صابر، ڈیٹابیس اور اس کے متلعقہ سوالات کے لیے ڈیٹابیس گفتگو میں بات کرتے ہیں ، یہاں صرف SQL کو لے کر چلتے ہیں اور تبصرے اور سوالات ایک علیحدہ دھاگے میں پیش کرتے ہیں۔ ؎
ویسے اس دفعہ میں خود نہیں بلکہ سوالات کے مختصر جوابات کے ساتھ آپ سے بھی الٹا سوال ہوں گے۔ :)
سیاست پر مبنی سائٹ سیاست ڈاٹ پی کے پر اس دھاگے میں موجود ویڈیوز میں لوگوں کی اکثریت تحریک انصاف کو ووٹ دیتی نظر آ رہی ہے اور یوں اس حلقہ پر فی الحال ن لیگ کی گرفت کمزور پڑتی نظر آ رہی ہے۔
واہ کینٹ میں تحریک انصاف کا زور
این اے 56 میں دلچسپ مقابلہ ہے تحریک انصاف کے عمران خان اور مسلم لیگ ن کے حنیف عباسی کے دوران۔
چند ٹی وی پروگرام میں اس حلقہ پر توجہ مرکوز کی گئی ہے اور لوگوں سے بھی رائے لی گئی ہے۔
فیصلہ عوام کا میں لوگوں کی اکثریت عمران کو ووٹ دیتی نظر آ رہی ہے۔
ساجد ، اگر اتنی کھلی بدعنوانی اور بے شرمی کی حد تک لوٹ کھسوٹ اور ظلم کے بعد آپ مجھ سے توقع رکھتے ہیں کہ میں انتہائی شائستہ اور دھیمے لہجے میں ان لوگوں کو یاد کروں تو میں برملا کہتا ہوں کہ میں ان بے ضمیروں اور بے شرموں کو کسی قسم کی رعایت کا مستحق نہیں سمجھتا ۔ یہ بھول چوک سے غلطیاں کرنے والے...
جی آپ نے درست پڑھا ہے یہ بین السطور نعرہ ہے مسلم لیگ ن کا جسے وہ پیش کرتی ہے اسے نعرے میں لپیٹ کر
بدلہ ہے پنجاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب بدلیں گے پاکستان :LOL:
یاللہ جیسا بدلہ ہے انہوں نے پنجاب ویسا کسی صورت نہ بدل سکیں پاکستان۔ آمین
Selecting Specific Columns
SELECT department_id, location_id
FROM departments;
نیچے نتائج میں اوپر لکھی گئی کیوری میں منتخب کردہ دو کالم ہی ظاہر ہو رہے ہیں۔
Basic SELECT statement
SELECT *|{[DISTINCT] column|expression [alias],...}
FROM table;
SELECT کے ذریعے ہم ان کالموں کی شناخت کر سکتے ہیں جو دکھائے جائیں گے۔
FROM کے ذریعے ہم ان ٹیبل کی شناخت کر سکتے ہیں جن میں متعلقہ کالم موجود ہوں گے۔
انتخابی اخراجات کو انتہائی کم ہونا چاہیے ورنہ کسی صورت امیدواروں کو ایک جیسے مواقع میسر نہیں آئیں گے ، نتیجہ یہ ہو گا کہ جس کے پاس زیادہ پیسہ ہوں گے وہ زیادہ تشہیر اور لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کر لے گا۔
انتخابات میں اپنی ستائش اور کارناموں سے زیادہ مخالفوں کی برائیاں اور خامیاں اجاگر کرنا لوگوں...