نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    اسکین دستیاب انتخاب محمد علی ردولوی

    405صفحہ اور بری طرح نکالیں گے۔ بھلا میں کہتا ہوں کہ دوسرے فریق سے مل نہیں گیا ہے اور جو مسل سرا میں بھی نہ ہوئی تو۔ یہ بڑا بے وقوف ہے اس کا اعتبار تو شاید دشمن بھی نہ کریں۔ شیخ جی : جی نہیں اتنے دنوں کا رہا سہا ہے ایسا تو کیا کرے گا دیکھیے معلوم ہوا جاتا ہے۔ اگر پیشی کے وقت تک نہ آیا تو کوئی...
  2. سید فصیح احمد

    اسکین دستیاب انتخاب محمد علی ردولوی

    404صفحہ لوگ مٹھائی کی رکھوالی کرنے لگے۔ بیچ میں مٹھائی اور اس کے ایک طرف بہ نفس نفیس خود مرزا صاحب کا بستر لگا۔ دوسری طرف نائب صاحب تیسری طرف منشی جی کا اور چوتھی جانب سپاہی تعینات ہوا۔ یہ دیکھ کر خدمت گار نے اپنے مختصر بچھونا بہت دور ہٹ کر لگایا۔ رات کو دو کا عمل رہا ہو گا کہ دور سے آواز...
  3. سید فصیح احمد

    اسکین دستیاب انتخاب محمد علی ردولوی

    403صفحہ ذی عزت آدمی تھے مگر دل کے ہاتھوں مجبور ہو گئے۔ اور اس مقام پر پہنچ چکے تھے جہاں رذیل شریف سب میں مساوات ہو جاتی ہے۔ بندہ عشق شدی ترکِ نسب کن جامی کاندریں راہ فلاں ابنِ فلاں چیزے نیست چیز اچھی تھی جیسے گھورے کا گلاب، نہ پگڑی میں لگاتے بنے نہ توڑ کر پھینکتے بنے۔اس لیئے یہ ٹھہری تھی کہ...
  4. سید فصیح احمد

    اسکین دستیاب انتخاب محمد علی ردولوی

    402صفحہ کہاں آپ، کہاں یہ کہانی۔ بڑے مرزا صاحب کے ایسے ہزاروں سفر کر گئے، ہزاروں سفر کر رہے ہیں اور لاکھوں سفر کریں گے مگر ہر مسافر کی کہانی تھوڑے ہی لکھی جا سکتی ہے۔ داستان گو اور قدردانوں کو جمع کرنے والی وہی ہے جوبہلی کے بیچو بیچ میں بڑی حفاظت سے رکھی ہے۔ یہ مٹھائی کی ایک ٹوکری ہے جس میں کم...
  5. سید فصیح احمد

    اسکین دستیاب انتخاب محمد علی ردولوی

    آپی ابھی تو جو صفحات میں ٹائپ کر رہا تھا اُس میں یہی علامت لکھ دی ہے۔ آئندہ کے لیئے استادِمحترم الف عین صاحب جو بھی تجویز کریں۔
  6. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    درست فرمایا بھائی جان خیر ،،، اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے ،، آمین :) ابھی میں سونے جا رہا ہوں اس لیئے شب بخیر :) شب بخیر پیاری آپی قرۃالعین :)
  7. سید فصیح احمد

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    میں بھی سونے لگا ہوں آپی ،،، نینو آ رہی ہے ،،، سوچا تھا ایک کہانی نا مکمل رہتی ہے مکمل کروں گا لیکن محفل ایسی جمی کہ کل پر ٹالنا پڑا ،،، اللہ کی امان اور شب بخیر پیاری آپی :)
  8. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    ہاہا ،،، کمال کی تحریر ،،،، مگر فلک شیر بھائی آپ کو پتہ ہے نا اِس پر بھی آپ کو ڈانٹ پڑنے والی ہے :) :) کیوں کہ ایک بچے کا نام خارج المتن کر دیا آپ نے :p خیر وہ لاڈلے بچے تو سونے چلے گئے :)
  9. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کی امان شونا پُتر ،،، اللہ سوہنے کے حوالے :) :)
  10. سید فصیح احمد

    اور بگیمبو خوش ہوا ،،،، :) :) :) :)

    اور بگیمبو خوش ہوا ،،،، :) :) :) :)
  11. سید فصیح احمد

    دھیان نہیں رہا ،،، جو حکم بچے کا :)

    دھیان نہیں رہا ،،، جو حکم بچے کا :)
  12. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کی امان چِڑیا :) :)
  13. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    آپا جان میں اس کے واسطے وقت بچا لوں گا ،،، کیوں کہ کتاب سے مُجھے محبت ہے ،،،،، لیکن بارہ دری طرحِ زندگی بن گیا اس کے بِنا تو نہیں رہا جاتا اب :) :)
  14. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    بالکل قرۃالعین آپی میری بھی یہی شکایت ہے !!!! :cry: :cautious::unsure:
  15. سید فصیح احمد

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    اللہ کی امان بیٹا جانی !! شب بخیر !!
  16. سید فصیح احمد

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    تو مشورہ یہی ہے کہ سو جائیں ہماری کہانیاں تو ابدی ہیں :) :)
  17. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    جو حُکم میری لاڈلی چِڑیا :)
  18. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    ایک تو آپ جناب خود ،،،، اور باقی فہرست ہم نہیں لگاتے ،،، کافی ہیں محفِل کے سِتارے ،،، لیکن میں بھی اب سب کو چھاپنا شروع کروں گا ،،، کہ کہاں کہاں گُم ہیں سب !!! :)
  19. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    عائشہ اور ماہی ،،، چلو اب غصہ نہیں کرو ،،، فلک شیر بھائی پے ہم کچھ جرمانہ عائد کر دیتے ہیں ،،،، کیا خیال ہے ؟؟؟ :) :)
  20. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    آپ سب کِتنے اچھے ہیں نا :) :) ،،،، ہاں البتہ عائشہ عزیز بیٹے کی شکائیت بجا ہے بہت سے خاص لوگ ،،، بلکہ ایسے لوگ جِن کے اِلفاظ پڑھ کے میں محفِل میں محفلین بنا اب نہیں دِکھتے ( اداسی ہوتی ہے کبھی کبھی ) !!
Top