میں تو سب سے آخر میں پیپر دینے آئی ( آخر کو سب سے لائق اسٹوڈنٹ ہوں ناں :))
اور سب سے اچھی کارکردگی ۔۔۔۔۔۔۔۔:heehee:
عینی کے اتنے پیارے گفٹس کا شکریہ :)
خوش رہو چندا بہنا
دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی دو بہترین محفلین شاندار کاردگی پر مستحق پائی ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ !!
نیلم اور مقدس
دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی محفل کی دو بہترین محفلین مقدس اور نیلم کو بہت بہت مبارکباد
ماشاءاللہ لڑکیوں نے میدان مار لیا نا ۔۔۔۔۔۔ زبردست
پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی بہترین کھلاڑی ہونہار ذہین و فطین محفلین تعبیر اپیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
تعبیر بہنا کو اتنی اچھی کارکردگی پر ڈھیروں ڈھیر مبارکباد۔ اب بتاؤ تعبیر ذہین و فطین کون ہے؟ ثابت ہوگیا ناں؟؟؟؟؟
اللہ کرے یونہی محفل میں رونق لگاتی رہو ۔
واہ واہ ، آلو گوشت کی شکل تو اچھی لگ رہی ہے
ہمیں یقین ہے کہ تم نے ہی پکائی ہوگی
جس کچن میں یہ تاریخی ڈش پکائی گئی تھی اگر "اُس کچن " کی بھی ایک تصویر لگادی جاتی تو سب کو بغیر بتائے بھی یقین آجاتا کہ یہ کس نے پکائی ہے:laugh:
کیا خیال ہے نیرنگ خیال
نیرنگ خیال ! تم نے آسان سی ترکیب کے لئے ٹیگ کیا
میں اب آئی ہوں جب 15 صفحے مکمل ہو گئے ۔ اب پتہ نہیں کیا کیا ترکیبیں بتائی جاچکی ہیں ، میں نے پچھلے صفحات نہیں پڑھے
اب کل کوئی آسان سی ترکیب لکھ دوں گی اگر نیٹ نے دغا نہ دی تو انشاءاللہ