تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فصحا کو کہتے سنا ہے بھئی، باقی واللہ عالم!
مہدی نقوی حجاز
Post #697
ستمبر 20، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
:) :)
:) :)
مہدی نقوی حجاز
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
ستمبر 20، 2013
تعارف
السلام علیکم
ٹھیک ہے پھر خوش آمدید، باز خوش آمدید اور سفربخیر، آپ کو یکجا اسی مراسلے میں عرض کرتے ہیں :)
مہدی نقوی حجاز
Post #29
ستمبر 20، 2013
فورم:
تعارف و انٹرویو
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عجیب و غریب باتیں سننے کو ملتی ہیں بھئی یہاں تو!!
مہدی نقوی حجاز
Post #695
ستمبر 20، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم
پولیس چھوڑے نہ چھوڑے شیطان ٹل جائے گا!
مہدی نقوی حجاز
Post #36
ستمبر 20، 2013
فورم:
تعارف و انٹرویو
جناب من، ایسی غلطیاں قسمت والے کرتے ہیں!
جناب من، ایسی غلطیاں قسمت والے کرتے ہیں!
مہدی نقوی حجاز
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
ستمبر 20، 2013
ایسی کچی دعائیں نہیں کھیلتے ہم!
ایسی کچی دعائیں نہیں کھیلتے ہم!
مہدی نقوی حجاز
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
ستمبر 19، 2013
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دجلہ کی مشہور مرغ؟
مہدی نقوی حجاز
Post #685
ستمبر 19، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہاں دعا پر زور ہے۔ تسبیح نکال رہا ہوں اسی دعا کی! :)
ہاں دعا پر زور ہے۔ تسبیح نکال رہا ہوں اسی دعا کی! :)
مہدی نقوی حجاز
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
ستمبر 19، 2013
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جوش کی "یادوں کی بارات" پڑھیے اور ثابت ہو جائے گا!
مہدی نقوی حجاز
Post #679
ستمبر 19، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
حریف کی کمر میں خم آجائے اس وقت تک نہیں چھوڑتے ہم۔ اجی ہم سے بچ کر کہاں جائیے گا؟
حریف کی کمر میں خم آجائے اس وقت تک نہیں چھوڑتے ہم۔ اجی ہم سے بچ کر کہاں جائیے گا؟
مہدی نقوی حجاز
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
ستمبر 19، 2013
تو پھر دیکھ لیجیے محترمہ! میں خود کو ادیب کہلا کر مؤنث وضع کر دوں گا مٹھو کا!!
تو پھر دیکھ لیجیے محترمہ! میں خود کو ادیب کہلا کر مؤنث وضع کر دوں گا مٹھو کا!!
مہدی نقوی حجاز
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
ستمبر 19، 2013
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹھیک ہے۔ مزید؟
مہدی نقوی حجاز
Post #676
ستمبر 19، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
جوش
برسات کی ایک شام! (ہمراہ با صدا)
حضور بہت محبت۔
مہدی نقوی حجاز
Post #11
ستمبر 19، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پناہ مانگیں پہلے شیطان کے شر سے، پھر بے شک بسم اللہ بھی کیجیے۔ ہم صدق العندلیب تک لے جائیں گے!
مہدی نقوی حجاز
Post #674
ستمبر 19، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اس واسطے پہلے قانون کی ڈگری بھجوا دیجیے! :)
اس واسطے پہلے قانون کی ڈگری بھجوا دیجیے! :)
مہدی نقوی حجاز
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
ستمبر 19، 2013
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اب ہم کچھ کہتے نہیں آگے۔ آپ سوال فرمائیے۔
مہدی نقوی حجاز
Post #672
ستمبر 19، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہمیشہ ایک بات کا خیال رکیں کہ برا منایا نہیں جاتا مانا جاتا ہے۔ "اگر آپ برا نہ مانیں تو"۔ جی بالکل پوچھیے کیوں برا مانیں گے؟!
مہدی نقوی حجاز
Post #670
ستمبر 19، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
وکالت اپنے عہدے پر لی ہے کیا موصوفہ نے تمام خواتین عالم کی؟! :)
وکالت اپنے عہدے پر لی ہے کیا موصوفہ نے تمام خواتین عالم کی؟! :)
مہدی نقوی حجاز
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
ستمبر 19، 2013
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نصیب کی بات ہے کہ اتنی نازک طبع ہے آپ کی۔ اور ایک ہم ہیں کہ شاعر ہونے کے داعی ہیں اور پتھر کے سے دل رکھتے ہیں سینے میں!!
مہدی نقوی حجاز
Post #667
ستمبر 19، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top