نتائج تلاش

  1. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    آپ کے شمار نہ کرنے سے فرق نہیں پڑے گا ، وہ اب ایک بڑی سیاسی حقیقت ہے جسے کچھ لوگ نہ ماننا چاہیں تو ان کی مرضی ہے ورنہ اس وقت وہ ہر سروے میں سب سے مقبول لیڈر ہے۔ عام انتخابات میں تحریک انصاف کتنی سیٹیں لے کر جائے گا یہ تو انتخابات میں پتہ چلے گا مگر تنظیمی اور کارکنان کی تعداد کی لحاظ سے وہ صف...
  2. محب علوی

    عمران اور جمعیت

    ویسے اپنی طرف سے عمران کا مذاق اڑانے کی کوشش کی ہے اس دھاگے میں مگر باشعور اور ذی شعور لوگوں کی نظر میں اسے جدوجہد اور کوشش سے اپنا مقام بنانا ہوتا ہے۔ اس طرح کی صورتحال کا سامنا بہت سے قوی العزم لوگوں کو تاریخ میں ہوا ہے۔ افسوس کہ آپ کے پسندیدہ لیڈر اور اس کے حواری اس قسم کی سچی لگن اور کوشش...
  3. محب علوی

    سیاستدانوں کے ٹیکس گوشوارے

    تحریک انصاف کو ہی یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ اس کے قائدین میں سے ایک جہانگیر ترین سیاستدانوں میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرتے ہیں ، دو کروڑ کے قریب۔
  4. محب علوی

    سیاستدانوں کے ٹیکس گوشوارے

    عمران کی لگی بندھی آمدنی نہیں ہے ، کسی سال میں وہ وہ تجزیے اور اپنی ماہرانہ رائے کے عوض کروڑوں بھی کماتا ہے اور کسی سال میں یہ کام نہیں کرتا تو آمدنی کافی گر جاتی ہے۔
  5. محب علوی

    سیاستدانوں کے ٹیکس گوشوارے

    نواز شریف سال۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹیکس 2010۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2،012،979 2011۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2،131،224 2012۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2207118 یہ آخری تین سال کے گوشوارے ہیں ، 2007 کے پانچ ہزار والے ٹیکس پر عمران نے کلاس لینا شروع کی تھی جس کے بعد کسی قدر ٹیکس دینا شروع کیا مگر یہ پاکستان کے امیر ترین آدمیوں میں چوتھے نمبر پر گنے...
  6. محب علوی

    چلو پھر ڈیٹابیس شروع کریں تاکہ تعارف کچھ بدل جائے :)

    چلو پھر ڈیٹابیس شروع کریں تاکہ تعارف کچھ بدل جائے :)
  7. محب علوی

    سیاستدانوں کے ٹیکس گوشوارے

    جاوید ہاشمی سال۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ٹیکس 2010۔۔۔۔۔۔۔39،325 2011۔۔۔۔۔۔۔60،779 2012۔۔۔۔۔۔۔35،276
  8. محب علوی

    سیاستدانوں کے ٹیکس گوشوارے

    شہزاد احمد نے ایک دھاگے میں کہا کہ عمران خان نواز شریف کے پانچ ہزار والے ٹیکس کا جو واویلا مچاتے تھے وہ غلط تھا جبکہ شاید انہیں مکمل صورتحال کا علم نہیں۔ عمران خان نے نواز شریف کے 2007 کے ٹیکس کی رقم کو مثال بنا کر یہ تنقید شروع کی تھی اور عمران کی جائز اور سخت تنقید نے ہی اس مسئلہ کو قومی سطح...
  9. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    کم تر برائی یعنی نواز شریف اور زرداری کے مقابلے میں عمران کو آپ کم تر برائی کہہ رہے ہیں ، اب اس بے خبری اور بے اعتنائی پر کون نہ مر جائے۔ کہاں کھربوں لوٹنے والے اور کہاں ایسا شخص جس پر ابھی تک ایک بھی الزام مالی بدعنوانی کا نہیں ۔ عوام اچھی طرح جانتے ہیں کہ خواص کے ساتھ نرمی کیوں اور کس وجہ...
  10. محب علوی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    دوسری بات یہ سیکھی کہ غلطی فہمی اگر پیدا ہو جائے تو رجوع کرنے والے سے رجوع کر لینا چاہیے ، یہ اچھی روایت ہے اور اسے قائم کرتے رہنا چاہیے۔ :)
  11. محب علوی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    میں نے یہ آج دو باتیں سیکھیں ۔ ایک یہ کہ کسی کو کم علم اور بالکل سیدھا نہیں سمجھنا چاہیے ۔ اپنے ایک دوست کو کل میں نے بڑی تفصیل سے sd card کی سپیڈ پر لیکچر دیا تھا کہ وہ کوئی خاص چیز نہیں ہوتی اور اس کے یقین نے مجھے کچھ متزلزل کیا تھا۔ آج اس کی بات ٹھیک نکلی اور ایک دفعہ پھر عملی تجربہ ہوا کہ...
  12. محب علوی

