کونج کا تعلق B-52 فائٹر طیاروں کی نسل سے ہے اس لیے یہ اونچی اڑان بھرتی ہے ۔یہی وجہ ہے کہ آسانی سے شکاریوں کے ہتھے نہیں چڑھتی یعنی ہماری کھانے کی رینج سے بچی رہتی ہے اسی لیے دنیا میں کونجیں نایاب ہوتی جارہی ہیں۔ لہذا کونجوں کو اپنی نسل بچانے کے لئے مسلمان علاقوں میں نیچی پرواز کرنی چاہیے۔