مجھے تو یہ سمجھ نہیںآرہی جس آدمی کو بولنے کی تمیز نییں وہ عوام کے دکھ درد کو کس طرح سمجھے گا یا اس سے غریب عوام کیا امید لگائے گی اللہ ہی ہے جو ہدایت دے ان لوگوں کو !
مع السلام
محترم تعارف کی کیا بات ہے بس ایک بہانہ چاہیئے ہوتا ہے بات چیت کرنے کے لیئے سو مل گیا لیکن میں نے ایک دو بار آپ کی بات پہ اپنی رائے اور اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا ہے لیکن آپ نے اس کا کوئ جواب نہیںدیا لیکن اب آپ سے بات چیت ہوتی رہے گی:) !
مع السلام
میری تو کوئ براہ راست کوئ بات چیت نہیں ہے جیہ سے چلو اس بہانے ان کو جاننے کا بھی موقع مل جائے گا لیکن اب تک کی باتوں سے جا سمجھ پایا ہوں وہ یہی ہے کہ جیہ "غالب" کی بھتیجی ہیں باقی آپ لوگوں سے جان جاؤںگا !
مع السلام