نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    کتابوں کا اتوار بازار۔ 24 جون، 2012 - حصہ اول

    بے حد شکریہ، راشد صاحب، پڑھ کر لُطف آ گیا!!
  2. تلمیذ

    کتابوں کا اتوار بازار 24 جون 2012

    ان کی طرف تو ابھی ۷ا جون کی روئداد بھی واجب التحریرہے، شائقین جس کے ابھی تک منتظر ہیں۔
  3. تلمیذ

    کتابوں کا اتوار بازار 24 جون 2012

    کاش ہم بھی کراچی میں رہائش پذیر ہوتے!!
  4. تلمیذ

    راجہ پرویز اشرف نئےوزیراعظم منتخب

    لگتا ہے اس بد نصیب قوم کی آزمائش کے دن ابھی ختم نہیں ہوئے۔ اللہ تعالےٰ ہم پر رحم فرمائے۔
  5. تلمیذ

    ٹیلی وژن کے ممتاز کمپئیر، ادیب،ماہر لسانیات عبید اللہ بیگ انتقال کرگئے

    یہ تصویریں بھی کیا چیز ہیں صاحب، بندے کو برسوں پیچھے لے جاتی ہیں اور یادوں کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ شکریہ، راشد صاحب کہ آپ نے ہمین ان میں شریک کیا۔
  6. تلمیذ

    ٹیلی وژن کے ممتاز کمپئیر، ادیب،ماہر لسانیات عبید اللہ بیگ انتقال کرگئے

    بہت افسوسناک خبر ہے۔ مرحوم بےحد صاحب علم شخصیت تھے۔ کسوٹی میں قریش پور، افتخار عارف اور ان کے ساتھ نے اس پروگرام کو پی ٹی وی کا ایک یادگار پروگرام بنا دیا تھا۔ حال ہی میں منظر عام پر آنے والا ان کا ایک تاریخی ناول 'راجپوت' کافی مقبول ہوا تھا۔ ان کے انتقال سے پاکستان کی نابغہ روزگار ہستیوں میں...
  7. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    'یادوں کی برات' از جوش ملیح آبادی جوش ملیح آبادی اردو ادب خصوصاً اردوشاعری میں ایک بڑا نام ہے۔ اور ان کی یہ آپ بیتی بھی جب چھپی تو کافی مشہور ہوئی تھی اور میں نے ان ہی دنوں خرید لی تھی لیکن صرف اس کا کچھ حصہ ہی پڑھ سکا تھا۔ اب فرصت سے اس کو دوبارہ پڑھ رہاہوں اور جتنا حصہ میں نے اب تک پڑھا ہے...
  8. تلمیذ

    عرفان صدیقی غزل - جب یہ عالم ہو تو لکھیے لب و رخسار پہ خاک - عرفان صدیقی

    جناب وارث صاحب، عرفان صدیقی صاحب کی ایک نہایت عمدہ غزل سے نوزا ہےآپ نے، بے حد شکریہ۔ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے عرض گزار ہوں کہ کافی عرصہ پہلے میں نے ان کی ایک غزل پڑھی تھی اور بہت متاثر ہوا تھااس کا قافیہ تھا 'میں کیا جانوں'۔ مجھے اس غزل کی تلاش ہے اگر آپ یا کوئی دوسرے دوست اس سلسلے میں...
  9. تلمیذ

    شاہد احمد دہلوی

    آپ دونوں صاحبان کی توجہ اور جواب کے لئے شکر گزار ہوں
  10. تلمیذ

    کیا آپ اپنے منہ کی بدبُو سے پریشان ہیں؟ ٪200 کامیاب نسخہ!

