تعبیر، یہ کوے ہیں کیا؟؟
ہماری طرف کالے کوے نہیں ہوتے، یا پھر ہوتے ہوں گے، لیکن بہت کم۔ کافی عرصہ پہلے ایک دن ہمیں نظر آیا، ہم اتنے خوش ہوئے کہ پاکستان کا کوا آ گیا ہے۔:grin:
سوری عمار تھوڑی سی دیر ہو گئی۔ لیکن کیک تمھاری سالگرہ کے دن ہی بنایا تھا۔ میں نے خود بنایا تھا، اس لیے شکل بیکریز والے کیکس کی طرح نہیں ہے۔:D
تمھارے لیے ایک ٹکڑا ہی۔۔۔زیادہ کھانے سےشوگر ہو جاتی ہے۔;)
حسن کیسے پوچھ رہا تھا؟ اس سے تو میں نے بات ہی نہیں کیا اس بارے میں؟:rolleyes:
ہاں البتہ بھائی نے یونیورسٹی میں اپلائی کرنا تھا تو حسن سے میں نے انگلینڈ کی یونیورسٹیز کے لنک مانگے تھے۔ شاید اس کا پوچھا ہو؟
اس عمر میں ٹینشن۔۔؟ بقول امی کے کہ اس عمر میں انہیں پتہ ہی نہیں ہوتا تھا کہ ٹینشن ہوتی کیا چیز ہے۔ آجکل کے بچوں کو پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے۔ :grin:
اچھا ہوا کیا ہے؟
دل کی آواز کیوں لگی؟ :rolleyes:
سالگرہ بہت مبارک ہو عمار۔ یہ کل جو ٹینشن ہوئی تھی، یہ کہیں بڑا ہونے کی وجہ سے تو نہیں تھی نا؟؟:hmm:
کل اتفاق سے میں نے کیک بھی بنانا ہے۔ تو تمھاری برتھ ڈے کا حصہ بھی ہو جائے گا اس میں۔ اور تمھیں اس کی تصویر دکھا دوں گی۔:grin:
میری دعا ہے اللہ تمھیں ڈھیر ساری کامیابیاں عطا کرے۔ اور...
باجو، بہت اچھی بات ہے۔ اٹھارہ سال ہونا رنگ لایا کہ جاب مل گئی۔ :grin:
میں بھی ٹھیک۔ مصروف بہت ہوں زونی۔ اسی لیے بہت کم وقت مل رہا ہے۔:( لیکن انشاءاللہ جلد ہی فراغت نصیب ہونے والی ہے۔
آپ سنائیں، کیا کر رہی ہیں آجکل؟ موسم کیسا ہے پاکستان کا؟