نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    تاسف دنیا کی سب سے کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم کی صحت کی دعا

    اللہ پاک صحت سے نوازے۔ وہ یقینآ کسی حاسد کی نظر کا شکار ہوی ہے۔
  2. تلمیذ

    بیسٹ اردو بلاگر کا اعزاز

    محفل کے رکن فرحان دانش کو اس جیت پر مبارک باد ہو۔ میرے خیال میں بلاگز کی درجہ بندی میں ایک زمرہ 'اردو ادب ' بھی ہو نا چاہئے تھا۔ کیونکہ 'اردو زبان کے استعمال' کے زمرے میں تو مختلف موضوعات پر تحریر کئے گئے عام بلاگ شامل ہوسکتے ہیں لیکن ہر زبان کی طرح 'اردو ادب' ایک خصوصی شعبہ ہے اور اسے لکھنے...
  3. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کیا یہ بھی ایک رسالہ ہے؟ اگر ہے تو ذرا اس کا تعارف تو کروا دیں
  4. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    'جنا ح ۔ اتحاد سے تقسیم تک' از جس ونت سنگھ آج کل میں قائد اعظم علیہ الرحمۃ کے بارے میں لکھی گئی جس ونت سنگھ (سابق وزیر خارجہ بھارت)کیلکھی ہوئی کتاب 'جنا ح ۔ اتحاد سے تقسیم تک' پڑھ رہا ہوں۔ میں اس سے متعلق چند سطور یہاں تحریر کرنا چاہتا ہوں: اس کتاب کا اُردو نسخہ ' رُوپا اینڈ کو' نے نئی دہلی...
  5. تلمیذ

    ادبی ملٹی میڈیا فورم

    مندرجہ ربط پر جا کر محفل ایک محترم رکن جناب راشد اشرف صاحب جو اردو کتب کے ایک صاحب اسلوب تبصرہ نگار اور دیگر دلچسپ پوسٹوں کے باعث یہاں پر بے حد مقبول ہیں، کو دیکھیں اور ان کی باتیں سنیں۔ http://www.zemtv.com/2010/11/21/ibn-e-safi-21st-november-2010 براہ کرم 'پانچواں حصہ ' ملاحظہ کریں۔
  6. تلمیذ

    تبصرہ کتب چند کتابیں- نئی اور پرانی

    شکر ہے آپ بھی کہیں سے نظر تو آئے جناب!!
  7. تلمیذ

    خوشگوار واپسی

    محفل میں واپسی پر خوش آمدید جناب۔ جی ہاں ہمیں 2006-7کے دوران محفل میں آپ کا فعال طور پر حصہ لینا ابھی تک یاد ہے اور اکثر اوقات آپ کی کمی محسوس ہوتی تھی۔ امید ہے اب ہم آپ کی دلچسپ اور مفید پوسٹوں سے پھر مستفید ہو سکیں گے۔
  8. تلمیذ

    تبصرۂ کتب نئی کتاب

    اس ہفتے راشد اشرف صاحب غیر حاضر ہیں۔ کسی کتاب پر تبصرے پر مشتمل ان کی نئی پوسٹ کا شدت سےانتظار ہے۔
  9. تلمیذ

    “مصنوعی سویٹنیرس” میٹھا کیمیکل زہر

    جناب ڈاکٹر صاحب، اردو محفل میں خوش آمدید! مصنوعی مٹھاس آور اشیاء (یا کیمیائی مادوں) سے متعلق بیش قیمت معلومات بہم پہنچانے کے لئے شکریہ۔ میں ذیابیطس کے ایک مریض ہونے کے ناطے ان چیزوں کا کافی عرصے سے استعمال کر رہاہوں، بلکہ اب تو یہ عام لوگوں کی طرز زندگی کا ایک مستقل حصہ بن چکی ہیں اور مغربی...
  10. تلمیذ

