نتائج تلاش

  1. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    دھاندلی کی نہیں جائے گی وہ تو مسلسل کی جا رہی ہے اور اس کے لیے تحریک انصاف نہیں ہر با شعور اور غیر جانبدار شخص شور مچا رہا ہے۔ انتہائی پرلے درجے کا بدعنوان سابق ڈاکو راجہ رینٹل صرف چھ ماہ میں 44 ارب نکال کر کسی مسجد یا مدرسہ میں خدائے بزرگ و برتر کی حمد و ثنا کے لیے وقف نہیں کر گیا بلکہ لٹیروں...
  2. محب علوی

    ٹیکس اور قرض نادہندگان کو روکا جائے ، تحریک انصاف کی پھر اپیل

    کیا تماشہ لگایا اسکروٹنی افسران نے ، کلمے کتنے آتے اور کتنی بیویاں ہونی چاہیے جیسے سوالات پوچھ کر جو شاید وہ 62 شق کے تحت پوچھ رہے تھے مگر من مانی کے انداز میں۔ 62 میں اہلیت کے متعلق دفعات ہیں ، جو مضحکہ خیز انداز میں جانچی گئی ہے۔ 63 پر سرے سے کوئی بات ہی نہیں ہو رہی جس میں نااہلیت کے متعلق...
  3. محب علوی

