اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔

یوسف بھائی لسی کے ساتھ دیسی کنک کی روٹی کھانے کا بہت تجربہ ہے یقین جانیں بہت ہی مزہ آتا تھا۔ چاٹی کی لسی ہو خالص دیسی کنک کی روٹیاں اور ان کے اوپر بھینس کا دیسی گھی لگا ہوا ہو۔ کیا ہی مزہ آتا تھا اس سادہ خوراک میں۔
آپ کا مسئلہ حل ہوگیا ۔ ملیشیا کا آم بالکل پھیکا ہوتا ہے ۔ اس کا مطلب ہے کہ یہ شوگر فری ہے۔ یہاں ہر مشروب شوگر فری میں بھی دستیاب ہے۔ بتائیں کتنے آم بھیجوں ۔ یہاں کا آم سدا بہار ہے۔