نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    تبصرہ کتب انتظار حسین اور رضا علی عابدی کی یاداشتیں

    سنگ میل کی شائع کردہ کتابوں سے متعلق آپ کے ارشادات کے ساتھ میں کلی طور پر متفق ہوں، مزید یہ کہ بعض اوقات ان کی کسی کسی کتاب میں پروف ریڈنگ کی اغلاط بہت گراں گذرتی ہیں۔ میں نے ان کے شائع کردہ 'زاویہ' کے پہلے ایڈیشن میں کئی جگہ یہ بات نوٹ کی تھی۔ شاید کوئی دیگر احباب بھی اس بات سے اتفاق کریں۔
  2. تلمیذ

    کون سا ای ریڈر بہتر ہے؟

    منصور صاحب، کیا آپ نے اسے خود 'وارد' لکھا ہے؟ اگر ایسا ہے تو الگ بات ہے۔ ورنہ میرے خیال میں اسے 'کارے دارد' ہونا چاہئے تھا۔
  3. تلمیذ

    پیر فضل گجراتی پیر فضل گجراتی دی اک غزل

    خیر، پیر صاحب دا مقام تے پنجابی غزل وچہ بہت اُچا اے پر امام دین گجراتی ہوراں نوں وی نکھندیا نئیں جا سکدا۔ موصوف آپنی اردو تے پنجابی دی رلی ملی مخولیہ شاعری وچہ ٹِچکراں کرن توں اَڈ، بڑی عِلمی تے سکے بند شاعری وی کردے سَن۔ اوہ وکھری گل اے پئی اوہ آپنے مخولیہ کلام نال بہتے مشہور ہوئے۔ جے کدھروں...
  4. تلمیذ

    ان پیج سے متعلق ایک سوال

    مائیکرو سوفٹ ورڈ میں Track Change Tool ہونے کی وجہ سے پروف ریڈنگ آسان ہے لیکن ان پیج میں یہ کام کیسے کیا جاسکتا ہے؟ ماہرین سے رہنمائی کی گزارش ہے۔
  5. تلمیذ

    پیر فضل گجراتی پیر فضل گجراتی دی اک غزل

    میں کیہڑی آپنے درداں دی دُنیاوچہ وساں کیہہ دساں کس گلّے پیاں رو رو کے چہرے تے لسّاں کیہہ دساں میں ٹریا جنگل بیلے نوں اوہ حَبل وریدوں نیڑے سی اک پانے والےپایاں سن کجھ پُٹھیاں دسّاں کیہہ دساں اوہ عشق نئیں جو لگ جائے تے گور اُریرے لہہ جائے ایہہ چڑھیاں ہویاں فیر کدی لتھیاں نئیں کسّاں کیہہ...
  6. تلمیذ

    ویلکم بیک منصور

    قیصر صاحب، اپ کے واپس انے پر خوش امدید اپ نے بتایا نہیں، کہ اتنی دیر کہاں رہے، اور محفل سے غیر حاضر رہنے کی وجہ کیارہی؟
  7. تلمیذ

    تبصرہ کتب انتظار حسین اور رضا علی عابدی کی یاداشتیں

    ارے صاحب، کتابوں کے بارے میں +پ کا طرز تحریر اتنا 'اشتہا انگیز' ہوتا ہے کہ جب تک اس خرید کر پڑھ نہ لیا جایے، چین نہیں +تا۔۔۔۔۔۔
  8. تلمیذ

    لاہور میں بک سٹریٹ بنے گی

    کتابوں سے شغف رکھنے والے کافی لوگوں کا یہ المیہ ہے۔ لیکن میرے خیال میں کسی بندے کے اس دنیا سے چلے جانے کے بعد بہت خوش نصیب ہوتا ہے وہ جو اس کی اولاد یا پیاروں میں سے خوش ذوق نکل آئے اور مرحوم ی امرحومہ کی محنت سے بنائی ہوئی اس لائبریری سے خود فائدہ اٹھائے یا پھر کم از کم اتنا ضرور کرے کہ اس...
  9. تلمیذ

