نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    ہماری نیت تو کسی محاورے پر نہیں ٹکی تھی!؟ جناب کس محاورے کی جانب متوجہ ہوئے ادنیٰ کے مراسلے سے؟
  2. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    ہم نہیں کرواتے حضور تعطیل کسو کو بھی
  3. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    بندہ نوازی ہے و الا حضور آپ کی ہے اور غلام دست بستہ ہے! :)
  4. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    حضور وہ تو درست لیکن یہاں کاروائی کیسی ہے آج ہم تو یہ دریافت کرنے نکلے تھے!
  5. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یعنی ہمیں بھی ڈرنا چاہیے پھر تو!!
  6. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    جناب بارہ دری میں کیا ہو رہا ہے؟!
  7. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واقعی کانٹے اتنے خطرناک ہیں کیا؟!
  8. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    منفجر نہ ہو جائیں ہم پھول پھول کر!!
  9. مہدی نقوی حجاز

    تعارف ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم

    یعنی یوپی میں ہوں تو چونا، اور سعودی یا ایران میں ہوں تو تیل؟!
  10. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہیں غلطی سے اچھا شعر تو نہیں کہہ دیا ہم نے؟!
  11. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غریب کو بھی بتلا دیں کس بات پر عش عشی سلسلہ ہے؟
  12. مہدی نقوی حجاز

    تعارف ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم

    ہمارا ماننا ہے کہ چونا لگاتے ہیں!
  13. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظالم اب بھی ہماری تاک میں ہے!!
  14. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عرض کیا ہے کہ: بے سبب ہے تمہیں خواہش کہ کمر پتلی ہو گر نہیں جام میسر تو صراحی ہی سہی!!
  15. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    محترمہ یہیں ہیں آپ کے راج سے کہاں جائیں گے!؟ :)
  16. مہدی نقوی حجاز

    مبارکباد نیرنگ بھائی کو پاپا بننے پر مبروک

    حضور مبارک ہو۔ "نین" کے باغ میں یہ تازہ نہال اچھا ہے!! :) (اتنی تحریف کا تو حق دیا تھا چچا نے ہمیں :) )
  17. مہدی نقوی حجاز

    ناصر کاظمی اب اُن سے اور تقاضائے بادہ کیا کرتا

    آفرین، کیا ہی غزل ہے۔ یوں تو ہم گوگل کر کے پڑھ چکے تھے مکمل لیکن پھر پڑھلی تو اور مزہ آ گیا۔ تو یہاں سے آگ چلمن تک آئی تھی! :)
  18. مہدی نقوی حجاز

    اب جو بچھڑوں تو مرا نام نصابوں میں ملے!!!

    اب جو بچھڑوں تو مرا نام نصابوں میں ملے!!!
Top