہی چاہیے کہ عدالت کے ذریعے ہی سزا ہو۔ اصل بات یہ ہے کہ بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے۔ انڈیا و امریکہ تو فقہ حنفی کی بنیاد پر بننے والی عدالتوں کے پاسدار بننے سے رہے۔ دیوبندی و بریلوی علماء...
  14. سید رافع

    حضور محترم راحیل بھائی۔۔۔ بے ساختگی میں پچھلا تبصرہ بغیر ہی کسی تمہید و شائستہ القاب کے نکل گیا۔...

    حضور محترم راحیل بھائی۔۔۔ بے ساختگی میں پچھلا تبصرہ بغیر ہی کسی تمہید و شائستہ القاب کے نکل گیا۔ امید ہے آپ معذرت قبول فرمائیں گے۔
  15. سید رافع

    دو مغالطے

    ہمیں تو آپ کی اکثر باتوں سے خوشبو آتی ہے! اللہ آپ کے والد گرامی کو غریق رحمت کرے۔ ان کے درجات بلند فرمائے۔ اور آپکو اور آپ کے تمام اہل و عیال و خوب خوب راحت و فرحت عطا فرمائے۔ آمین۔
  16. سید رافع

    آپ نے کس کو شہرت دلانے کا قصد کیا ہے!

    آپ نے کس کو شہرت دلانے کا قصد کیا ہے!
  17. سید رافع

    خوش آمدید طاہر بھائی! آپ سرورق یا فورم پر جا کر اپنی من پسند پوسٹ پڑھیں۔ اگر پسند آئے تو تبصرہ...

    خوش آمدید طاہر بھائی! آپ سرورق یا فورم پر جا کر اپنی من پسند پوسٹ پڑھیں۔ اگر پسند آئے تو تبصرہ کریں۔ لیکن کچھ وقت پڑھنے پر لگائیں پہلے۔
  18. سید رافع

    سیدنا یوسف علیہ السلام کا قلب کثیر علوم الہیہ اور تجلیات ربانی کا مرکز تھا۔ آپ نے بوجہ علم نہ کہ...

    سیدنا یوسف علیہ السلام کا قلب کثیر علوم الہیہ اور تجلیات ربانی کا مرکز تھا۔ آپ نے بوجہ علم نہ کہ بوجہ جذبات اپنے بھائیوں کو معاف کیا۔ خواب، حکومت، برھان لطیف علوم ہیں۔
  19. سید رافع

    جب ایک اکیلے لوط علیہ السلام کے پاس لوگ ڈورتے آئے تو آپ ان بچوں میں بطور پدر امت اللہ سے ڈرتے...

    جب ایک اکیلے لوط علیہ السلام کے پاس لوگ ڈورتے آئے تو آپ ان بچوں میں بطور پدر امت اللہ سے ڈرتے ہوئے پاکیزہ نیک فیصلہ کر رہے تھے۔ سورہ 11۔ 78
  20. سید رافع

    دعا دعائے مغفرت کی درخواست

    انا لله وانا اليه راجعون محمد امین صدیق بھیا، اللہ سے دعا ہے کہ آپ کے بھیا جی کی نیکیوں کو خوب بڑھائے اور کوتاہیوں کی خوب پردہ پوشی فرمائے۔ اللہ آپ کو اور آپکی تمام فیملی کو خوب ہی صبر عطا فرمائے اور مرحوم کی طرف سے صدقہ، تلاوت قرآن اور صدقہ جاریہ کے طور پر ہزارہا درخت لگانے کی توفیق عطا فرمائے۔...
Top