نتائج تلاش

  1. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    واہ جی واہ یہ تو ایکسر سائزی کلیہ ہے۔لگتا ہے آپ بھی ریاضی سے دلچسپی رکھتے ہیں۔
  2. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    طوطوں کو پڑھا سکتا ہوں اگر معقول معاوضہ ملے تو۔
  3. زلفی شاہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔
  4. زلفی شاہ

    کونج

  5. زلفی شاہ

    شاہد آفریدی کی اصلیت

    ہم ملیشیا سے واپس آنا چاہتے ہیں اور آپ ہیں کہ ہمیں آسٹریلیا بھیجنے پر تلے ہوئے ہیں۔نا بابانا۔ ویسے ایسے آموں کے پیڑ کے نیچے سونا موت کو ماسی کہنے کے مترادف ہوگا۔
  6. زلفی شاہ

    شاہد آفریدی کی اصلیت

    ملیشیا کی مارکیٹ نے تو سفید جھنڈی دکھا دی ہے۔ نہ تڑپائیں ہمیں باربار آم کا ذکر کرکے۔ غالب اور مجھ میں ایک ہی چیز مشترک ہے اور وہ ہے میٹھا آم۔
  7. زلفی شاہ

    کونج

    میرے بھائی بڑا ہی تکلف کیا۔ یہ تو پہلے سے ہی فرائی کی ہوئی ہیں ۔ کہیں سے کیچ اپ کا انتظام ہوجائے تو بڑا ہی مزا آئے گا۔
  8. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    میرے لئے اب کیا حکم ہے؟؟
  9. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    عقل چاہیے بہت زیادہ تاریخ پڑھانے کے لئے جو ہمارے پاس ذرا کم ہے۔
  10. زلفی شاہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔
  11. زلفی شاہ

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  12. زلفی شاہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔
  13. زلفی شاہ

    شاہد آفریدی کی اصلیت

    کلو کےآم تربوز کی بیل کے ساتھ لگتے ہیں کیا؟؟؟؟
  14. زلفی شاہ

    کونج

    یوسف بھائی کس کو ذبح کرنے اور تقسیم کرنے کا کہہ رہے ہیں۔ وہ تو میری لسی پر نظریں جمائے بیٹھے ہیں گوشت کہاں دیں گے ۔میری مانیں آپ خود ذبح کر کے گوشت بنائیں ۔پکا میں لوں گا کھانے میں شمشاد بھائی کو بھی شامل کرلیں گے۔ مشورہ قیمتی ہے لیکن دیکھو میں نے مفت میں ہی دے مارا۔
  15. زلفی شاہ

    شاہد آفریدی کی اصلیت

    لگتا ہے ڈاکٹروں کو پابندیاں لگانے کا چسکا سا پڑ گیا ہے اگر ان کے بس میں ہوتا تو تصور پر بھی پابندی لگا دیتے۔ بے بس بیچارے
  16. زلفی شاہ

    شاہد آفریدی کی اصلیت

    ارے میٹھی لسی اور آپ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ پھر اوپر سے کول لسی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں کیا سن رہا ہوں؟ کیا میں جاگ رہا ہوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  17. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    گاجر+مولی=شلجم کا کلیہ بھی مجھے آتا ہے۔ اصل میں ،میں اردو کا ٹیچر ہوں مگر میرے اردو کے پریڈ سے پہلے ریاضی والے استاد کا پیریڈ ہوتا تھا۔ اس لئے مجھے ریاضی بہت آتی ہے۔
  18. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    فکرکی بات ہے کہ آپ لال کو نہیں جانتے چلو اردو محفل کے سکول میں داخلہ لو میں وہاں ٹیچنگ کی درخواست دینے والا ہوں۔
  19. زلفی شاہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔
  20. زلفی شاہ

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
Top