نتائج تلاش

  1. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس پر گفتگو

    نارملائز کو Normalize لکھیں اور باقی انگریزی اصطلاحات کو بھی آئندہ انگریزی میں ہی لکھیں کیونکہ اردو میں یہ سمجھنی مشکل ہیں۔ :)
  2. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس پر گفتگو

    یہ دھاگہ سراسر ڈیٹابیس کی گفتگو پر مشتمل ہے اور گپ شپ کے لیے علیحدہ دھاگہ کھول لیا جائے ۔ :)
  3. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس پر گفتگو

    چلیں یہ بھی ٹھیک ہے ، جو یہ کرنا چاہے وہ ایسے کر لے۔
  4. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس پر گفتگو

    یوں بات نہیں بنے گی نیرنگ خیال ۔ اس میں بھرپور حصہ لینا ہوگا۔ سوال و جواب کی شکل میں اور بات بڑھتی رہے گی۔
  5. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    نواز شریف ، بینظیر ، زرداری کی تمام حکومتوں کی کیا کارکردگی رہی۔ جتنی بری حکومت ان لوگوں نے کی ، اتنی آمریت میں بھی نہیں رہی ۔ اس کے نقصانات دوسری طرح کے ہیں۔
  6. محب علوی

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    بہت شکریہ ، بڑی نوازش محترمی و مکرمی جناب فاتح عظیم ۔ آپ نے لکھ دیا اور میں نے مان لیا ۔ پہلی جلد کا بوجھ اٹھانے کے لیے میرے کاندھے حاضر ہیں اور مزید جلدوں کے لیے دیکھتے ہیں کون کون حامی بھرتا ہے۔ اس کام کے لیے اگر کسی کو مدد یا راہنمائی کی ضرورت ہو تو میں ، فاتح اور ابن سعید حاضر ہیں۔...
  7. محب علوی

    ڈیٹا بیس SQL

  8. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    جو سوالات تحریک انصاف سے متعلق ہیں وہ سیاسی تناظر میں ہوتے ہیں اور اسی سیاسی تناظر میں دوسری سیاسی جماعتوں سے مقابلہ اور حوالہ پیش کیے بغیر تحریک انصاف کو بیان کرنا ناممکن ہے۔ تحریک انصاف کسی تنہائی اور علیحدگی میں الیکشن نہیں لڑ رہی کہ جب اس پر بات ہو تو صرف اس کی بات کی جائے اور کسی دوسری...
  9. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    یہ ڈھول اب کافی پرانا ہو گیا ہے اور روایتی سیاست کرنے والی جماعتوں نے اسے اتنا بجایا ہے کہ اب یہ پھٹ گیا ہے ۔ ہر غلط کام خود کرتے رہو اور لوٹ مار کی انتہا کرکے الزام سارا ایک مفروضہ پر دھر دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسٹیبلشمنٹ پر۔ پہلے یہ ڈھول پی پی اور ایم کیو ایم بجایا کرتی تھیں اب ن لیگ اور باقیوں...
  10. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    اب اس پر بندہ مسکرا ہی سکتا ہے کہ پی پی دوسرے نمبر پر اور تحریک انصاف کو تیسرے نمبر کے لیے بھی سخت جدوجہد کرنی ہوگی۔ پہلے نمبر پر آنے کا کہنا کافی مشکل ہے مگر دوسرے نمبر پر تو بہت مضبوط امیدوار ہے تحریک انصاف اور اگر بھرپور مہم چلا کر نوجوانوں کو الیکشن کے دن ووٹ ڈلوانے میں کامیاب ہو گئی تو...
  11. محب علوی

    تحریک انصاف کا 2025 تک ناخواندگی پر قابو پانے کے لیے کثیر الجہتی منصوبہ

    بات ایک تعمیری اور مثبت چیز پر شروع کی تھی اور چند لوگوں نے اسے انتہائی محدود اور تنگ نظر زاویے سے دیکھنا شروع کر دیا ہے۔
  12. محب علوی

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    ہاہاہاہا ، میری صحبت پھر سے ملنے کا امکان تو ہے ، دیکھو اب کی بار تم نہیں ہوتے یا مجھے فراغت نہیں ملتی ۔ :ROFLMAO:
  13. محب علوی

    فراز زندگی یُوں تھی کہ جینے کا بہانہ تُو تھا ۔۔۔ احمد فرازؔ

    بہت خوبصورت کلام ہے ، شکریہ مدیحہ گیلانی ۔
  14. محب علوی

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    بہت خوب ، کیا خوبصورت اور عمدہ نسبت بر محل نکالی ہے ۔ :)
  15. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس پر گفتگو

    اس دفعہ میری بھی یہی کوشش ہے کہ پورے پورے اسباق تفصیل سے نہ بنائے جائے بلکہ گفتگو کے انداز میں پہلے مواد کو اکٹھا کیا جائے اور پھر اگر ضرورت ہو تو بعد میں اسے اسباق کی شکل دی جائے۔ ایک مکالمہ میں نے آپ سے شروع کیا تھا ، اب میرا خیال ہے کہ ہم یہاں پر ہی چیزوں پر بات چیت کرتے ہیں اور فرصت کے...
  16. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    ساجد، مجھے امید نہیں تھی کہ ایسا ناپختہ تجزیہ کریں گے آپ۔ پی پی کو فائدہ ہوگا ، پی پی کا حشر دیکھیے گا ذرا چند ہی دنوں میں اور پھر بتایئے گا کہ فائدہ کس کو ہوا اور نقصان کسے۔ پی پی میدان میں ہی نہیں ہے اور اس حقیقت کا عمران اور نواز دونوں کو بخوبی علم ہے اس لیے دونوں کی توپوں کا رخ ایک دوسرے...
  17. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    بڑی سادہ سی بات ہے ساجد ، کہ مقابلہ پنجاب میں ن لیگ کے ساتھ ہے پی پی کے ساتھ نہیں اور دوسرا پی پی نے اپنی تباہی کے لیے خود ہی کافی سامان کر لیا ہے، توجہ اس حریف پر دینے کی ضرورت ہے جو میدان میں طاقت کے ساتھ کھڑا ہے ۔ زرداری کے بارے میں بار بار عمران کہہ چکا ہے کہ اس نے جتنا نقصان اپنی ہی پارٹی...
  18. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    اگر پورے ملک میں یہ مسائل ہیں تو پھر ثابت ہوتا ہے کہ جو جو ملک برسر اقتدار ہے وہ تباہی اور بربادی کا حصہ دار ہے۔
  19. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس پر گفتگو

    اس دھاگے پر ڈیٹابیس پر عمومی گفتگو ہو گی۔ مجھے رائے درکار ہے کہ اب تک ڈیٹابیس پر جو گفتگو فورم پر ہوئی ہے اسے کس انداز میں آگے بڑھانا چاہیے اور کون کون اس میں دلچسپی رکھتا ہے۔ محمدصابر قیصرانی محمداحمد میرا اپنا ارادہ ہے کہ SQL کو لے کر اب چلا جائے اور اس کے لیے پہلی ترجیح اوریکل ڈیٹابیس...
  20. محب علوی

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    بہت خوب فاتح ، لطف آ گیا پڑھ کر ۔ بعد مدت کسی کلام میں "کافروں" کو اتنی خوبصورتی سے جگہ ملتے دیکھ کر خوشگوار احساس ہوا۔ :)
Top