    نیشنل بک فاؤنڈیشن

    ادارہ تو ختم نہیں ہوا البتہ رعایتی قیمتوں (پچاس فیصد رعایت) پر کتابوں کی خریداری کی سہولت ختم کر دی گئی ہے۔ ان کے زیر اہتمام کتابوں کی اشاعت اب بھی جاری ہے۔
  10. تلمیذ

    کھڑکی ۔ اسد محمد خان

    یہ اسد محمد خاں صاحب کا ہی رنگ ہے۔کیا خوب تآثر انگیز کہانی ہے!! اسی طرح کی کوئی اور چیز ہو تو شئیر کریں۔
  11. تلمیذ

    ہلتی تصویریں

    یہ کون سے سوفٹ وئر کا کمال ہے؟
  12. تلمیذ

    قدرت کی سب سے پیاری تخلیق

    http://uk.lifestyle.yahoo.com/family-parenting/twin-babys-conversation-is-viral-hit-blog-53-yahoo-lifestyles.html
  13. تلمیذ

    گاندھی کے بارے میں انکشاف

    ملاحظہ کیجئے مندرجہ ذیل ربط: http://arabia.msn.com/News/entertainment/AFP/2011/March/4372148.aspx?ref=hptab&region=all اسے کیا کہئے!!
  14. تلمیذ

    پنجابی انڑ نون کے لیے کونسی قدر ہوگی

    لیکن کیا تمام فونٹوں میں انڑ، اڑ، ہا وغیرہ کے لئے کو ئی یکسانیت پیدا نہیں ہو سکتی؟
  15. تلمیذ

    پنجابی انڑ نون کے لیے کونسی قدر ہوگی

    وچار ڈاٹ کام والے ساجد ندیم چوہدری اپنی مقبول عام پنجابی سائٹ پر اس مقصد کے لئے ں کے اوپر شد استعمال کرتے ہیں اور فونٹ وہ علوی نستعلیق استعمال کرتے ہیں۔
  16. تلمیذ

    حیرت انگیز - سبحان اللہ

    درویش جی، بہت ہی عمدہ تلاش ہے اور ہم انسانوں کے لئے لمحہء فکریہ!!
  17. تلمیذ

    معروف شاعر راغب مراد آبادی وفات پا گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون باری تعالےٰ مرحوم کی بخشش فرمائے یقینا'' دور حاضر میں بدیہہ گوئی میں ان کا قطعا'' کوئی ثانی نہ تھا۔ اور یہ فن ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔دیکھنے میں آیا ہے کہ شعر کو اکثر ''جنا'' جاتا ہے۔
  18. تلمیذ

    واجدہ تبسم کا انتقال

    واقعی وہ ستر کی دہائی میں بے حد مقبول تھیں اور ہمیں ان کی ہر نئی کہانی کاانتظار رہتا تھا۔ اردو کے حیدرآبادی لہجے کی آمیزش کے ساتھ ایک صاحبہ طرز مصنفہ تھیں اللہ ان کی بخشش فرمائے۔
  19. تلمیذ

    پاکستانی محقق کا قابل فخر کارنامہ! بہترین مائیکرو الیکٹرانکس مقالہ نگاری کا ایوارڈ

    جی، یہ بات تو واقعی اچنبھے، مسرت اور فخر کا باعث ہے۔ کوئی یہ مژدہ جنگ کے کالم نگار حس نثار کو بھی سنا دے جو اس قوم کی کارکردگی سے بہت مایوس ہیں اور اپنے کلاموں، پروگراموں میں اس بات کا تذکرہ اکثر کرتے ہیں۔
  20. تلمیذ

    ان پیج مدد

    ایک سوال کا جواب درکار ہے: انپیج میں الفاظ کو خط کش (انڈر لائن) کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ ماہرین سے مدد کی درخواست ہے۔
Top