نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    اللہ تم دونوں کو سدا ہنستا مسکراتا رکھے آمین
  2. مہ جبین

    گلزار سود در سود

    زندگی دے کے بھی نہیں چکتے زندگی کے جو قرض دینے ہیں بہت خوب کلام شیئر کرنے کا شکریہ نیرنگ خیال
  3. مہ جبین

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    :rollingonthefloor: اسے کہتے ہیں نہلے پہ دہلا سیر کو سوا سیر ۔۔۔۔۔۔واہ واہ ایسے بندے کے لئے بندی بھی ایسی ہی ہونی چاہئے تھی ۔۔۔ٹکر کی :laughing: تمہارے بڑوں نے تو بہت خوب شریکِ حیات کا انتخاب کیا ہے ۔۔۔زبردست
  4. مہ جبین

    100% درست بات ہے۔ علینہ کو اردو محفل میں خوش آمدید تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف ضرور دیں پلیز

    100% درست بات ہے۔ علینہ کو اردو محفل میں خوش آمدید تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف ضرور دیں پلیز
  5. مہ جبین

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    عسکری پہچان رکھتے ہوئے بھاگو گے تو بڑی بدنامی ہوگی سوچ لو بھگوڑوں کا انجام اچھا نہیں ہوتا :heehee: اوکھلی میں منہ دیا تو موسلوں کا کیا ڈر؟؟؟؟ :laugh:
  6. مہ جبین

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    ہاتھ پیلے لڑکوں کے کہاں ہوتے ہیں؟؟؟ :heehee: ( اب تو لڑکیوں کے بھی نہیں ہوتے کہ ابٹن لگانے کارواج نہیں رہا ) انشاءاللہ جنوری کے دوسرے ہفتے میں لڑکے کو کھونٹے سے باندھنے کا انتظام ہوجائے گا ۔ :) سب سے دعاؤں کی درخواست ہے ۔
  7. مہ جبین

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    جب پچھتائے کیا ہووت :laughing:
  8. مہ جبین

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    کچھ لوگ جو ہوتے ہیں وہ نظر نہیں آتے کچھ لوگ جو نہیں ہوتے وہ نظر آتے ہیں عبداللہ عرف عسکری کا شمار دوسری قسم کے لوگوں میں ہوتا ہے :) خوب خوب سب کو بے وقوف بنایا اپنے اوپر ایک خول چڑھا کر :heehee: میری طرف سے منگنی کی بہت بہت مبارکباد قبول کرو اور ایڈوانس میں شادی کی بھی مبارکباد اللہ...
  9. مہ جبین

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    مزید سیر کا بھی بہت شکریہ جیتے رہیں ، خوش رہیں قیصرانی بھائی
  10. مہ جبین

    وعلیکم السلام عینی۔ اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں سب خیریت ہے

    وعلیکم السلام عینی۔ اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں سب خیریت ہے
  11. مہ جبین

    کارِ دنیا میں کچھ اے دل نہیں بہتر توُ بھی۔۔۔۔۔

    میرے اندازے سے کچھ بڑھ کےتھی ظالم دنیا پاؤں رکھ راہِ تمنا پہ سنبھل کر تُو بھی بہت خوب انتخاب
  12. مہ جبین

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    قیصرانی بھائی ! ایک کمزور دل محفلین نے ساری خوبصورت تصاویر مزے سے دیکھ لیں اور کوئی " تکلیف " بھی نہیں ہوئی :heehee: ماشاءاللہ تصاویر بھی بہت خوبصورت اور سونے پر سہاگہ اس پر دلچسپ تبصروں نے اس کو مزید دلچسپ بنادیا بہت خوش رہیں ہمیں گھر بیٹھے پیرس کی سیر مفت میں کرادی۔
  13. مہ جبین

    بچیوں کی تعلیم و تربیت

    بہت عمدہ خیالات ہیں سو فیصد عبدالرزاق قادری سے متفق ہوں
  14. مہ جبین

    پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا

    بہت بہت شاندار تصاویر ہیں اللہ کاشکر ہے اس نے ہمیں اتنا پیارا ملک دیا ہے اور ہم ناشکرے قدر ہی نہیں کرتے۔ عسکری جب تک اس ملک میں محب وطن لوگ ہیں اس کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا ہاں بس ضرورت اس بات کی ہے مثبت سوچ کو فروغ دیا جائے آدھا گلاس خالی کہنے والے نہیں جانتے کہ آدھا گلاس بھرا بھی تو ہے بس ہم...
  15. مہ جبین

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    "ہم سب " میں صرف خواتین کی ٹولی ہے ، سمجھ آئی ؟؟؟
  16. مہ جبین

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    جلنے کی بو آرہی ہے بہت زیادہ ۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا
  17. مہ جبین

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    اچھا ریکارڈ بن گیا نا تمہارا بھی ۔۔۔۔۔:heehee: بھئی جس بات سے میں غیر متفق ہوں تو وہی ریٹنگ ہوگی ناں ۔۔۔۔۔۔
  18. مہ جبین

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    وعلیکم السلام تعبیر ! میں ٹھیک ہوں بالکل الحمدللہ میں بس آجکل بہت مصروف ہوں اور یہاں پر بس کھڑے کھڑے جھانکا تاکی کرلیتی ہوں ان تُکوں سے تم نے ٹرافی جیت لی اور ساتھ ساتھ ہم سب کا دل بھی :) ویسے سچی اس شغل میلے سے بڑا مزا آیا :applause:
  19. مہ جبین

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    ہاہاہاہاہا میں پرمزاح کی ریٹنگ کر رہی تھی اور دھیان ایک وقت میں کئی جگہ لگا ہوا تھا اس لئے بس غلطی سے ناپسند کلک ہو گیا اب ٹھیک کر دیا ہے
  20. مہ جبین

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    ہر ہارنے والا یا کم نمبر لینے والا ایسے ہی کہہ کر اپنی کھسیاہٹ کو چھپانے کی کوشش کرتا ہے :laugh:
Top