    جو لوگ اس ناگوار مسئلے میں مبتلا ہیں ان کے لئے آپ کا یہ نسخہ یقیناًً مددگار رہے گا استعمال کرنے والے براہ کرم فیڈ بیک سے ضرور نوازیں
  11. تلمیذ

    تذکرہ غوثیہ

    احباب کی معلومات کے لئے درج ہے کہ اشفاق احمد مرحوم نے ایک مرتبہ اس کو اپنی پسندیدہ ترین کتاب قرار دیا تھا۔ واقعی پڑھنے کے قابل ہے۔
  12. تلمیذ

    رُکھ ڈول دے تے اکھ نئیں لگ دی ۔ افشاں (پہلی اور اوریجنل ریکارڈنگ)

    فرخ صاحب، کیا خوبصورت انتخاب ہے، احمد احمد راہی کا کلام اور افشاں کی آواز اور پھر ایسی بے نظیر دھن، واہ واہ!! پرانی یادیں تازہ کر دی ہیں پ نے!!
  13. تلمیذ

    کتابوں کا اتوار بازار-10 جون 2012-’کتابوں پہ تیری عجب وقت آکے پڑا ہے۔۔‘

    اس مرتبہ بھی بھی عمدہ کتابیں آپ کے ہاتھ لگی ہیں لیکن جناب سحر انصاری کے کتب خانے میں آتشزدگی کے بارے میں پڑھ کر دلی افسوس ہوا ہے، انکے نقصان کا حقیقی احساس تو صرف ان ہی کو ہےتاہم کتاب کے شیدائی بھی کچھ کم غمگین نہ ہوں گے۔
  14. تلمیذ

    شاہد احمد دہلوی

    گزشتہ دنوں خیال گائیکی کے موضوع پر ایک دھاگے میں شاہد احمد دہلوی صاحب کا ذکر آیا تھا۔ مرحوم ایک کہنہ مشق ادیب ہونے کے علاوہ ایک مسلمہ ماہر موسیقی اور گائیک بھی تھے۔ مجھے آج تک ان کی گائیکی سننے کا اتفاق نہیں ہوا لیکن موسیق اور گائیکی پر ان کے عبور کےسلسلے میں بہت کچھ پڑھا ہے۔ اگرکسی دوست کے پاس...
  15. تلمیذ

    کتابوں کا اتوار بازار۔3 جون 2012-کچھ باتیں 1857 کے غدر کی

    اور یہی محرومی ہم گجرات والوں کو بھی ہے اور سچی بات ہے کہ نئی کتب کی دکانوں سے کتابیں خرید کر طبیعت ویسے سیر نہیں ہوتی جیسے پرانی کتابوں کے بازاروں (یا دکانوں) سے نایاب یا آؤٹ آف پریس نوعیت کی کتابیں حاصل کر کے ہوتی ہے ۔راشداشرف صاحب اس بات کی گواہی دیں گے جن کے پرانی کتابوں سے متعلق بےپناہ...
  16. تلمیذ

    امرتا پریتم امرتا پریتم دی اِک نظم گلزار صاحب دی آواز وچ

    سوہنی کھوج اے سرکار کلام امرتا جی دا تے واز گلزار ہوراں دی، واہ واہ ! شکریہ فرخ جی، خوش رہوو
  17. تلمیذ

    کلاسیکی موسیقی ترانہ - تعارف اور کولیکشن

    وارث صاحب، ترانے سے متعلق مفصل معلومات دینے کا شکریہ۔
  18. تلمیذ

    سجاد خالد کی خطاطی

    نظامی صاحب، اتنی خوبصورت خطاطی کے ماہر کا تعارف کروانے کا شکریہ۔
  19. تلمیذ

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    کیا خوبصورت دھاگہ ہے !! ادب کے شائقین کے علم میں بے پناہ اضافے کا باعث!! وارث صاحب اور فرخ منظور صاحب دونوں احباب کی مساعی قابل تحسین ہیں۔ جزاک اللہ!!
  20. تلمیذ

    مبارکباد گولڈ میڈلسٹ شاکر عزیز بھائی

    لکھ لکھ مبارکاں! آخر محنت شاقہ رنگ لائی اور اللہ تعالےٰ نےآپ کو اس انعام سے نوازا جس کے آپ حقدار تھے۔
Top