    تحریک انصاف کا 2025 تک ناخواندگی پر قابو پانے کے لیے کثیر الجہتی منصوبہ

    عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ اگر برسر اقتدار آتے ہیں تو وہ ناخواندگی کے خلاف جنگ کا اعلان کریں گے اور اسے ملک میں قومی ایمرجنسی کے طور پر لیا جائے گا۔ ڈاکٹر عظیم ابراہیم کی طرف سے رپورٹ ریلیز کی گئی ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ ناخواندگی ملک کی پسماندگی کی بڑی وجہ ہے اور یہ غربت اور ناہموار آمدنی...
  4. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    تازہ ترین تو روز کے حساب سے ہوتا ہے اور ابھی الیکشن کے دن تک جاتے جاتے نمبر گیم دوبارہ متاثر ہوگی ۔ ایک سال پہلے اگر عمران پہلے نمبر پر تھا اور اب نہیں تو کیا لوگ ایک سال میں نواز شریف کے زیادہ قائل ہو گئے ہیں اور عمران کی کارکردگی سے مایوس ہو گئے جبکہ وہ کہیں بھی شریک اقتدار نہیں اور نواز...
  5. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    تمام کی دیانت کی گواہی تو کوئی بھی نہیں دے سکتا اور نہ ہی اس کی توقع کرنی چاہیے مگر اگر لیڈر دیانت دار ہو اور پروگرام پر عمل کروا سکتا ہو تو پھر پر امید رہنا چاہیے۔ جو بد دیانت ہو گا وہ زیادہ دیر تک ویسے بھی جھوٹ کو قائم نہیں رکھ سکے گا۔
  6. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    صف اول کی بھی تشریح کرنی پڑے گی کیا ؟؟؟؟؟ صف اول یعنی پہلی صف میں ، کیا اس میں بھی شک ہے اور اگر ہے تو اب اس کا تو میرے پاس کوئی علاج نہیں۔ غلام محمد اور یحیی کے قصہ باہر نہیں آئے کیونکہ آج سے تیس چالیس سال پہلے کی مالی بدعنوانیاں اتنی رپورٹ نہیں ہوتی تھیں ورنہ وہ اتنے پاک دامن اور مالی دیانت...
  7. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    میں نے سوشل میڈیا کے سروے کی بات نہیں کی بلکہ پچھلے چند ماہ میں ہونے والے سروے کی بات کی ہے۔ PEW کے سروے کے مطابق عمران خان کی ریٹنگ 70 فیصد ہے۔
  8. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    سیاسی جماعتوں کی کتنی باقیات ہیں ، ذرا تناسب نکالیں اور بتائیں ۔ کیا دو چار ، دس افراد ہزاروں افراد میں قابل قدر تناسب بنتے ہیں۔ تحریک انصاف کی سیاسی اور حکمت عملی طے کرنے والی ٹیم کے ممبران یہ ہیں عمران خان شاہ محمود قریشی جاوید ہاشمی ڈاکٹر علوی جہانگیر ترین فوزیہ قصوری حامد خان شفقت...
  9. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    فرنچ ریو و لوشن تو انتہائی خوفناک عمل تھا بھائی اور ناکام بھی ۔ اس کے بعد پھر بادشاہت ہی آ گئی تھی نپولین کی شکل میں۔ امریکن سول وار ایک موضوع پر تھی اور اس میں بھی بہت نقصان ہوا تھا۔ تعلیم پر ایک ایمر جنسی نافذ کرنے کی ایک دفعہ پھر بات کی ہے عمران نے اور لٹریسی کو ہنگامی بنیادوں پر بڑھانے...
  10. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    فرنچ ریو و لوشن تو انتہائی خوفناک عمل تھا بھائی اور ناکام بھی ۔ اس کے بعد پھر بادشاہت ہی آ گئی تھی نپولین کی شکل میں۔ امریکن سول وار ایک موضوع پر تھی اور اس میں بھی بہت نقصان ہوا تھا۔ تعلیم پر ایک ایمر جنسی نافذ کرنے کی ایک دفعہ پھر بات کی ہے عمران نے اور لٹریسی کو ہنگامی بنیادوں پر بڑھانے...
  11. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    کسی کو بھی لائق نہ سمجھنے کا ایک سیدھا نقصان یہ ہوگا کہ دوبارہ وہی لوگ واپس آ جائیں گے اور پھر انتہائی ڈھٹائی اور دھڑلے سے کہیں گے کہ دیکھ لو ہمیں پھر لوگوں نے منتخب کر لیا ہے پس ثابت ہوا کہ لوگ ہمیں حقیقت میں چاہتے ہیں جبکہ میڈیا اور مخالفین صرف جھوٹ یا افسانہ طرازی ہی کرتے ہیں۔ کیا مزید پانچ...
  12. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    1988 میں آئی جی آئی تھی مسلم لیگ بطور جماعت نہیں تھی ۔ اس کے بعد 1990 میں بھی صوبائی سطح پر مسلم لیگ میں ہی تھا ۔ 1993 سے قومی سطح پر پی پی کے ساتھ ہوا اور پھر تحریک انصاف کے آنے تک ساتھ رہا۔ میں نے واقعی غلطی سے صوبائی سیاست کو نظرانداز کر دیا تھا۔
  13. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    میں نے یہ نہیں کہا کہ وہ آپشن کے انتظار میں بیٹھا رہا ، کبھی کبھی آپ بہتری کی امید میں بھی بیٹھے رہتے ہیں اور چیزوں کو بدلنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ نواز شریف کے بارے میں جتنا اب اور واضح طور پر ہمیں معلوم ہے اتنا دو عشریں پہلے نہیں معلوم تھا۔ اس کے علاوہ نواز شریف نے باقی سیاستدانوں کی طرح یہ...
  14. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    نواز شریف کے قریبی ساتھی کس دور میں تھے ، میرا خیال ہے امین تم کافی سنی سنائی باتوں پر ہی دھیان دے رہے ہو اور خود سے تحقیق یا معلوم کرنے کی کوشش قطعا نہیں کر رہے ۔ پی پی میں ہی شروع سے تھا اور پاکستان کے چند قابل قدر اور انتہائی پڑھے لکھے سیاستدانوں میں سے ایک ہے اور ریمنڈ ڈیوس کے معاملے میں...
  15. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    راتوں رات کوئی برا نہیں ہوتا ، نو سال تو وہ جلا وطن تھا۔ اس کے بعد حکومت بنی پنجاب میں اور پھر اختلافات قربانیوں کے باوجود بڑھتے گئے اور تحریک انصاف میں شامل ہونے سے پہلے دو ڈھائی سال جاوید کے اختلافات کی خبریں مسلسل آ رہی تھیں شاید آپ کو پتہ نہیں چلا۔ دو عشروں میں نواز شریف کی حکومت دو دفعہ...
  16. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    کس وقت وہ نواز شریف کی تعریفوں میں آسمان کے قلابے ملاتا تھا ، نواز شریف نے اس کی اتنی قربانیوں کا یہ صلہ دیا کہ حکومت میں آنے کے بعد اسے سائیڈ لائن کر دیا تھا اور پنجاب میں اس پر ایسے لوگوں کو فوقیت دی ہوئی تھی جو مشکل وقت میں کہیں دور دور بھی نہیں تھے۔ نبیل گبول بھی لوٹا نہیں ہے کیونکہ اس کے...
  17. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    جاوید ہاشمی اور شاہ محمود دونوں برسر اقتدار پارٹیوں سے مستعفی ہو کر تحریک انصاف میں آئے تھے اور اگر اقتدار سے نکل کر اپوزیشن کی پارٹی میں آنے والے کو دنیا کی کسی تاریخ میں ایسے لقب سے یاد نہیں کیا جا سکتا ۔ شاہ محمود نے مسلم لیگ (ن) سے بھی ملاقات کی تھی اور اگر وہی مفادات چاہیے ہوتے جس کا چرچا...
  18. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    جاوید ہاشمی اگر لوٹا ہے تو پھر بھائی صاحب آپ کو سیاست کی ابجد سے واقفیت کی اشد ضرورت ہے ۔ :)
  19. محب علوی

    رائے شماری - آپ کس پارٹی کو ووٹ دیں گے؟

    میں بھی عمران خان کو ہی آزماؤں گا کیونکہ اس وقت تحریک انصاف کے قریب قریب بھی کوئی جماعت نہیں ہے۔
  20. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    امین ذرا ، مجھے لوٹوں کی فہرست تو گنواؤ ۔ یہ بے بنیاد پروپیگنڈا ن لیگ اور پی پی کافی کرتے ہیں مگر اس غبارے سے ہوا نکل چکی ہے اور جو واویلہ کر رہے تھے وہ ایک ہجوم کو ساتھ ملانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔ اور ایم کیو ایم پھیل رہی ہے میرا تو خیال ہے کہ وہ صرف دائرے میں گھومتی ہے اس لیے...
Top