نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹماٹر سے ہمارا استقبال کرنے پر اتر آئیں گے!!
  2. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    بھلائی کا کام ہے حضور
  3. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    خنک تو خیر یہاں کا ماحول بھی نہیں!
  4. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    ہم بھی بخیر ہیں۔ روکھا روکھا سماں ہے ہمارے وہاں تو!
  5. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    عالی جنابان کیا احوال ہیں؟
  6. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    بارہ دری میں احباب کو سلام!
  7. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پریشان ہو جاتے ہیں لوگ ہمارے سامنے۔ اور جب سے میڈکل کالج میں ہم نے انسانی عضلات کے نام تک اردو میں لینا شروع کیے ہیں، کیا استاد کیا ہم کلاس، سب ہی ڈرے ڈرے رہتے ہیں بھئی، اب اس میں ہماری خطا کیا؟!
  8. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب دوسرا کوئی کچھ کہنے کی تاب کہاں لاتا ہے ہماری حضور میں؟! مجبوراً خود ہی کوستے رہتے ہیں اپنے آپ کو۔
  9. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہنسی آتی ہے جناب اپنے اوپر کہ میں ہی کیوں انوکھا نمونہ ہوا!!
  10. مہدی نقوی حجاز

    ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو

    لیکن حضور ورڈ پر کیوں نہیں؟
  11. مہدی نقوی حجاز

    ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو

    بہت بہترین پشت صحنہ کا انتخاب فرمایا ہے محترم۔ لیکن نستعلیق کیوں استعمال نہیں کیا؟!
  12. مہدی نقوی حجاز

    کیوں ترا راہ گزر یاد آیا؟!

    کیوں ترا راہ گزر یاد آیا؟!
  13. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نفرت ہے مجھے ان اتفاقات سے جو صرف میرے ساتھ ہوتے ہیں!
  14. مہدی نقوی حجاز

    حَسین مرحوم کی شاعری ۔۔۔ بغرض اصلاح

    اس پر متفق کی ریٹنگ بھی بنتی تھی حضور لیکن حیف کہ ایک ہی ریٹنگ کی گنجائش ہے!
  15. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لمحہ بھر کو جلن بھی تو ہوتی ہے ناں!
  16. مہدی نقوی حجاز

    جی جی انہیں سے مخاطب تھا :)

    جی جی انہیں سے مخاطب تھا :)
  17. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کمال ہے۔ پھر شاید ہمارے کان بج رہے ہوں گے!
  18. مہدی نقوی حجاز

    چلیں جناب آپ کہتے ہیں تو ٹھیک ہے! :)

    چلیں جناب آپ کہتے ہیں تو ٹھیک ہے! :)
  19. مہدی نقوی حجاز

    رفتہ رفتہ وہ مری ہستی کا ساماں ہو گئے!!

    رفتہ رفتہ وہ مری ہستی کا ساماں ہو گئے!!
Top