    پیر فضل گجراتی پیر فضل گجراتی دی اک غزل

    استاد امام دین ہوراں دا کلام تے تسیں اتے دتے گئے ربط تے جا کے انہاں دی کتاب وچوں پڑھ سکدے او۔
  11. تلمیذ

    پیر فضل گجراتی پیر فضل گجراتی دی اک غزل

    م میں فیر عرض کرناں واں جے امام دین گوہاویہ شاعر نئیں سن، سرکار۔
  12. تلمیذ

    پیر فضل گجراتی پیر فضل گجراتی دی اک غزل

    معاف کرنا کتاب داربط دین ویلے میں 'قیصرانی صاحب دی توجہ' دی بجائے 'نبیل صاحب دی توجہ لئی' لکھنا چاہندا ساں۔
  13. تلمیذ

    پیر فضل گجراتی پیر فضل گجراتی دی اک غزل

    پیر صاحب دے کلام دی سلاہتا لئی شکریہ۔ دو درستیاں دی اجازت دیو ۔ اک تے ایہہ، پئی استاد امام دین گجراتی تے پیر فضل گجراتی دو وکھرے وکھرے میداناں دے شاعر سن۔ سستے مزاحیہ شعراں نوں استاد ہوراں دا کلام قرار دین ونگیاں تے بہت لبھدیاں نیں پر پنجابی ادب پڑھن والا اینہاں نوں پیر صاحب دے نال منسوب...
  14. تلمیذ

    ماضی سے رہائی۔۔۔

    بھئی، بہت دلچسپ دھاگے کا آغاز کیا ہے آپ نے صاحب! میں تو اپنی اب تک کی زندگی کے تجربے کے ذریعے اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ اپنی تمام مساعی کے باوجود انسان اپنے ماضی کی یادوں (ناسٹیلجیا یا نرگسیت)سے دامن نہیں چھڑا سکتا۔ اور میرے خیال میں گئے زمانے کو یاد کرنے میں کوئی ایسی قباحت بھی نہیں ہے، تاوقتیکہ...
  15. تلمیذ

    غزل - دردِ دل، پاسِ وفا، جذبہء ایماں ہونا -پنڈت برج نارائن

    زندگی کیا ہے عناصر میں ظہورِ ترتیب موت کیا ہے، انہیں اجزا کا پریشاں ہونا تو یہ ان کا شعر ہے، بہت خوب۔
  16. تلمیذ

    ان پیج سے متعلق ایک سوال

    پھر تو موجودہ ورژن سے ہی گذارہ کرنا ہوگا، شاکر صاحب۔
  17. تلمیذ

    اردو کی چوتھی عالمی کانفرنس

    یہ پابندی والی بات تو ہمارے لئے نئی معلومات ہیں۔ اگر ممکن ہو سکے تو کیا آپ یہاں محفل کے ارکان کے علم کے لئے اس کی وجوہ پر روشنی ڈال سکتے ہیں؟
  18. تلمیذ

    تبصرہ کتب تذکرۂ معاصرین از مالک رام

    کیا حقیقت پر مبنی بات لکھی ہے جناب نے!۔ اور یہ معاملہ بہتوں کے ساتھ ہو چکا ہے اور غالبآ ہوتا رہے گا۔
  19. تلمیذ

    تبصرہ کتب قصہ بے سمت زندگی کا

    بہت خوب راشد صاحب، کتابوں پر آپ کا تبصرہ ہمیشہ نئی معلومات (کم از کم ہمارے لئے)سے پُر ہوتاہے اور آّپ کا انداز تحریر واقعی جداگانہ اور لائق تحسین ہے۔ براہ کرم اس انداز سے اپنے تبصرے جاری رکھئے۔
  20. تلمیذ

    ان پیج سے متعلق ایک سوال

    شکریہ جناب! براہ کرم یہ بھی لکھ دیں، کہ یہ تازہ ترین ورژن کون سا ہے، تا کہ میں اس کو ڈھونڈ کر اس کی سی ڈی حاصل کرنے کی کوشش کرو٘ں۔
Top