صحیح کہا ہے آپنے عارف ورنہ ایسے کئ لوگ ہیں پاکستانی ریاض میں جن کو ہم جانتے تک نہیں اور اگر یہ فورم نہ ہوتا تو عبداللہ اور ہماری ملاقات نہ ہو پاتی اس بات کا کریڈٹ نبیل بھائ کو ہی جاتا ہے !
شمشاد بھائ میرے تو خیال میں عبداللہ نے ہمارے لکھنے کے لیئے تو کچھ چھوڑا ہی نہیں باقی رہی بات کھانے کی...