    یہ نازک احساسات میں پائتھون کہاں سے آ گیا۔

    یہ نازک احساسات میں پائتھون کہاں سے آ گیا۔
  13. محب علوی

    یہ اچھا کیا :)

    یہ اچھا کیا :)
  14. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    سچ یہ ہے کہ مقابلہ کانٹے کا تھا گو آخر میں مخالف امیدوار کو برتری حاصل ہو گئی تھی مگر اس کے حمایتی شاید متوقع مخالف ووٹوں کی آمد سے گھبرا گئے تھے کیونکہ میں الیکشن مہم کے دورے سے لوٹا تو دھاگہ مقفل پایا(سمجھ نہیں آیا کہ خوش ہوا جائے کہ حیران :LOL: )
  15. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    ووٹ غلط ہو گئے ہیں ، اس چیز کو نہیں دیکھ سکتے تم کیونکہ اس وقت تھے نہیں ۔ تمہارا قصور نہیں مگر دھاگہ کا اختتام دیکھ لو ، دونوں الیکشن کے دھاگوں کا ۔ ہنگامہ آرائی کی وجہ سے دھاگے مقفل ہوئے تھے یعنی زبردست اور گھمسان کا رن پڑا تھا اصلی الیکشن والا۔
  16. محب علوی

    خیال خاطر احباب چاہیے ہر دم انیس ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو

    خیال خاطر احباب چاہیے ہر دم انیس ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو
  17. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    میں بھی یہ نہیں کہہ رہا کہ جرم ثابت ہو گیا مگر اتنا طویل سٹے بینک کب دیتے ہیں ، کسی عام آدمی کو اتنا لمبا سٹے مل سکتا ہے آپ کے خیال میں ؟ کیا سیاسی اثر رسوخ کی وجہ سے بینک اس معاملے میں لیت و لعل سے کام نہیں لے رہے ۔ محترم ، میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ اب اگلے پانچ سال پچھلے پانچ سال جیسی حکومت...
  18. محب علوی

    اعلان پائتھون بنیادی کورس ۔ انجام بخیر

    موجو ، آپ کس ہفتہ کے کس سبق پر ہیں ، اس کی اطلاع ضرور دیں اور جتنا بھی پڑھیں اس کے متعلق تبصرہ ضرور کریں تاکہ ہمیں بھی پتہ چلتا رہے۔ آپ کا جذبہ قابل قدر ہے۔ ڈیٹا بیس پر کچھ شروع کرنے کا ارادہ تو ہے ، دیکھیں کب آغاز ہوتا ہے۔ ابن سعید سے بات ہوئی تھی ، وہ بھی چاہتے تو ہیں اور میں نے بھی کہا ہے...
  19. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    تم بھی دوسروں کے پروپیگنڈا کا شکار ہو رہے ہو ، ایک بار بھی مخالف پارٹی نہیں جیتی۔ پوری محفل سے کوئی ایک بندہ مخالف پارٹی کی جیت کا اعلان دکھا دے تو سیاست سے کنارہ کش ہو جاؤں گا دکھی دل کے ساتھ :p
  20. محب علوی

    زبردستی پسند کروانا زیادتی نہیں کیا ؟

    زبردستی پسند کروانا زیادتی نہیں کیا ؟
Top